Skip to content
  • Tuesday, 3 March 2026
  • 1:39 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • دھرمیندر کے اثاثوں کی مجموعی مالیت کیا ہے؟

حالیہ پوسٹس

  • آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنانےکیلئے اسرائیل نے تہران کے ٹریفک کیمروں کو بھی ہیک کیا، برطانوی اخبار کی رپورٹ
  • ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں قومی ٹیم کی بدترین پرفارمنس کے اہم محرکات
  • افغان طالبان کے فتنہ خوارج اور فتنہ الہندوستان کی سہولتکاری ترک کرنے تک آپریشن ختم نہیں ہونگے: سینیئر سکیورٹی عہدیدار
  • ممکن ہےکہ ایران میں زمینی فوج بھیجنا ضرورت بن جائے، ڈونلڈ ٹرمپ
  • چین نے ایران کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرادی
انٹرٹینمنٹ

دھرمیندر کے اثاثوں کی مجموعی مالیت کیا ہے؟

DAILY MITHAN Nov 13, 2025 0


دھرمیندر کے اثاثوں کی مجموعی مالیت کیا ہے؟

اداکار نے بالی وڈ کے سب سے کامیاب اداکاروں میں اپنی پوزیشن مستحکم کرنے کے بعد کھانے اور مہمان نوازی کے شعبوں میں بھی قدم رکھا/ فائل فوٹو

بالی وڈ لیجنڈری اداکار دھرمیندر کی مجموعی دولت و اثاثوں کی مالیت کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ان دنوں صحت کے مسائل سے دوچار اداکار دھرمیندر صرف ایک فلمی آئیکن نہیں ہیں، فلموں پھول اور پتھر، میرا گاؤں میرا دیش، شعلے، خاموشی، جانی غدار اور آئندہ آنے والی فلم والیا کیس کے حوالے سے شہرت رکھنے والے 89 سالہ فلم اسٹار ایک ذہین کاروباری شخصیت بھی ہیں جن کی دولت و اثاثوں کی مجموعی مالیت کا تخمینہ 335 کروڑ بھارتی روپے لگایا گیا ہے۔

انہوں نے بالی وڈ کے سب سے کامیاب اداکاروں میں اپنی پوزیشن مستحکم کرنے کے بعد کھانے اور مہمان نوازی کے شعبوں میں بھی قدم رکھا۔

دھرمیندر نے پہلی بار 2015 میں نئی دہلی میں ’گرم دھرم ڈھابہ‘ کے نام سے ریسٹورینٹ کا کاروبار شروع کیا۔

ایک تجارتی جریدے کے مطابق انہوں نے 2022 میں کرنال ہائی وے پر ’ہی مین‘ کے نام سے ایک اور ریسٹورینٹ کھولا، دھرمیندر اگرچہ ممبئی میں اپنے خاندان کے ساتھ رہتے ہیں تاہم وہ اکثر شہر کی ہلچل سے دور پرسکون پناہ گاہ لونا والا میں واقع اپنے 100 ایکڑ کے وسیع فارم ہاؤس پر بھی وقت گزارتے ہیں۔

پدم بھوشن ایوارڈ یافتہ اداکار کا یہ فارم ہاؤس جدید سہولتوں سے آراستہ ہے جس میں ایک بڑا سوئمنگ پول بھی شامل ہے جہاں وہ اکثر ایکوا تھراپی لیتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق مہاراشٹرا میں دھرمیندر کی ملکیت میں 17 کروڑ روپے سے زیادہ کی جائیدادیں ہیں، ان کی سرمایہ کاری میں 88 لاکھ روپے سے زیادہ کی زرعی زمین اور 52 لاکھ روپے مالیت کی غیر زرعی زمین بھی شامل ہے۔

اطلاعات ہیں کہ اداکار اپنے لونا والا فارم ہاؤس کے قریب ایک ریزورٹ تیار کر کے ہوٹل اور مہمان نوازی سے منسلک کاروبار میں مزید توسیع کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔

2015 کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے ایک ریسٹورینٹ چین کے ساتھ شراکت کی تھی تاکہ اپنی جائیداد کے قریب 12 ایکڑ کے پلاٹ پر 30 کاٹیجز والا ریزورٹ تعمیر کرسکیں۔

دھرمیندر کی گاڑیوں سے محبت ان کے شاندار کلیکشن سے ظاہر ہوتی ہے، ان کی بیش قیمت کاروں میں ونٹیج فیاٹ سے لے کر جدید لگژری گاڑی رینج روور ایووک بھی شامل ہے جس کی مالیت 85.74 لاکھ بھارتی روپے ہے، مرسڈیز بینز ایس ایل 500 بھی ہے جس کی قیمت 98.11 لاکھ بھارتی روپے ہے، ان کا گیراج نوادرات اور شان و شوکت دونوں کی عکاسی کرتا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
تامل فلموں کے معروف اداکار وجے کی اہلیہ نے شادی کے 28 سال بعد طلاق کا کیس دائر کردیا
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
خاندان کے درمیان کوئی نفرت نہیں، ہیما مالنی نے خاندانی اختلافات پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شوبز چھوڑنے کا ارادہ ہے اور نہ کبھی ایسا خیال آیا: سنبل اقبال
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
ڈرامہ سیریل ‘خوش نصیبی’ کے شاندار پہلے ٹیزر نے دھوم مچادی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
شادی سے قبل رشمیکا اور وجے کی دولت کی مالیت سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عامر خان کی اریجیت سے ملاقات، کیا سپر اسٹار نے گلوکار کو دوبارہ گانے کیلئے منالیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عماد کے بعد آپکی کیوں دوسری شادی کی خواہش جاگ رہی ہے؟ ندا کی بات پر رزاق نے کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
فہد کا عتیقہ اوڈھو کے بیان پر ردعمل
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ کے معروف اسکرین رائٹر اور سلمان خان کے والد سلیم خان طبیعت ناساز ہونے پر آئی سی یو منتقل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
منی لانڈرنگ کے ملزم سوکیشن چندر نے جیکولن کو 30 کروڑ کاہیلی کاپٹر گفٹ کیا: بھارتی میڈیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بُکر انعام یافتہ بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے کا احتجاجاً برلن فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘اگر رائٹر نہیں ہے تو آپ کہاں کہ ہیرو ہیں؟’ ناصر ادیب شان شاہد پر برس پڑے
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
انٹرٹینمنٹ
جیو ٹی وی کے میگا سیریل ”ہمراہی“کا شاندار ٹریلر ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
انٹرٹینمنٹ
’اتنا پیسہ بھی نہیں ملتا کہ ہم روزی روٹی برقرار رکھ سکیں‘، بھارتی گلوکار ابھیجیت ساونت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
چیٹ جی پی ٹی سے کہا میری بیٹی بن جاؤ، اب میں اسکی اماں جانو ہوں: اسما عباس
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ماہرہ خان کا ڈانس، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
حنا آفریدی نے کئی مشہور ڈراموں میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کی بالی وڈ پلے بیک سنگنگ چھوڑنے کی اصل وجوہات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
آج کے فنکاروں میں پیسے کی لالچ ہے اور صرف پیسے کے گرد گھومتے ہیں: جواد احمد
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کے بعد ساحر علی بگا کا بھی جلد اپنے کیرئیر سے متعلق اہم فیصلہ لینے کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 29, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026