استاد نصیرالدین سامی کو ’پیٹرنز ایوارڈ‘ سے نوازا جائے گا


آغا خان میوزک ایوارڈز 2025: استاد نصیرالدین سامی کو ’پیٹرنز ایوارڈ‘ سے نوازا جائے گا

سامی خاندان کی موسیقی نے پاکستان کی کلاسیکی روایت کو عالمی سطح پر روشناس کرایا/ فائل فوٹو

کراچی: آغا خان میوزک ایوارڈز 2025 میں استاد نصیرالدین سامی کو ’پیٹرنز ایوارڈ‘ سے نوازا جائے گا۔

مطابق استاد نصیرالدین سامی کوخیّال گائیکی کے قدیم صوفی سلسلے کو زندہ رکھنے پر عالمی سطح پر خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے  آغا خان میوزک ایوارڈز 2025 میں  ’پیٹرنز ایوارڈ‘ سے نوازا جائے گا۔ 

 آغا خان میوزک ایوارڈز کی تقریب لندن میں 20 سے 23 نومبر تک منعقد ہوگی اور پاکستان کے سامی خاندان اور بھارت کے وارثی برادران کویہ پیٹرنز ایوارڈ 21 نومبر کو دیا جائے گا۔ 

واضح رہے سامی خاندان کی موسیقی نے پاکستان کی کلاسیکی روایت کو عالمی سطح پر روشناس کرایا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *