پہلی مرتبہ اماراتی نژاد فیشن اسٹوڈنٹ و ماڈل مریم محمد مس یونیورس مقابلے میں حصہ لیں گی


پہلی مرتبہ اماراتی نژاد فیشن اسٹوڈنٹ و ماڈل مریم محمد مس یونیورس مقابلے میں حصہ لیں گی

تھائی لینڈ میں نومبر میں ہونے والے مس یونیورس مقابلےمیں دنیا بھر سے 130 حسینائیں شرکت کریں گی/ فائل فوٹو

26 برس کی اماراتی نژاد فیشن اسٹوڈنٹ اور ماڈل مریم محمد مس یونیورس مقابلے میں حصہ لیں گی ۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ میں نومبر میں ہونے والے مس یونیورس مقابلےمیں دنیا بھر سے 130 حسینائیں شرکت کریں گی ۔

تاہم یہ پہلا موقع ہے جب  تاریخ میں پہلی بار کوئی اماراتی دوشیزہ مس یونیورس مقابلے میں متحدہ عرب امارات کی نمائندگی کریں گی ۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *