Skip to content
  • Tuesday, 3 March 2026
  • 11:37 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بلوچستان میں علیحدگی پسند دہشتگردوں کو آج بھی افغانستان کی سرپرستی حاصل ہے، سرفراز بگٹی

حالیہ پوسٹس

  • ایران کیخلاف جنگ سے مشرق وسطیٰ میں جوہری ہتھیاروں کی دوڑ تیز ہوسکتی ہے: روسی وزیر خارجہ
  • کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کر دی گئی
  • خلیجی ممالک کے پاس میزائل گرانے والے انٹرسیپٹرز کا ذخیرہ ختم ہونے کا خدشہ
  • ‘جنوبی پنجاب کو اپنی آواز دوبارہ مل گئی’ پی ایس ایل میں ملتان کی واپسی پر علی ترین کا ردعمل آگیا
  • وزیراعظم کا اپوزیشن اور سیاسی قیادت کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لینےکا فیصلہ
پاکستان

بلوچستان میں علیحدگی پسند دہشتگردوں کو آج بھی افغانستان کی سرپرستی حاصل ہے، سرفراز بگٹی

DAILY MITHAN Sep 24, 2025 0


بلوچستان میں علیحدگی پسند دہشتگردوں کو آج بھی افغانستان کی سرپرستی حاصل ہے، سرفراز بگٹی

فوٹو: فائل

اسلام  آباد: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نےکہا ہےکہ بلوچستان میں علیحدگی پسند دہشت گردوں کو آج بھی افغانستان کی سرپرستی حاصل ہے۔

اسلام آباد میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کانفرنس سے خطاب میں  وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے بارے میں جو باتیں 40 سال سے بتائی جارہی ہیں وہ درست نہیں، دہشت گرد کا کوئی قبیلہ نہیں ہے، بلوچستان کو حقوق سیاسی جدوجہد کے ذریعے پارلیمنٹ سے ملے، تشدد کی سیاست سے نہیں۔

 وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں 21 جون 2001کو  فراری کیمپ بنائےگئے، 2008 کا الیکشن بلوچستان کا  سب  سے پرامن الیکشن تھا، 2016 تک بلوچستان زیادہ  تر  پرامن تھا، بلوچستان میں جن لوگوں کو 2018  میں  چھوڑا گیا  انہوں نے دوبارہ دہشت گردوں کو  جوائن کیا۔

سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ  بلوچستان کےکیس میں کئی ایسے ممالک ہیں جہاں سے پاکستان کے خلاف نفرت پھیلائی جاتی ہے، پاکستان کو توڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے،  پاکستان نہیں ٹوٹے گا،  ہمارے پاس بہترین لوگ ہیں، بلوچستان میں لوگ سسٹم کو نہیں بدلنا چاہتے، دہشت گردوں کا بلوچستان سے کوئی تعلق نہیں، چند عناصر بلوچستان کو کیک کی طرح کاٹنا چاہتے ہیں۔

 وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ  بلوچستان میں علیحدگی پسند دہشت گردوں کو  آج بھی افغانستان کی سرپرستی حاصل ہے، ریاست کے خلاف بندوق اٹھانے والوں کو قانون کے مطابق جواب دینا ہوگا،  19 سال کے نوجوان کو نوکری نہ ملنے پر بندوق اٹھانے پر مجبور کرنا ظلم ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ  لاہور اور کوئٹہ کا کوئی موازنہ نہیں ہے، پنجاب  اور بلوچستان میں ترقی پر جھگڑا نہیں ہے، اگر ترقی پر جھگڑا ہوتا  تو مزدوروں کو قتل نہ کیا جاتا، لڑائی جھگڑے سے بلوچستان کو کچھ نہیں ملا، پاکستان کا ہر شہری آئین کے تحت احتجاج کرسکتا ہے لیکن سڑکیں بندکرنا غلط ہے، ایمبولینس میں مریض کو مرنے دینا ظلم ہے، احتجاج کا یہ طریقہ کسی صورت درست  نہیں۔

 انہوں نے مزید کہا کہ  دہشت گردوں کو گرفتار کرکے عدالتوں میں پیش کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے،مسنگ پرسن پر تحریک چلانے  والے مسنگ پرسن کی کوئی بات تقریروں میں نہیں کرتے، لاپتہ افراد پر سیاست کرنے والوں کو بلوچستان کی پسماندگی میں فائدہ ہے، ہم پہلی حکومت ہیں جس نے لاپتہ افراد کے مسئلے کو حل کرنےکا فیصلہ کیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
وزیراعظم کا اپوزیشن اور سیاسی قیادت کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والی 100 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
ایران میں مقیم پاکستانی نقل و حرکت محدود رکھیں اور محتاط رہیں: دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
پولیس اسٹیشن اور چوکی پردستی بم حملے، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
خیبر پختونخوا میں اینٹی ڈرون سسٹمز فعال، سکیورٹی ہائی الرٹ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
اٹلی کے بعد 5 دیگر یورپی ممالک کا پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
افغانستان بھارت کی پراکسی بن کر خطے کے امن کو غیرمستحکم کررہا ہے: ایاز صادق
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
افغان طالبان ہوش کے ناخن لے ورنہ انہیں صفحہ ہستی سےمٹادیں گے: گورنر سندھ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
پاک فضائیہ کے افغانستان پر حملے شروع ، ننگرہار میں بڑا ایمونیشن ڈیپو تباہ کردیا
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
رمضان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ، 20 سے زائد اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ کیلئے جیمر گاڑیوں کی ضرورت پڑنے پر علی امین سے گاڑیاں لی گئیں: سرکاری ذرائع
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
سینیٹ میں اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ کیخلاف قرار داد منظور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
پاکستان کا سفارتکاری سے روس یوکرین جنگ کا پُر امن حل نکالنے پر زور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
جیل مینول میں یہ درج نہیں کہ قیدی کا علاج اس کی منشا کے مطابق ہو: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
پاکستان کا کمزور پاور ٹرانسمیشن نظام صارفین کیلئے بجلی مہنگی کر رہا ہے، نیپرا کا انتباہ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعظم کا اپوزیشن اور سیاسی قیادت کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026