Skip to content
  • Saturday, 17 January 2026
  • 10:36 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • افغان طالبان کا ٹرمپ کی دھمکی پر ردعمل

حالیہ پوسٹس

  • اسمتھ نے اوور کی آخری گیند پر بابر کے شاٹ پر سنگل نہ لینے کی وجہ بتا دی
  • ذیابیطس، امراض قلب اور گردوں کے امراض سے بچنا بہت آسان
  • انگلینڈ نے پاکستان کو 37 رنز سے شکست دے دی
  • کراچی پورٹ کے کے آئی سی ٹی ٹرمینل پر لگنے والی آگ پر قابوپالیا گیا، 20 کنٹینرز کو لپیٹ میں لیا
  • مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات شروع
تازہ ترین

افغان طالبان کا ٹرمپ کی دھمکی پر ردعمل

DAILY MITHAN Sep 21, 2025 0


افغانستان کی آزادی اور سالمیت ہر چیز سے زیادہ اہم ہے: افغان طالبان کا ٹرمپ کی دھمکی پر ردعمل

افغانستان نے بگرام ائیر بیس امریکا کو واپس نہ دی تو اسے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے: امریکی صدر کی دھمکی— فوٹو:فائل

افغانستان کی حکومت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بگرام ائیر بیس واپس لینے کی دھمکی پر  شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

اپنے بیان میں ترجمان افغان حکومت کا کہناتھاکہ افغانستان اسلامی اصولوں، متوازن اور اقتصادی طور پر مبنی خارجہ پالیسی کی روشنی میں تمام ممالک کے ساتھ باہمی اور مشترکہ مفادات پر مبنی مثبت تعلقات کی خواہاں ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام دو طرفہ مذاکرات میں امریکا پر واضح کر دیا گیا ہے کہ افغانستان کی آزادی اور سالمیت ہر چیز سے زیادہ اہم ہے۔

ترجمان کے مطابق دوحہ معاہدے میں امریکا نے وعدہ کیا تھا کہ افغانستان کی علاقائی سالمیت اور سیاسی آزادی کے خلاف طاقت یا دھمکیوں کا استعمال نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی اس کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی جائے گی ، اس لیے انہیں اپنے وعدوں پر قائم رہنے کی ضرورت ہے۔

ترجمان کا کہنا تھاکہ ماضی کے ناکام تجربات کو دہرانے کے بجائے معقول اور حقیقت پسندانہ حل اپنایا جائے۔

خیال رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کئی بار کہہ چکے ہیں کہ امریکا کو افغانستان کی بگرام ائیر بیس نہیں چھوڑنی چاہیے تھی، ہم بگرام ائیر بیس واپس لیں گے اور اس حوالے سے بات چیت جاری ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا افغانستان نے بگرام ائیر بیس امریکا کو واپس نہ دی تو اسے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
اسمتھ نے اوور کی آخری گیند پر بابر کے شاٹ پر سنگل نہ لینے کی وجہ بتا دی
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
ذیابیطس، امراض قلب اور گردوں کے امراض سے بچنا بہت آسان
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
انگلینڈ نے پاکستان کو 37 رنز سے شکست دے دی
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی پورٹ کے کے آئی سی ٹی ٹرمینل پر لگنے والی آگ پر قابوپالیا گیا، 20 کنٹینرز کو لپیٹ میں لیا
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات شروع
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
برطانوی بحریہ نے سمندر میں خطرات سے نمٹنے کیلئے نیا بغیر پائلٹ ہیلی کاپٹر متعارف کرا دیا
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
کچے میں ٹارگٹڈ آپریشن، سیکھانی اور کوش گینگ کے 10 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
جاتی امرا میں مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی مہندی کی تقریب
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی پاسپورٹ کی بہتری کا دعویٰ ہینلے انڈیکس کے ڈیٹا کی غلط ترجمانی کرتا ہے
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
نئی تاریخ رقم! پاکستان نے بھوٹان کو شکست دیکر انٹرنیشنل فٹسال میں پہلی کامیابی حاصل کرلی
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچستان کے کئی علاقوں میں انٹرنیٹ ٹاور لگے ہیں کس کے فنڈ سے اور کیوں لگے؟ یہ ٹولز ریاست کیخلاف استعمال ہوئے: سرفرازبگٹی کا انکشاف
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
متحدہ عرب امارات میں آج جنگی جہازوں کا فضائی مارچ ہوگا
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی ہونے کا امکان
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
جسے اصولوں پر بات کرنی ہے وہ پی ٹی آئی سے بات کرے: سلمان اکرم راجا
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
عالمی قوانین کے تحت مسئلہ فلسطین اور کشمیر کا حل ضروری ہے: پاکستانی مندوب
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
8 ماہ کے دوران امریکا میں کوئی غیر قانونی طور پر داخل نہیں ہوا: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
ملک بھر میں شب معراج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
تازہ ترین
مظاہروں کے دوران اموات اور نقصانات کیلئے امریکی صدرذمہ دارہیں: ایرانی سپریم لیڈر
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
گھر کے کچن میں سلنڈر دھماکا، خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد جھلس گئے
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
سائٹ ایریا میں فائرنگ کا تبادلہ، پولیس اہلکار شہید، ایک ملزم بھی مارا گیا
DAILY MITHAN Jan 17, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
افواج پاکستان کی بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقیں
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
پارلیمنٹ میں افواج پاکستان، عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، ایاز صادق
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
شدید دھند کے باعث ٹرک نہر میں گرگیا، 7 افراد جاں بحق، کئی زخمی
DAILY MITHAN Jan 17, 2026