Skip to content
  • Sunday, 18 January 2026
  • 1:20 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پی ٹی آئی کے پی کی کالا باغ ڈیم کی مخالفت، معدنیات سے متعلق یکطرفہ فیصلوں کو مسترد کردیا

حالیہ پوسٹس

  • امریکی سفارتخانے کی نشاندہی پر ایف آئی اے کی کارروائی، ویزا فراڈ اور مائیگرنٹ اسمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
  • ڈرامے میں عتیقہ اوڈھو کے ساتھ رومانوی سین کرنا تھا جس میں بڑی مشکل پیش آئی: اداکار ایوب کھوسو
  • گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد متعدد افراد تاحال لاپتا، اہل خانہ پریشان
  • مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے سوشل میڈیا پر اپنی بارات کی تصاویر شیئر کردیں
  • وزیراعظم کا کراچی میں گل پلازا میں آگ لگنے کے واقعے پر اظہار افسوس
تازہ ترین

پی ٹی آئی کے پی کی کالا باغ ڈیم کی مخالفت، معدنیات سے متعلق یکطرفہ فیصلوں کو مسترد کردیا

DAILY MITHAN Sep 12, 2025 0


پی ٹی آئی کے پی کی کالا باغ ڈیم کی مخالفت، معدنیات سے متعلق یکطرفہ فیصلوں کو مسترد کردیا

کالا باغ ڈیم زرخیز زمینوں کو ڈبونے، لوگوں کوبےگھر کرنے اور صوبائی تنازعات پیدا کرنےکا سبب بنے گا، پی ٹی آئی کے پی۔ فوٹو فائل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا نے کالا باغ ڈیم منصوبے کی مخالفت کردی اور معدنیات سے متعلق یکطرفہ فیصلوں کو مسترد کر دیا۔

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر، جنرل سیکرٹری اور عہدے داران کا اجلاس جنید اکبر کی زیر صدارت ہوا۔

اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف نے کالا باغ ڈیم کے منصوبے کی مخالفت کی اور معدنیات سے متعلق یکطرفہ فیصلوں کو مسترد کر دیا۔

پارٹی اجلاس میں کالا باغ ڈیم کی مخالفت، معدنیات سے متعلق یکطرفہ فیصلوں کو مسترد کرنے اور قیادت کی رہائی کی قراردادیں منظور کی گئیں۔

اجلاس میں منظور کی گئی قرار داد میں کہا گیا ہے کہ کالا باغ ڈیم کو قطعی طور پر مسترد کیا جائے، کالا باغ ڈیم زرخیز زمینوں کو ڈبونے، لوگوں کوبےگھر کرنے اور صوبائی تنازعات پیدا کرنےکا سبب بنے گا۔

اجلاس میں کہا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کے معدنی وسائل سے متعلق مؤقف کو تسلیم کیا جائے، صوبے اور عوام کے وسائل کے معاہدے سے متعلق خیبرپختونخوا اسمبلی سے اجازت لی جائے، کمپنیوں سے معاہدے اور سابقہ فاٹا میں منصوبوں سے متعلق جانچ پڑتال کا اختیار کےپی اسمبلی کو دیا جائے۔

پی ٹی آئی نے صوبائی حکومت کے سامنے 4 نکاتی ایجنڈا بھی قرارداد کی صورت میں رکھ دیا جس میں کہا گیا ہے کہ ضم شدہ اضلاع میں آپریشن اور ڈرون حملے بند کیے جائیں، سپریم کورٹ میں آرٹیکل 245 سے متعلق اپیل واپس لی جائے، ضم شدہ اضلاع اور خیبر پختونخوا میں سول اتھارٹی مکمل طور پر بحال کی جائے، خیبر پختونخوا میں 9 مئی سے جڑے تمام مقدمات کو ختم کیا جائے اور 8 فروری کو غیر قانونی اقدامات کرنے والے افسران کو جوابدہ کیا جائے۔

پی ٹی آئی کے پی کے اجلاس میں یہ قرار داد بھی منظور کی گئی کہ بانی پی ٹی آئی کے وژن کے مطابق بلین ٹری سونامی منصوبے کے تحت ماحولیاتی تبدیلی پر کام کیا جائے، وفاقی حکومت کے یکطرفہ معاہدے اور آپریشن کی صورت میں علی امین عوام کے ساتھ کھڑے ہو جائیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
امریکی سفارتخانے کی نشاندہی پر ایف آئی اے کی کارروائی، ویزا فراڈ اور مائیگرنٹ اسمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
تازہ ترین
گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد متعدد افراد تاحال لاپتا، اہل خانہ پریشان
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
Headline تازہ ترین
مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے سوشل میڈیا پر اپنی بارات کی تصاویر شیئر کردیں
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم کا کراچی میں گل پلازا میں آگ لگنے کے واقعے پر اظہار افسوس
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
Headline تازہ ترین
مبینہ طور پر شادی سے انکار پر لڑکی کو چاقو کے وار کرکے قتل کردیا گیا
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں دھند کا راج، موٹرویز ٹریفک کیلئے بند
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
تازہ ترین
امریکی پروفیسر نے ایران میں ہوئے حالیہ فسادات کا ذمہ دار امریکا اور اسرائیل کو ٹھہرا دیا
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیل نے غزہ بورڈ کی تشکیل مسترد کر دی
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
تازہ ترین
ایران کی چابہار پورٹ سے علیحدہ ہونے پر مودی کو اپنے ہی ملک میں تنقید کا سامنا
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان سپر لیگ میں پلیئرز آکشن متعارف کرانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
Headline تازہ ترین
‘مٹی میں ملا دیں گے’، بشنوئی گینگ کی بھارتی گلوکار بی پراک کو جان سے مارنے کی دھمکی
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
Headline تازہ ترین
سری لنکن بیٹر نے انڈر 19 ورلڈکپ کی تاریخ کے سب سے بڑے انفرادی اسکور کا ورلڈ ریکارڈ بنا دیا
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
تازہ ترین
پاکستان اور امریکا کا دوطرفہ سکیورٹی تعاون و بارڈر مینجمنٹ میں اشتراک بڑھانے پر اتفاق
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
تازہ ترین
آئين ایک وعدہ ہے ، اسے توڑا گیا تو رشتے خراب ہوں گے، اپوزيشن لیڈر محمود خان اچکزئی
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
Headline تازہ ترین
ملائیشیا کے وزیراعظم سابق افغان وزیراعظم گلبدین حکمت یار کی عیادت کیلئے اسپتال پہنچ گئے
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ کی گرین لینڈ پر امریکا کے مجوزہ قبضےکی مخالفت کرنیوالے ممالک پر ٹیرف کی دھمکی
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
Headline تازہ ترین
حویلیاں کے قریب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے قافلےکوبلدیاتی نمائندوں نے روک لیا
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
Headline تازہ ترین
لندن میں ایرانی سفارتخانےکے باہر احتجاج کرنے والے متعدد افرادگرفتار
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
Headline تازہ ترین
سنجیدہ رشتے، تصدیق شدہ پروفائلز
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
Headline تازہ ترین
نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہے، آج نہیں توکل مزید صوبے بنانے ہی پڑیں گے: مصطفیٰ کمال
DAILY MITHAN Jan 18, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
افواج پاکستان کی بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقیں
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
پارلیمنٹ میں افواج پاکستان، عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، ایاز صادق
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
شدید دھند کے باعث ٹرک نہر میں گرگیا، 7 افراد جاں بحق، کئی زخمی
DAILY MITHAN Jan 17, 2026