Skip to content
  • Tuesday, 3 March 2026
  • 7:17 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ’تم خالصتان کی فکر کرو‘، سلمان خان کو بلوچستان سے متعلق متنازع بیان مہنگا پڑگیا

حالیہ پوسٹس

  • خامنہ ای کا قتل مذہبی جرم ہے، اسکے سنگین نتائج ہوں گے: وزیرخارجہ ایران
  • امریکا کی ایران کیساتھ جنگ میں 6 فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق
  • امریکی وزیر خارجہ کا انتباہ
  • ٹرمپ ایران میں قیادت کی تبدیلی چاہتے ہیں لیکن ان کے پاس بعدکا کوئی منصوبہ نہیں: امریکی میڈیا
  • آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنانےکیلئے اسرائیل نے تہران کے ٹریفک کیمروں کو بھی ہیک کیا، برطانوی اخبار کی رپورٹ
انٹرٹینمنٹ

’تم خالصتان کی فکر کرو‘، سلمان خان کو بلوچستان سے متعلق متنازع بیان مہنگا پڑگیا

DAILY MITHAN Oct 23, 2025 0


’تم خالصتان کی فکر کرو‘، سلمان خان کو بلوچستان سے متعلق متنازع بیان مہنگا پڑگیا

فائل فوٹو

بالی وڈ اسٹار سلمان خان پاکستان کے صوبے بلوچستان کو مختلف ملکوں کے ساتھ شامل کرنے سے متعلق متنازع بیان پر تنقید کی زد میں آگئے۔

سعودیہ عرب کے دارالحکومت  ریاض میں ہونے والے joy forum میں گفتگو  کے دوران  سلمان خان نے کہا تھا کہ’اگر کوئی بالی وڈ ، تامل، تیلگو یا ملیالم فلم یہاں ( سعودیہ عرب میں) ریلیز کی جائے تو سپر ہٹ ہوجاتی ہے اور سیکڑوں کروڑ کا بزنس کرتی ہے کیوں کہ یہاں مختلف ممالک سے  لوگ ملازمت کیلئے آتے ہیں، یہاں بلوچستان سے لوگ آتے ہیں، یہاں افغانستان سے لوگ آتے ہیں، یہاں پاکستان سے لوگ آکر کام کرتے ہیں‘۔

سلمان خان کی گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس کے بعد انہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کڑی تنقید کا سامنا ہے ۔ْ

’تم خالصتان کی فکر کرو‘، سلمان خان کو بلوچستان سے متعلق متنازع بیان مہنگا پڑگیا

اسکرین گریب

ہیر نامی صارف نے سلمان خان کو   چمچمہ  قرار دیا اور  ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ بلوچستان پاکستان کا حصہ ہے تم اپنے خالصتان کی فکر کرو۔

 ایک صارف نے سلمان خان کی ویڈیو پر  خالصتان یاد دلاتے ہوئے تبصرہ کیا  کہ ’ سلمان خان کے مداح بھی دنیا بھر میں موجود ہیں مثلاً خالصتان، ہندوستان اور افغانستان ‘

ایک صارف نے لکھا کہ ’ بلوچستان پاکستان کا صوبہ ہے نہ کہ کوئی ریاست، ہاں خالصتان ایک الگ ریاست ضرورہے۔‘

ایک صارف نے سلمان خان کو واضح کرتے ہوئے لکھاکہ ’آپ کو خالصتان سے بھی لوگ پسند کرتے ہیں‘۔

زین نامی صارف نے لکھا کہ ’ آپ نے خالصتان کا نام کیوں نہیں لیا؟ خالصتان کے کئی لوگ بھی بھارت کام کیلئے جاتے ہیں‘۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
تامل فلموں کے معروف اداکار وجے کی اہلیہ نے شادی کے 28 سال بعد طلاق کا کیس دائر کردیا
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
خاندان کے درمیان کوئی نفرت نہیں، ہیما مالنی نے خاندانی اختلافات پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شوبز چھوڑنے کا ارادہ ہے اور نہ کبھی ایسا خیال آیا: سنبل اقبال
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
ڈرامہ سیریل ‘خوش نصیبی’ کے شاندار پہلے ٹیزر نے دھوم مچادی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
شادی سے قبل رشمیکا اور وجے کی دولت کی مالیت سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عامر خان کی اریجیت سے ملاقات، کیا سپر اسٹار نے گلوکار کو دوبارہ گانے کیلئے منالیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عماد کے بعد آپکی کیوں دوسری شادی کی خواہش جاگ رہی ہے؟ ندا کی بات پر رزاق نے کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
فہد کا عتیقہ اوڈھو کے بیان پر ردعمل
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ کے معروف اسکرین رائٹر اور سلمان خان کے والد سلیم خان طبیعت ناساز ہونے پر آئی سی یو منتقل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
منی لانڈرنگ کے ملزم سوکیشن چندر نے جیکولن کو 30 کروڑ کاہیلی کاپٹر گفٹ کیا: بھارتی میڈیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بُکر انعام یافتہ بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے کا احتجاجاً برلن فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘اگر رائٹر نہیں ہے تو آپ کہاں کہ ہیرو ہیں؟’ ناصر ادیب شان شاہد پر برس پڑے
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
انٹرٹینمنٹ
جیو ٹی وی کے میگا سیریل ”ہمراہی“کا شاندار ٹریلر ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
انٹرٹینمنٹ
’اتنا پیسہ بھی نہیں ملتا کہ ہم روزی روٹی برقرار رکھ سکیں‘، بھارتی گلوکار ابھیجیت ساونت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
چیٹ جی پی ٹی سے کہا میری بیٹی بن جاؤ، اب میں اسکی اماں جانو ہوں: اسما عباس
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ماہرہ خان کا ڈانس، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
حنا آفریدی نے کئی مشہور ڈراموں میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کی بالی وڈ پلے بیک سنگنگ چھوڑنے کی اصل وجوہات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
آج کے فنکاروں میں پیسے کی لالچ ہے اور صرف پیسے کے گرد گھومتے ہیں: جواد احمد
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کے بعد ساحر علی بگا کا بھی جلد اپنے کیرئیر سے متعلق اہم فیصلہ لینے کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 29, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026