Skip to content
  • Thursday, 22 January 2026
  • 4:40 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • چینی صدر کا ٹرمپ سے ملاقات کے بعد بیان

حالیہ پوسٹس

  • بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا فیصلہ تبدیل نہ کرنے کا اعلان
  • اسلام آباد میں گیس سلنڈرز کی دکان میں دھماکہ، 5 افراد جھلس کر زخمی
  • صدر ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس کا باقاعدہ اعلان کردیا، وزیراعظم پاکستان نے بھی دستخط کیے
  • چیٹ جی پی ٹی اب آپ کی عمر کی پیشگوئی بھی کرسکے گا
  • کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش
تازہ ترین

چینی صدر کا ٹرمپ سے ملاقات کے بعد بیان

DAILY MITHAN Oct 30, 2025 0


چین اور امریکا کو  بدلہ لینے کےخطرناک چکر میں نہیں پڑنا چاہیے: چینی صدر کا ٹرمپ سے ملاقات کے بعد بیان

چین کبھی بھی کسی ملک کو چیلنج کرنے یا اس کی جگہ لینے کی کوشش نہیں کرتا اور اپنے کام کو بہتر کرنے پر توجہ دیتا ہے: شی جن پنگ/ فوٹو غیر ملکی میڈیا

چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ چین اور امریکا کو  بدلہ لینے کےخطرناک چکر میں نہیں پڑنا چاہیے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر سے ملاقات کے بعد گفتگو میں چینی صدر نے کہا کہ چین کی معیشت ایک سمندر کی طرح ہے، چین ہر قسم کے خطرات اورچیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے تاہم چین کبھی بھی کسی ملک کو چیلنج کرنے یا اس کی جگہ لینے کی کوشش نہیں کرتا اور  اپنے کام کو بہتر کرنے پر توجہ دیتا ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ بات چیت محاذ آرائی سے بہتر ہے، امریکاکے ساتھ تعلقات مجموعی طور پر مستحکم ہیں، چین اور امریکا دونوں کی ٹیموں کوبات چیت پر فالو اپ کرنا چاہیے جب کہ چین اور امریکا کے تعلقات کو وسعت دینے کے لیے تجارت اور معیشت کو بنیادی عنصر ہونا چاہیے۔

چینی صدر نے مزید کہاکہ تجارتی تعلقات کو چین امریکا دوستی کی بنیاد ہونا چاہیے، دونوں ممالک کو تعاون کے طویل مدتی مفاد پر نظر رکھنی چاہیے اور بدلہ لینے کےخطرناک چکر میں نہیں پڑنا چاہیے۔

صدر شی جن پنگ کا کہنا تھا کہ چین اور امریکا کی اقتصادی، تجارتی ٹیموں نے تفیصلی گفتگو کی اور مسائل کے حل پر اتفاق کیا، غیر قانونی امیگریشن روکنے پر دونوں ممالک کےدرمیان تعاون کے مثبت رجحانات ہیں جب کہ دونوں ممالک ٹیلی کام فراڈ، اے آئی، منی لانڈرنگ کا مقابلہ کرنےکےلیے  بھی پُرعزم ہیں۔ 

دوسری جانب چینی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی اور چینی صدور نے توانائی، تجارت میں تعاون کو مضبوط بنانے اور بات چیت برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا فیصلہ تبدیل نہ کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد میں گیس سلنڈرز کی دکان میں دھماکہ، 5 افراد جھلس کر زخمی
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
تازہ ترین
صدر ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس کا باقاعدہ اعلان کردیا، وزیراعظم پاکستان نے بھی دستخط کیے
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
چیٹ جی پی ٹی اب آپ کی عمر کی پیشگوئی بھی کرسکے گا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
تازہ ترین
سانحہ کی ابتدائی رپورٹ تیار
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
طالبان حکومت میں لاکھوں افراد شدید بھوک اور جان لیوا مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، افغان جریدہ
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
نالوں میں کچرا، ملبہ یا کسی بھی قسم کی چیز پھینکنے پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
67 ہزار سال پرانی دنیا کی قدیم ترین تصویری کہانی انڈونیشین غار میں دریافت
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
تازہ ترین
کیا 18ویں ترمیم ختم کرنے اور کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے سے گل پلازہ جیسے واقعات نہیں ہوں گے؟ شرجیل میمن
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں کل سے سردی کی شدت میں اضافہ متوقع، پارہ سنگل ڈیجٹ میں جانے کا امکان
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
کیپیٹل ایمرجنسی سروسز کے اپنے ہیڈکوارٹر میں بھی فائر سیفٹی میکنزم موجود نہیں، سوالات کھڑے ہوگئے
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
تازہ ترین
پاکستان سمیت کون سے ممالک غزہ بورڈ آف پیس میں شامل ہوچکے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب حکومت نے وزراء کے میک اپ کے لیے 4 کروڑ روپے کی گرانٹ منظور نہیں کی
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
حیدرآباد جانے والی بس کی ٹرک سے ٹکر، 3 افراد ہلاک
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کو Privatize کردیں، ہم سب مل کر خرید لیں گے اور بہت اچھا چلائیں گے: تابش ہاشمی
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کے ورلڈکپ میں شرکت سے انکار کی صورت میں پاکستان کے بھی بائیکاٹ کا امکان
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
تازہ ترین
ایم کیو ایم کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
163 ہائی رائز عمارتوں میں سے صرف ایک میں مکمل فائر سیفٹی سسٹم ہونے کا انکشاف
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
گل پلازہ کی عمارت ناقابل استعمال قرار
DAILY MITHAN Jan 22, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کا دائرہ وسیع ، لاشوں کے سیمپلز کا کیمیکل ایگزامِنیشن ہوگا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
پاکستان
گل پلازہ میں آگ کس وقت لگی، ایمبولنس کب پہنچنا شروع ہوئیں؟ نئی تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
پاکستان
سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق مزید 3 افراد کی لاشوں کی شناخت کرلی گئی
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ چار پانچ زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jan 20, 2026