Skip to content
  • Tuesday, 3 March 2026
  • 11:29 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بھارتیوں کی ایک بار پھر تاج محل کو متنازع بنانے کی سازش، فلم کے پوسٹر میں گنبد سے مورتی نکلتی دکھادی

حالیہ پوسٹس

  • ایرانی پاسداران انقلاب کا نیتن یاہو کے دفتر پر حملہ، اسرائیل کی حملے کی تصدیق
  • ایران پر جنگ مسلط کی گئی، ایجنڈا اسرائیلی اثر کو پاکستان کی سرحد تک لانا ہے: وزیر دفاع
  • فرانس نے جوہری ہتھیاروں کی تعداد بڑھانے کا اعلان کردیا
  • امریکا نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر مشرق وسطیٰ کے 14 ممالک سے نکلنے کی ہدایت کردی
  • ٹرمپ نے ایران میں رجیم چینج کا پاگل پن ترک نہ کیا تو تیسری عالمی جنگ ہوگی: روس
انٹرٹینمنٹ

بھارتیوں کی ایک بار پھر تاج محل کو متنازع بنانے کی سازش، فلم کے پوسٹر میں گنبد سے مورتی نکلتی دکھادی

DAILY MITHAN Oct 2, 2025 0


بھارتیوں کی ایک بار پھر تاج محل کو متنازع بنانے کی سازش، فلم کے پوسٹر میں گنبد سے مورتی نکلتی دکھادی

فائل فوٹو

بھارت میں  ایک  بار   پھر محبت کی علامت کے طور پر شہرت رکھنے والے  تاج محل کو متنازع بنانے کی سازش کی گئی ہے۔

سینئر بالی وڈ اداکار پریش راول کی جانب سے اپنی  نئی فلم’دی تاج اسٹوری‘  کا پوسٹر  سوشل میڈیا پر شیئر کیا  گیا تھا جس میں تاج محل  کے گنبد سے شیو کی مورتی نکلتی دکھائی دے رہی ہے۔

 بیہودہ پوسٹر  شیئر کرنے پر پریش راول کو شدید ٹرولنگ کا سامنا

بھارتیوں کی ایک بار پھر تاج محل کو متنازع بنانے کی سازش، فلم کے پوسٹر میں گنبد سے مورتی نکلتی دکھادی

فوٹوبھارتی میڈیا 

اس بیہودہ پوسٹر پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے جب پریش راول کو شدید ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑا تو وہ پوسٹر ڈیلیٹ کرنے پر مجبور ہوگئے۔

انہوں نے فلم پروڈکشن ٹیم کا بیان بھی جاری کیا جس میں وضاحت کی گئی کہ “دی تاج اسٹوری” نہ تو مذہبی موضوع پر بنی فلم اور ہے نہ ہی اس میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہاں شیو کا مندر تھا۔  

معروف برطانوی تاریخ دان ولیم ڈیل رمپل نے شیو مندر کی جگہ پر تاج محل بنانے کے دعوؤں کو مضحکہ خیز اور بدنیتی پر مبنی بکواس قرار دیا۔

ماضی میں بھی  تاج محل کو متنازع بناکر داغ دار کرنے کی سازش رچائی گئی

واضح رہے کہ یہ پہلی بار نہیں ہے کہ محبت کی علامت کی شہرت رکھنے والے تاج محل کو متنازع بناکر داغ دار کرنے کی سازش رچائی گئی ہو۔ 

کبھی یہ دعویٰ سامنے آتا ہے کہ تاج محل اصل میں راجیہ محلہ تھا،  کبھی کوئی یہ کہہ دیتا ہے کہ تاج محل اصل میں شیو کے مندر پر بنایا گیا ہے۔

