Skip to content
  • Wednesday, 4 March 2026
  • 10:21 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایران نے بین الاقوامی پابندیاں اٹھانے کے بدلے جوہری پابندیاں قبول کرنے پر آمادگی ظاہر کردی

حالیہ پوسٹس

  • تیسری عالمی جنگ چھڑ چکی ہے، سابق نیٹو کمانڈر
  • فخر زمان بنگلادیش کے خلاف ون ڈے سیریز سے آؤٹ ہوگئے، وجہ بھی سامنے آگئی
  • موجودہ قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
  • جعلی پائلٹ لائسنس معاملہ، پی آئی اے کو 5 سال میں 200 ارب روپے کا نقصان
  • ٹرمپ کے ساتھی کا دعویٰ
تازہ ترین

ایران نے بین الاقوامی پابندیاں اٹھانے کے بدلے جوہری پابندیاں قبول کرنے پر آمادگی ظاہر کردی

DAILY MITHAN Sep 7, 2025 0


ایران نے بین الاقوامی پابندیاں اٹھانے کے بدلے جوہری پابندیاں قبول کرنے پر آمادگی ظاہر کردی

فوٹو: فائل

ایران نے عندیہ دیا ہے کہ اگر اس پر عائد بین الاقوامی پابندیاں ختم کر دی جائیں تو وہ اپنے جوہری پروگرام پر کو محدود کرنے اور یورینیم افزودگی میں کمی قبول کرنے کے لیے تیار ہے۔ 

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اتوار کو برطانوی اخبار گارڈین میں شائع ہونے والے اپنے مضمون میں کہا کہ ایران جوہری پروگرام کی نگرانی اور افزودگی پر پابندیوں کے ایک حقیقت پسندانہ اور دیرپا معاہدے کے لیے تیار ہے، بشرطیکہ اس کے بدلے بین الاقوامی  پابندیاں ختم کی جائیں۔ 

عباس عراقچی نے خبردار کیا کہ اس موقعے سے فائدہ نہ اٹھانے کی صورت میں خطے اور دنیا کے لیے تباہ کن نتائج سامنے آسکتے ہیں۔

ایرانی وزیر خارجہ کا یہ پیغام  فرانس، جرمنی اور برطانیہ کے لیے تھا جو ایران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات میں شامل ہیں۔ ان ممالک نے اگست کے آخر میں ایران پر عائد اقوام متحدہ کی پابندیاں دوبارہ نافذ کرنے کا طریقہ کار ’اسنیپ بیک‘ فعال کر دیا تھا جس کے تحت ایران کو مذاکرات کے لیے  ایک ماہ کی مہلت دی گئی ہے۔

انہوں نے انکشاف کیا کہ ایران کی تباہ شدہ جوہری تنصیبات تک رسائی کی شرائط پر اقوام متحدہ کے  معائنہ کاروں کے ساتھ ہونے والی حالیہ بات چیت میں پیش رفت ہوئی ہے۔ یہ یورپ کی جانب سے پابندیوں کے التوا کے لیے رکھی گئی ایک اہم شرط تھی۔

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کالس نے جمعرات کو عراقچی سے ملاقات کی تاکہ بحران کا بات چیت کے ذریعے حل نکالا جا سکے۔

خیال رہے کہ 2015 میں سابق امریکی صدر باراک اوباما کے دور میں ایران کے ساتھ ایک جوہری معاہدہ ہوا تھا جس کے تحت ایران پر عائد پابندیاں نرم کرنے کے بدلے اس کے جوہری پروگرام کو سختی سے محدود کیا گیا تھا۔ 

تاہم ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پہلے دور صدارت میں اس معاہدے سے علیحدگی اختیار کر کے ایران پر سخت اقتصادی پابندیاں عائد کر دی تھیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
تیسری عالمی جنگ چھڑ چکی ہے، سابق نیٹو کمانڈر
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
فخر زمان بنگلادیش کے خلاف ون ڈے سیریز سے آؤٹ ہوگئے، وجہ بھی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
جعلی پائلٹ لائسنس معاملہ، پی آئی اے کو 5 سال میں 200 ارب روپے کا نقصان
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ کے ساتھی کا دعویٰ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
ایران کیخلاف غیرقانونی جنگ جھوٹ پرمبنی ہے: امریکی سینیٹر الزبتھ وارن
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
ایمرجنسی میں کمانڈ کا مسئلہ حل، آگ، زلزلہ، سیلابی صورتحال میں واحد اتھارٹی میئر کراچی ہونگے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
دبئی میں امریکی قونصل خانے پرڈرون حملے سے قونصل خانے کی عمارت میں آگ لگ گئی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
’رجیم چینج‘ کا سامراجی تصور
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان مخالف اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا کا آبنائے ہرمز کھلوانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
ایران کی جوابی کارروائی، سعودی عرب میں امریکی سی آئی اے اسٹیشن تباہ کردیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا کے ایران میں تقریباً 2 ہزار اہداف پر حملے، 17 بحری جہازوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
برطانیہ نے افغانستان سمیت 4 ممالک پر ویزا پابندیاں عائد کردیں
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
ایران میں ایلیمینٹری اسکول پر امریکی حملے سے پہلےکی ویڈیو جاری
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
میں نے خود اسرائیل کا ہاتھ ایران پر حملےکیلئے بڑھایا، ٹرمپ کی امریکا کو جنگ میں دھکیلنےکے بیان کی تردید
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے سپریم لیڈر منتخب، اسرائیلی میڈیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
جنگ کے آغاز سے اب تک 9 ہزار امریکی مشرق وسطیٰ سے نکل چکے ہیں: مارکو روبیو
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی نے شرط رکھ دی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کیخلاف جنگ سے مشرق وسطیٰ میں جوہری ہتھیاروں کی دوڑ تیز ہوسکتی ہے: روسی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کر دی گئی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
موجودہ قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
خطے میں کشیدگی سے فضائی نظام مفلوج، پاکستان کی مشرق وسطیٰ کیلئے آج بھی 166 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
وزیراعظم کا اپوزیشن اور سیاسی قیادت کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026