Skip to content
  • Wednesday, 4 March 2026
  • 4:01 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • قطری وزیراعظم نے اسرائیلی حملے کو ریاستی دہشت گردی قرار دیدیا، جارحیت کا بھر پور جواب دینے کا اعلان

حالیہ پوسٹس

  • مارچ میں درجہ حرارت بڑھنے سے غیر معمولی گرمی اور ہیٹ ویو کا خدشہ
  • سونا آج بھی 10 ہزار روپے سستا، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟
  • سعودیہ کا ہنگامی ضرورت کے پیش نظر پاکستان سے بھرپور تعاون جاری رکھنے کا عزم
  • آیت اللہ خامنہ ای کے بعد ان کے ہر جانشین کو نشانہ بنائیں گے: اسرائیلی وزیردفاع
  • اماراتی صدر و ولی عہد دبئی مال پہنچ گئے، عوام دیکھ کر حیران رہ گئی
تازہ ترین

قطری وزیراعظم نے اسرائیلی حملے کو ریاستی دہشت گردی قرار دیدیا، جارحیت کا بھر پور جواب دینے کا اعلان

DAILY MITHAN Sep 10, 2025 0


قطری وزیراعظم نے اسرائیلی حملے کو ریاستی دہشت گردی قرار دیدیا، جارحیت کا بھر پور جواب دینے کا اعلان

اس واقعےکو ہر گز نظر انداز نہیں کرسکتے، بیانات سے آگے بڑھ کر ردعمل دینے کے تمام ذرائع بروئے کار لا رہے ہیں، شیخ محمد-فوٹو: فائل 

قطر  کے  وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے دوحہ  میں  اسرائیلی حملے کو ‘ریاستی دہشت گردی’  قرار  دیدیا۔

اسرائیلی حملےکے بعد اپنی پہلی پریس کانفرنس میں قطری وزیراعظم نے واضح کردیا کہ  وہ اسرائیلی حملے کے جواب کا حق محفوظ رکھتے ہیں، انہوں نے اسرائیل کو پیغام دیا کہ  ان کا ملک اس واقعے کو ہرگز  نظر انداز نہیں کرے گا۔

قطر کے وزیراعظم شیخ محمد نے کہا کہ وہ  محض بیانات اور مذمتوں سے آگے بڑھ کر  ردعمل دینے کے تمام ذرائع بروئے کار لا رہے ہیں اور  اس سلسلے میں ایک قانونی ٹیم بھی تشکیل دی جا رہی ہے تاکہ اسرائیل کو جوابدہ ٹھہرایا جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا یقین ہے کہ آج ہم ایک فیصلہ کن موڑ  پر  پہنچ گئے ہیں اور  ایسے بربریت پر  مشتمل اقدامات کے خلاف پورے خطے  سے جواب آنا چاہیے۔

قطر کے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ پورے خطے کو   انتشار کی جانب دھکیل رہا ہے اور  اسرائیلی وزیراعظم پورےخطے کو افراتفری میں مبتلا کر رہے ہیں۔

وزیراعظم نے بتایا کہ حملے کا وقت اس اجلاس سے جڑا تھا  جس میں حماس کی مذاکراتی ٹیم امریکی تجاویز پر بات کر رہی تھی تاکہ غزہ جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچا جا سکے لیکن اسرائیل نے اس عمل کو  سبوتاژ کر دیا۔

قطری وزیراعظم کی امریکی پیشگی اطلاع کی خبروں کی تردید

قطر کے وزیراعظم شیخ محمد نے امریکا کی جانب سے اسرائیلی حملے کی پیشگی اطلاع دینے کی خبروں کی تردید کردی۔

انہوں نے امریکی کردار پر بات کرتے ہوئےکہا کہ حملے کے 10 منٹ بعد امریکی حکام نے قطری حکام سے رابطہ کیا تاہم ڈرون ریڈار پر نظر نہ آنے کے باعث قطر حملے کو روکنے میں ناکام رہا۔

غزہ جنگ بندی میں ثالثی کی کوششیں جاری رہیں گی، قطری وزیراعظم

غزہ جنگ بندی میں ثالثی کے کردار سے متعلق بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ غزہ جنگ بندی میں ثالثی کی کوششیں جاری رہیں گی۔

انہوں نے کہا کہ خطے میں ثالثی کے کردار اور کوششوں سے ہمیں کوئی نہیں روک سکتا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل غیر ملکی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ قطر نے غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے ثالثی کا کردار معطل کردیا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
مارچ میں درجہ حرارت بڑھنے سے غیر معمولی گرمی اور ہیٹ ویو کا خدشہ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
سعودیہ کا ہنگامی ضرورت کے پیش نظر پاکستان سے بھرپور تعاون جاری رکھنے کا عزم
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
آیت اللہ خامنہ ای کے بعد ان کے ہر جانشین کو نشانہ بنائیں گے: اسرائیلی وزیردفاع
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
اماراتی صدر و ولی عہد دبئی مال پہنچ گئے، عوام دیکھ کر حیران رہ گئی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
یہ انوکھے کھلونے آپ کے بہترین اے آئی ساتھی ثابت ہوں گے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
دہشت کی علامت سمجھے جانیوالے مزید 3 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
بزدلانہ حملوں کے بعد ایرانی جارحیت کا جواب دینے کا مکمل حق رکھتے ہیں: سعودی عرب
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
امریکا نے پاکستان میں اپنےغیر ہنگامی سفارتی عملے کو واپس بلالیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
فرانسیسی صدر کی رافیل طیاروں سے متعلق وائرل ویڈیو جعلی ہے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
ساس سے کھانا پکانے پر جھگڑا ، سوفٹ ویئر انجینئر بہو نے خودکشی کرلی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
سری لنکا کے ساحل کے قریب ایرانی بحری جہاز ڈوبنے لگا، عملے کو بچانے کی کوششیں جاری
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں سڑکوں کی بندش، شہری کونسے راستے استعمال کرسکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
اے آئی براؤزرز سے مقابلے کیلئے گوگل کروم میں اہم تبدیلی کر دی گئی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
ایران پر حملے سے عین قبل مودی کے دورہ اسرائیل پر سنگین سوالات اٹھ گئے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
سابق بھارتی کپتان دھونی پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم ہاؤس میں سیاسی جماعتوں اور اراکین پارلیمنٹ کو ان کیمرا بریفنگ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف کراچی کی عدالت میں درخواست دائر
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے ایرانی حملے میں ہلاک فوجیوں کی تصاویر جاری کردیں
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران حبا کو سچ میں تھپڑ مارا تھا: صبا حمید کا انکشاف
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
سرفراز احمد کو پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان نے آپریشن “غضب للحق” میں افغانستان کے بگرام ائیربیس کو نشانہ بنایا: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
موجودہ قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
خطے میں کشیدگی سے فضائی نظام مفلوج، پاکستان کی مشرق وسطیٰ کیلئے آج بھی 166 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
وزیراعظم کا اپوزیشن اور سیاسی قیادت کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026