Skip to content
  • Tuesday, 3 March 2026
  • 2:27 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • وجاہت رؤف کی جیو پوڈکاسٹ میں گفتگو

حالیہ پوسٹس

  • عطا تارڑ نے افغان طالبان کیخلاف جاری آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری کردیں
  • ایران میں زلزلہ، شدت 4.3 ریکارڈ
  • ایران ایٹمی ہتھیار نہ بنانے پر متفق ہو گیا تھا، پاکستان نے ایران پر حملے کی کھل کر مذمت کی: اسحاق ڈار
  • اینڈرائیڈ فونز کے 4 فیچرز جن کو ڈس ایبل کرکے آپ بیٹری لائف بہتر بنا سکتے ہیں
  • طاقت کا اندھا دھند استعمال ناقابل قبول ہے، ایران کیخلاف فوجی آپریشن روکاجائے: چین
انٹرٹینمنٹ

وجاہت رؤف کی جیو پوڈکاسٹ میں گفتگو

DAILY MITHAN Sep 23, 2025 0


ماہرہ کو  پہلی بار میں نے ہی وی جے ہائر کیا تھا: وجاہت رؤف کی جیو پوڈکاسٹ میں گفتگو

معروف فلم ساز وجاہت رؤف اہلیہ پروڈیوسر شازیہ وجاہت کے ہمراہ جیو پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے/فوٹوسوشل میڈیا  

پاکستان کےمعروف  ڈائریکٹر اور پروڈیوسر  وجاہت رؤف نے انکشاف کیا ہے کہ سپر اسٹار ماہرہ خان کو انہوں نے ہی پہلی مرتبہ بطور وی جے ہائر کیا تھا۔

معروف فلم ساز وجاہت رؤف اہلیہ پروڈیوسر شازیہ وجاہت کے ہمراہ جیو پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے۔

اس دوران میزبان مبشر ہاشمی کے سوال پر وجاہت رؤف نے  وضاحت دی کہ عام تاثر ہے کہ ہانیہ  عامر  کو  میں نے  شوبز میں انٹری دلوائی  لیکن درحقیقت  ہانیہ گزشتہ 4  سے 5  سالوں سے کام کررہی تھی۔

اس دوران وجاہت رؤ ف نے انکشاف کیا کہ‘ سپر اسٹار ماہرہ خان کو میں نے پہلی مرتبہ آگ ٹی وی پر بطور وی جے  جاب دی تھی‘۔

ماہرہ کو ہائر کرنے سے متعلق وجاہت نے بتایا کہ’کئی سالوں قبل میں ایک لانچنگ تقریب میں  شریک تھا جس دوران ماہرہ پر میری نظر پڑی،  میں نے ماہرہ کو ڈانس کرتے دیکھا  اس پورے ایونٹ میں ماہرہ واضح انداز میں ایونٹ انجوائے کررہی تھیں‘۔

وجاہت روؤف کے مطابق ’اس کے بعد میں نے ماہرہ کو بطور وی جے اپنے چینل پر ہائر کرنے کی ٹھان لی،  ہائرنگ کے بعد میری ماہرہ سے کمٹمنٹ ہوئی کہ وہ مجھے براہ راست  ہی رپورٹ کریں گی اس کے بعد ماہرہ نے اس چینل پر 3 سے 4 سال کام کیا، جب سے  آج  تک میرا ماہرہ سے بڑا قریبی تعلق ہے‘۔

 ماہرہ خان کے ساتھ کام کرنے کے سوال پر وجاہت رؤف اور ان کی اہلیہ شازیہ وجاہت  نے بتایا کہ ’ماضی میں ہم  کئی مرتبہ ماہرہ کے ساتھ کام کرنے کا ارادہ کرچکے ہیں لیکن کبھی معاوضے اور کبھی مصروفیات کی وجہ سے یہ سلسلہ آگے نہیں بڑھ سکا مگر مستقبل میں ہم  ماہرہ اور فواد دونوں کے ساتھ کام کا ارادہ رکھتے ہیں‘۔

ماہرہ خان کا شوبز کیرئیر 

واضح رہے کہ ماہرہ خان نے اپنے شوبز کیرئیر کا  آغاز 2006 میں بطور وی جے کیا تھا  ہوا مگر ان کے حصے میں بڑی کامیابی ڈرامہ سیریل ‘ہمسفر’ میں کی صورت آئی۔

بعد ازاں ماہرہ نے اپنی فلمی کیرئیر کا آغاز شعیب منصور کی فلم ‘بول’ سے کیا جس نے ماہرہ کے فلمی کیرئیر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچادیا،  اس کے بعد ماہرہ  مختلف فلموں میں نظر آئیں، یہی نہیں  ماہرہ خان  کو  بالی وڈ فلم ‘رئیس’ میں شاہ رخ خان کے ساتھ بھی کام کا اعزاز حاصل ہے‘۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
رشمیکا سے شادی کے بعد وجے کا احسن اقدام، درجنوں سرکاری اسکولوں میں اسکالرشپ دینے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
تامل فلموں کے معروف اداکار وجے کی اہلیہ نے شادی کے 28 سال بعد طلاق کا کیس دائر کردیا
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
خاندان کے درمیان کوئی نفرت نہیں، ہیما مالنی نے خاندانی اختلافات پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شوبز چھوڑنے کا ارادہ ہے اور نہ کبھی ایسا خیال آیا: سنبل اقبال
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
ڈرامہ سیریل ‘خوش نصیبی’ کے شاندار پہلے ٹیزر نے دھوم مچادی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
شادی سے قبل رشمیکا اور وجے کی دولت کی مالیت سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عامر خان کی اریجیت سے ملاقات، کیا سپر اسٹار نے گلوکار کو دوبارہ گانے کیلئے منالیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عماد کے بعد آپکی کیوں دوسری شادی کی خواہش جاگ رہی ہے؟ ندا کی بات پر رزاق نے کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
فہد کا عتیقہ اوڈھو کے بیان پر ردعمل
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ کے معروف اسکرین رائٹر اور سلمان خان کے والد سلیم خان طبیعت ناساز ہونے پر آئی سی یو منتقل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
منی لانڈرنگ کے ملزم سوکیشن چندر نے جیکولن کو 30 کروڑ کاہیلی کاپٹر گفٹ کیا: بھارتی میڈیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بُکر انعام یافتہ بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے کا احتجاجاً برلن فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘اگر رائٹر نہیں ہے تو آپ کہاں کہ ہیرو ہیں؟’ ناصر ادیب شان شاہد پر برس پڑے
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
انٹرٹینمنٹ
جیو ٹی وی کے میگا سیریل ”ہمراہی“کا شاندار ٹریلر ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
انٹرٹینمنٹ
’اتنا پیسہ بھی نہیں ملتا کہ ہم روزی روٹی برقرار رکھ سکیں‘، بھارتی گلوکار ابھیجیت ساونت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
چیٹ جی پی ٹی سے کہا میری بیٹی بن جاؤ، اب میں اسکی اماں جانو ہوں: اسما عباس
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ماہرہ خان کا ڈانس، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
حنا آفریدی نے کئی مشہور ڈراموں میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کی بالی وڈ پلے بیک سنگنگ چھوڑنے کی اصل وجوہات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
آج کے فنکاروں میں پیسے کی لالچ ہے اور صرف پیسے کے گرد گھومتے ہیں: جواد احمد
DAILY MITHAN Jan 29, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026