وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات


وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

شاہی دیوان پہنچنے پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا اور سعودی مسلح افواج کے دستوں نے گارڈ آف آنر پیش کیا— فوٹو: سعودی میڈیا

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات جاری ہے۔

ملاقات میں نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وفاقی وزیر  مصدق ملک موجود ہیں۔

وزیرِ اعظم ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کےلیے قصر یمامہ پہنچے، شاہی دیوان پہنچنے پر وزیرِ اعظم کا سعودی شاہی پروٹوکول کے ساتھ استقبال کیاگیا۔

شاہی دیوان پہنچنے پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا اور سعودی مسلح افواج کے دستوں نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *