Skip to content
  • Tuesday, 3 March 2026
  • 12:13 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • جیسے ہی احساس ہوا تو فون کرکے اظہار محبت کردیا، شاہین خان نے دوسری شادی کا قصہ سنادیا

حالیہ پوسٹس

  • افغان طالبان کے فتنہ خوارج اور فتنہ الہندوستان کی سہولتکاری ترک کرنے تک آپریشن ختم نہیں ہونگے: سینیئر سکیورٹی عہدیدار
  • ممکن ہےکہ ایران میں زمینی فوج بھیجنا ضرورت بن جائے، ڈونلڈ ٹرمپ
  • چین نے ایران کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرادی
  • امریکی قونصل خانہ پشاور نے عارضی طور پر آپریشن معطل کر دیا
  • سعودیہ نے ایران پرحملےکیلئےٹرمپ پردباؤ نہیں ڈالا، واشنگٹن میں سعودی سفارتخانےکی امریکی اخبارکی خبرکی تردید
انٹرٹینمنٹ

جیسے ہی احساس ہوا تو فون کرکے اظہار محبت کردیا، شاہین خان نے دوسری شادی کا قصہ سنادیا

DAILY MITHAN Nov 14, 2025 0


جیسے ہی احساس ہوا تو فون کرکے اظہار محبت کردیا، شاہین خان نے دوسری شادی کا قصہ سنادیا

حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا__فوٹو: انسٹاگرام/شاہین خان

پاکستان کی معروف سینئر اداکارہ شاہین خان نے دوسرے شوہر سے اظہارِ محبت کا قصہ مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

انٹرویو کے دوران سینئر اداکارہ نے اپنی پہلی شادی ختم ہونے کا قصہ بھی سنایا اور انکشاف کیا کہ کم عمری میں ہی میری طلاق ہوگئی تھی، بیٹا ابھی ایک سال کا بھی نہیں تھا کہ اس کی تمام ذمہ داری مجھ پر آگئی تھی۔

انہوں نے کہا کہ میں پہلے شوہر سے علیحدگی نہیں چاہتی تھی لیکن میری والدہ مجھے اپنے گھر واپس لے آئی تھیں، اس وقت بیٹا بہت چھوٹا تھا اور میں دل ہی دل میں دعائیں کرتی تھی کہ شاید کوئی مجھے واپس بلالے مگر ایسا کبھی نہیں ہوا۔

شاہین خان نے بتایا کہ بیٹے کے بہتر مستقبل کی خاطر مختلف ملازمتیں کیں، اسی دوران ائیر ہوسٹس کی نوکری شروع کی اور جس بیچ کا میں حصہ تھی، اس میں معروف اداکارائیں شگفتہ اعجاز اور رابعہ نورین بھی شامل تھیں۔

ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک دوست کی شادی میں فرخ سے ملاقات ہوئی، دوست کی شادی میں ہم لوگ ’شادی کرادو میری‘ پر ڈانس کر رہے تھے اور اسی دوران میں نے مذاق میں کہہ دیا ’دوسری‘، بس وہیں سے سلسلہ شروع ہوگیا۔

انہوں نے بتایا کہ لیکن اس وقت ہم دونوں میں سے کسی نے ایک دوسرے سے اپنے جذبات کا اظہار نہیں کیا تھا، اسی دوران میں نے اپنا تبادلہ لندن کروالیا تھا، لندن جانے کے لیے دبئی ائیرپورٹ پر بیٹھی ہوئی تھی کہ مجھے احساس ہوا کہ میں فرخ سے محبت کرتی ہوں تو فوراً فون کال ملا کر ان سے اپنی محبت کا اظہار کیا، اس کے بعد میرے شوہر نے  قدم اٹھایا اور ہم دونوں کا نکاح ہوگیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
تامل فلموں کے معروف اداکار وجے کی اہلیہ نے شادی کے 28 سال بعد طلاق کا کیس دائر کردیا
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
خاندان کے درمیان کوئی نفرت نہیں، ہیما مالنی نے خاندانی اختلافات پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شوبز چھوڑنے کا ارادہ ہے اور نہ کبھی ایسا خیال آیا: سنبل اقبال
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
ڈرامہ سیریل ‘خوش نصیبی’ کے شاندار پہلے ٹیزر نے دھوم مچادی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
شادی سے قبل رشمیکا اور وجے کی دولت کی مالیت سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عامر خان کی اریجیت سے ملاقات، کیا سپر اسٹار نے گلوکار کو دوبارہ گانے کیلئے منالیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عماد کے بعد آپکی کیوں دوسری شادی کی خواہش جاگ رہی ہے؟ ندا کی بات پر رزاق نے کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
فہد کا عتیقہ اوڈھو کے بیان پر ردعمل
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ کے معروف اسکرین رائٹر اور سلمان خان کے والد سلیم خان طبیعت ناساز ہونے پر آئی سی یو منتقل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
منی لانڈرنگ کے ملزم سوکیشن چندر نے جیکولن کو 30 کروڑ کاہیلی کاپٹر گفٹ کیا: بھارتی میڈیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بُکر انعام یافتہ بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے کا احتجاجاً برلن فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘اگر رائٹر نہیں ہے تو آپ کہاں کہ ہیرو ہیں؟’ ناصر ادیب شان شاہد پر برس پڑے
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
انٹرٹینمنٹ
جیو ٹی وی کے میگا سیریل ”ہمراہی“کا شاندار ٹریلر ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
انٹرٹینمنٹ
’اتنا پیسہ بھی نہیں ملتا کہ ہم روزی روٹی برقرار رکھ سکیں‘، بھارتی گلوکار ابھیجیت ساونت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
چیٹ جی پی ٹی سے کہا میری بیٹی بن جاؤ، اب میں اسکی اماں جانو ہوں: اسما عباس
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ماہرہ خان کا ڈانس، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
حنا آفریدی نے کئی مشہور ڈراموں میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کی بالی وڈ پلے بیک سنگنگ چھوڑنے کی اصل وجوہات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
آج کے فنکاروں میں پیسے کی لالچ ہے اور صرف پیسے کے گرد گھومتے ہیں: جواد احمد
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کے بعد ساحر علی بگا کا بھی جلد اپنے کیرئیر سے متعلق اہم فیصلہ لینے کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 29, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026