مندر کی زمین پر تاج محل بنانے کے تنازع کی جڑ بھارت کے خود ساختہ مورخ پی این اوک کی 1989 کی کتاب ہے جس میں اوک لکھتا ہے کہ یہ جگہ جہاں تاج محل بنا ہے وہاں مغلوں سے بہت پہلے ہندو راجا جے شاہ نے مونومنٹ بنایا تھا،  پی این اوک کے دعوے کی تردید بھارت کی جانی مانی مورخ ڈاکٹر راچیکا شرما نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں کی۔

پھر 2018 میں آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا نے تصدیقی خط جاری کیا کہ تاج محل مغل شہنشاہ شاہ جہاں اور اس کی بیوی ممتاز محل کا مقبرہ ہے،  پر معاملہ یہاں دبا نہیں، خاص طور پر بی جے پی لیڈرز نے تاج کو اپنا ہدف بنائے رکھا۔

 2022 میں رجنیش سنگھ نے ہائیکورٹ میں درخواست لگا کر تاج محل کی تاریخ جاننے کے لیے فیکٹ فائنڈنگ پینل بنانے کا مطالبہ کیا۔

 رجنیش سنگھ نے کہا کہ ہندو مورتیاں ڈھونڈنے کے لیے تاج محل کے 22 بند کمرے کھلوائے جائیں، اس کے بعد 2022 میں ہی جے پی کی رکن اسمبلی دیا کماری نے دعویٰ کیا کہ جہاں تاج محل بنا ہے وہ جگہ اس کے پُرکھوں کی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
تامل فلموں کے معروف اداکار وجے کی اہلیہ نے شادی کے 28 سال بعد طلاق کا کیس دائر کردیا
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
خاندان کے درمیان کوئی نفرت نہیں، ہیما مالنی نے خاندانی اختلافات پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شوبز چھوڑنے کا ارادہ ہے اور نہ کبھی ایسا خیال آیا: سنبل اقبال
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
ڈرامہ سیریل ‘خوش نصیبی’ کے شاندار پہلے ٹیزر نے دھوم مچادی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
شادی سے قبل رشمیکا اور وجے کی دولت کی مالیت سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عامر خان کی اریجیت سے ملاقات، کیا سپر اسٹار نے گلوکار کو دوبارہ گانے کیلئے منالیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عماد کے بعد آپکی کیوں دوسری شادی کی خواہش جاگ رہی ہے؟ ندا کی بات پر رزاق نے کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
فہد کا عتیقہ اوڈھو کے بیان پر ردعمل
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ کے معروف اسکرین رائٹر اور سلمان خان کے والد سلیم خان طبیعت ناساز ہونے پر آئی سی یو منتقل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
منی لانڈرنگ کے ملزم سوکیشن چندر نے جیکولن کو 30 کروڑ کاہیلی کاپٹر گفٹ کیا: بھارتی میڈیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بُکر انعام یافتہ بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے کا احتجاجاً برلن فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘اگر رائٹر نہیں ہے تو آپ کہاں کہ ہیرو ہیں؟’ ناصر ادیب شان شاہد پر برس پڑے
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
انٹرٹینمنٹ
جیو ٹی وی کے میگا سیریل ”ہمراہی“کا شاندار ٹریلر ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
انٹرٹینمنٹ
’اتنا پیسہ بھی نہیں ملتا کہ ہم روزی روٹی برقرار رکھ سکیں‘، بھارتی گلوکار ابھیجیت ساونت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
چیٹ جی پی ٹی سے کہا میری بیٹی بن جاؤ، اب میں اسکی اماں جانو ہوں: اسما عباس
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ماہرہ خان کا ڈانس، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
حنا آفریدی نے کئی مشہور ڈراموں میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کی بالی وڈ پلے بیک سنگنگ چھوڑنے کی اصل وجوہات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
آج کے فنکاروں میں پیسے کی لالچ ہے اور صرف پیسے کے گرد گھومتے ہیں: جواد احمد
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کے بعد ساحر علی بگا کا بھی جلد اپنے کیرئیر سے متعلق اہم فیصلہ لینے کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 29, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026