Skip to content
  • Tuesday, 3 March 2026
  • 5:17 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • یومِ اقبال پر صدرِ مملکت اور وزیرِ اعظم کا خراجِ عقیدت

حالیہ پوسٹس

  • نئی گھریلو ملازمہ پہلے ہی روز 80لاکھ کے زیورات اورگھڑیاں چوری کرکے فرار
  • دنیا کا سب سے عجیب اسمارٹ فون جو آگ جلانے کا کام کرسکتا ہے
  • کمرشل پروازوں کیلئے پاکستان کی فضائی حدود کی بندش کی خبریں بے بنیاد ہیں: پی اے اے
  • شادی کی پیشکش کیلئے گاڑی میں 900 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنیوالا شخص
  • اسٹار فٹبالر رونالڈو نے سعودی شہر ریاض چھوڑ دیا
پاکستان

یومِ اقبال پر صدرِ مملکت اور وزیرِ اعظم کا خراجِ عقیدت

DAILY MITHAN Nov 9, 2025 0


یومِ اقبال پر صدرِ مملکت اور وزیرِ اعظم کا خراجِ عقیدت

علامہ اقبالؒ نے برصغیر کے مسلمانوں میں آزادی کا شعور بیدار کیا،صدر اور وزیراعظم پاکستان__فوٹو: فائل

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور  وزیر اعظم  شہباز شریف نے شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ کے 148 ویں یومِ پیدائش پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

صدرِ مملکت نے اپنے پیغام میں کہا کہ علامہ محمد اقبالؒ نے برصغیر کے مسلمانوں میں آزادی کا شعور بیدار کیا،  اقبالؒ کا پیغام آج بھی رہنمائی کا سرچشمہ ہے، 1930 کا خطبۂ الہ آباد مسلمانوں کی خودمختاری کی بنیاد بنا۔

آصف علی زرداری نے کہا کہ اقبالؒ نے امّت مسلمہ کی شناخت، روحانیت اور آزادی پر زور دیا، ان کے نظریات نے پاکستان کی قومی شناخت کی تشکیل کی، ہم اقبالؒ کے اصولوں پر عمل پیرا رہنے کے عزم کی تجدید کرتے ہیں۔

صدر زرداری نے کہا کہ پاکستان کو خوشحال، پُرامن اور متحد بنانے کے لیے ہم سب کو کردار ادا کرنا ہوگا، علامہ محمد اقبالؒ کا وژن آج بھی ہماری ترقی کی سمت متعین کرتا ہے، اقبالؒ کا فکری ورثہ آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ رہے گا۔

علامہ اقبالؒ نے مایوسی کا شکار قوم کو خودی کا پیغام دیا، وزیراعظم

 وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ آج ہم شاعر مشرق، مفکر اسلام علامہ محمد اقبالؒ کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، علامہ اقبالؒ نے غلامی کے اندھیروں میں روشنی کی شمع جلائی، انہوں نے مایوسی کا شکار قوم کو خودی کا پیغام دیا، اقبالؒ نےسبق دیا کہ ایمان اور علم و عمل کی بنیاد پرزندہ قوم اپنی تعمیرکرتی ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ آج بھی قومی اور عالمی حالات میں فکر اقبالؒ رہنمائی فراہم کرتی ہے، ان کا نوجوان ملت کا معمار اور مستقبل کا شاہین ہے، اقبالؒ کاخواب تھا کہ نوجوان اپنی تقدیر خود لکھیں، علامہ محمد اقبالؒ کا خواب تھا کہ نوجوان اپنی پرواز سے نئی دنیا پیدا کریں۔

وزیر اعظم نے کہا کہ اسی فکرکےتحت حکومت نے اڑان پاکستان جیسے متعدد پروگرام شروع کیے، عالم اسلام کا اتحاد اور دنیا میں قیام امن مفکراسلام اقبالؒ کا خواب تھا، اقبالؒ امت مسلمہ کو ایک جسم کی مانند دیکھتے تھے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والی 100 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
ایران میں مقیم پاکستانی نقل و حرکت محدود رکھیں اور محتاط رہیں: دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
پولیس اسٹیشن اور چوکی پردستی بم حملے، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
خیبر پختونخوا میں اینٹی ڈرون سسٹمز فعال، سکیورٹی ہائی الرٹ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
اٹلی کے بعد 5 دیگر یورپی ممالک کا پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
افغانستان بھارت کی پراکسی بن کر خطے کے امن کو غیرمستحکم کررہا ہے: ایاز صادق
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
افغان طالبان ہوش کے ناخن لے ورنہ انہیں صفحہ ہستی سےمٹادیں گے: گورنر سندھ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
پاک فضائیہ کے افغانستان پر حملے شروع ، ننگرہار میں بڑا ایمونیشن ڈیپو تباہ کردیا
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
رمضان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ، 20 سے زائد اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ کیلئے جیمر گاڑیوں کی ضرورت پڑنے پر علی امین سے گاڑیاں لی گئیں: سرکاری ذرائع
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
سینیٹ میں اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ کیخلاف قرار داد منظور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
پاکستان کا سفارتکاری سے روس یوکرین جنگ کا پُر امن حل نکالنے پر زور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
جیل مینول میں یہ درج نہیں کہ قیدی کا علاج اس کی منشا کے مطابق ہو: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
پاکستان کا کمزور پاور ٹرانسمیشن نظام صارفین کیلئے بجلی مہنگی کر رہا ہے، نیپرا کا انتباہ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
عمران خان کو آنکھ کے علاج کے فالو اپ کیلئے اسپتال لایا گیا، پمز
DAILY MITHAN Feb 24, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026