27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کی معاملہ، وزیراعظم نے کل صبح کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا


27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کی معاملہ، وزیراعظم نے کل صبح کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

فوٹو: فائل

وزیر اعظم شہباز شریف نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کی معاملے پرکابینہ کا اجلاس کل صبح 10 بجے طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم باکو سے بذریعہ وڈیو لنک وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے، کابینہ کا اجلاس کچھ دیر میں شروع ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے پیپلزپارٹی کی آئینی ترامیم کے حوالے سے تجاویز قبول کرلی ہیں۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ میں 27 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دی جائے گی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *