Skip to content
  • Saturday, 17 January 2026
  • 8:48 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • فرحان غنی کو کس قانون کے تحت رہا کیا گیا؟ عدالت نے ریکارڈ طلب کرلیا

حالیہ پوسٹس

  • جسے اصولوں پر بات کرنی ہے وہ پی ٹی آئی سے بات کرے: سلمان اکرم راجا
  • عالمی قوانین کے تحت مسئلہ فلسطین اور کشمیر کا حل ضروری ہے: پاکستانی مندوب
  • 8 ماہ کے دوران امریکا میں کوئی غیر قانونی طور پر داخل نہیں ہوا: ٹرمپ
  • ملک بھر میں شب معراج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی
  • مظاہروں کے دوران اموات اور نقصانات کیلئے امریکی صدرذمہ دارہیں: ایرانی سپریم لیڈر
تازہ ترین

فرحان غنی کو کس قانون کے تحت رہا کیا گیا؟ عدالت نے ریکارڈ طلب کرلیا

DAILY MITHAN Sep 22, 2025 0


فرحان غنی کو کس قانون کے تحت رہا کیا گیا؟ عدالت نے ریکارڈ طلب کرلیا

انسداد دہشت گردی قانون میں مصالحت کی گنجائش ہی نہیں ہے، مدعی کا بیان کس قانون کے تحت ریکارڈ کیا گیا، جج۔ فوٹو فائل

کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے ٹاؤن چیئرمین چنیسر ٹاؤن کے خلاف سرکاری ملازمین پر تشدد کے کیس میں استفسار کیا کہ فرحان غنی کو کس سیکشن کے تحت رہا کیا گیا؟ ریکارڈ عدالت میں پیش کیا جائے۔

سرکاری ملازم پر تشدد کے کیس میں فرحان غنی سمیت دیگر ملزمان اور وکلا عدالت میں پیش ہوئے جس دوران عدالت نے استفسار کیا کتنے گواہان کے بیانات ریکارڈ کیے گئے اور کب کیے گئے؟

تفتیشی افسر نے عدالت کو آگاہ کیا کہ 24 اگست کو دو گواہان کے بیانات ریکارڈ کیے گئے، جس پر عدالت نے ریمارکس دیے گواہان کے بیانات کے مطابق سرکاری کام بند کروایا گیا۔

وکیل صفائی نے درمیان میں بولنے کی کوشش کی جس پر عدالت نے کہا صبر کا دامن تھام کر رکھیں، آپ کو موقع دیا جائے گا۔

عدالت نے استفسار کیا کیا دوران تفتیش ملزم کو رہا کرنے کا اطلاق دہشت گردی کے کیس میں ہوتا ہے؟ ملزمان کو جس سیکشن کے تحت ضمانت پررہا کیا گیا اور درخواست عدالت میں جمع کروائی گئی، وہ کہاں ہے؟

فاضل جج نے کہا مدعی کے وکیل وہ قانون عدالت میں پیش کریں، آپ کو چاہیے تھا کہ اگر کام چل رہا تھا تو پہلے نوٹس دیتے۔

وکیل صفائی نے کہا اگر کوئی روڈ، گلیاں اور فٹ پاتھ کو نقصان پہنچا رہا ہے تو اس کو روکیں گے، ملزم گرفتار تھا تو نوٹس کیسے جاری کرتا، اگر عدالت چاہے تو دہشت گردی کی دفعات منظور کرے یا پھر کارروائی کرے، جس پر عدالت نے ریمارکس دیے آپ جذباتی ہورہے ہیں، آپ نے کس سیکشن کے تحت ریمانڈ دیا، میں بھی کچھ سیکھنا چاہتا ہوں، ہم نے قانون کے مطابق ریمانڈ دیا، یہ رہا قانون۔

وکیل صفائی نے عدالت میں کہا کہ زیر دفعہ 497 کے تحت اگر درخواست منظور نہیں ہوتی تو دہشت گردی کی دفعات ختم کر دیں، جس پر عدالت کا کہنا تھا آپ مدعی کا 164 کا بیان ریکارڈ کروائیں اور لے آئیں، جس پر وکیل صفائی نے کہا سر کیا یہ کوئی بہت اہم کیس ہے جو اتنی باریکیاں دیکھی جارہی ہیں۔

سرکاری وکیل نے کہا کہ کیس کی شفاف تحقیقات کی گئی ہیں، سرکاری کام چل رہا تھا لیکن کوئی دہشت گردی نہیں ہوئی ہے، اس کیس میں انسداد دہشت گردی کا خصوصی قانون لاگو نہیں ہو گا، یہ اے ٹی سی کا کیس نہیں بنتا، ہم درخواست دے دیتے ہیں۔

عدالت نے تفتیشی افسر سے پوچھا اب تک کتنے بیانات ریکارڈ ہوئے؟ جس پر تفتیشی افسر کا کہنا تھا دو گواہان کے بیان لیے گئے پھر مصالحت ہوگئی۔ عدالت نے کہا انسداد دہشت گردی قانون میں مصالحت کی گنجائش ہی نہیں ہے، مدعی کا بیان کس قانون کے تحت ریکارڈ کیا گیا۔

عدالت نے تفتیشی افسر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا آپ نے قانون پڑھا ہے یا نہیں؟ جس پر تفتیشی افسر کا کہنا تھا میں مدعی مقدمہ کا بیان نہیں دیکھتا، میں شواہد کی بات کررہا ہوں۔

فاضل جج نے کہا ہم آئندہ سماعت پر مدعی مقدمہ کو طلب کرلیتے ہیں، جس پر مدعی کے وکیل نے کہا کہ مدعی مقدمہ کا ان کے مؤکل کا تعلق حساس ادارے سے ہے، مدعی کے بجائے گواہان کو عدالت میں پیش کردیتے ہیں۔

عدالت نے مقدمے کی مزید سماعت 30 ستمبر تک ملتوی کرتے ہوئے گواہان کو طلب کرلیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
جسے اصولوں پر بات کرنی ہے وہ پی ٹی آئی سے بات کرے: سلمان اکرم راجا
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
عالمی قوانین کے تحت مسئلہ فلسطین اور کشمیر کا حل ضروری ہے: پاکستانی مندوب
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
8 ماہ کے دوران امریکا میں کوئی غیر قانونی طور پر داخل نہیں ہوا: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
ملک بھر میں شب معراج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
تازہ ترین
مظاہروں کے دوران اموات اور نقصانات کیلئے امریکی صدرذمہ دارہیں: ایرانی سپریم لیڈر
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
گھر کے کچن میں سلنڈر دھماکا، خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد جھلس گئے
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
سائٹ ایریا میں فائرنگ کا تبادلہ، پولیس اہلکار شہید، ایک ملزم بھی مارا گیا
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
تازہ ترین
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے ٹیم بھارت نہیں بھیجیں گے، بنگلادیش اپنے مؤقف پر ڈٹ گیا
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
10روپے کا نوٹ برقرار رکھا جائے یا سکہ چلایا جائے؟ وزیر خزانہ کی سربراہی میں کمیٹی قائم
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں سردی میں کمی آگئی، کم سے کم پارہ 14.5 ریکارڈ
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
تازہ ترین
سندھ طاس معاہدے کی معطلی علاقائی کشیدگی بڑھائے گی، بھارت پانی کو اسٹریٹجک ہتھیار بنا رہا ہے: امریکی جریدہ
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
سینئر اداکارہ صبیحہ ہاشمی نے شادی شدہ زندگی کو خوشحال بنانے کا طریقہ بتادیا
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
محسن نقوی نے پی ایس ایل کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے کا مشورہ دیدیا
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
رانا نوید کا بی بی ایل واقعے پر تبصرہ
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی مہندی کی تقریب
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
این ایچ ایس نے پروسٹیٹ کینسر کی نئی دوا کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
برف سے جمی جھیل کی سیر کو آنیوالے سیاح برف ٹوٹنے سے ڈوب گئے
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
صرف 40 رنز کا ہدف اور پوری ٹیم 37 پر آؤٹ، کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
تازہ ترین
مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
تازہ ترین
جس طرح سندھ نےکارکردگی دکھائی دیگر صوبے بھی دکھائیں، شرجیل میمن
DAILY MITHAN Jan 17, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
افواج پاکستان کی بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقیں
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
پارلیمنٹ میں افواج پاکستان، عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، ایاز صادق
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
شدید دھند کے باعث ٹرک نہر میں گرگیا، 7 افراد جاں بحق، کئی زخمی
DAILY MITHAN Jan 17, 2026