Skip to content
  • Wednesday, 4 March 2026
  • 7:32 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ملک بھرمیں سیلابی صورتحال کے مجرم درخت کاٹنے والے ہیں: حافظ نعیم

حالیہ پوسٹس

  • امریکا کا آبنائے ہرمز کھلوانےکا فیصلہ
  • ایران کی جوابی کارروائی، سعودی عرب میں امریکی سی آئی اے اسٹیشن تباہ کردیا
  • امریکا کے ایران میں تقریباً 2 ہزار اہداف پر حملے، 17 بحری جہازوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ
  • برطانیہ نے افغانستان سمیت 4 ممالک پر ویزا پابندیاں عائد کردیں
  • ایران میں ایلیمینٹری اسکول پر امریکی حملے سے پہلےکی ویڈیو جاری
تازہ ترین

ملک بھرمیں سیلابی صورتحال کے مجرم درخت کاٹنے والے ہیں: حافظ نعیم

DAILY MITHAN Sep 6, 2025 0


ملک بھرمیں سیلابی صورتحال کے مجرم درخت کاٹنے والے ہیں: حافظ نعیم

حکومتوں نے ارلی وارننگ کے حوالے سے کوئی اقدامات نہیں کیے، کالاباغ ڈیم کی بات اسی لیےکی جاتی ہے تاکہ اصل مسائل سےتوجہ ہٹائی جاسکے: امیر جماعت اسلامی— فوٹو:فائل

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت میں شامل لوگ درختوں کو کاٹ رہے ہیں اور ملک بھرمیں سیلابی صورتحال کے مجرم درخت کاٹنے والے ہیں۔

اسلام آباد میں آبی وسائل کے تحفظ پرسیمینار سے خطاب میں حافظ نعیم کا کہنا تھاکہ ہم پوائنٹ اسکورنگ نہیں راستے تلاش کرتے ہیں، چاہتے ہیں کہ مسائل کا حل بھی عوام کے سامنے رکھیں، ہم جانتے ہیں کہ ہمارے پاس ماہرین کی کمی نہیں دیانت کی کمی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 2017 میں پاکستان کو ارلی وارننگ کے لیے قرض ملنا شروع ہوا لیکن حکومتوں نے ارلی وارننگ کے حوالے سے کوئی اقدامات نہیں کیے، ارلی وارننگ سسٹم نہ لگانے کے ذمہ داران کا تعین کیا جانا چاہیے۔

ان کا کہنا تھاکہ ہم چاہتے ہیں پانی کے بحران سے متعلق تجاویز اور حل دیں، مشکل دنوں میں بھی ہم نے اپنے دشمن کو شکست دی، پانی سے متعلق ہمیں مستقل حکمت عملی کی ضرورت ہے۔

امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھاکہ سیلاب متاثرین کی ہم مدد کرسکتے ہیں، سیلاب سے قبل کے اقدامات حکومت کو کرنے ہیں، موسمیاتی وارننگ سے متعلق ہمارے پاس آلات نہیں، حکومتوں نے کام نہیں کیا جو بونیر اور ملک کے دیگر حصوں میں ہوا اسے روکا جا سکتا تھا اور کلاؤڈ برسٹ کی بروقت اطلاعات سے انسانی جانیں بچائی جاسکتی تھیں۔

انہوں نے کہاکہ اگرپہاڑوں پردرخت موجود ہوں تو دو ڈگری درجہ حرارت کم کرسکتے ہیں، درجہ حرارت کم ہونے سے کلاؤڈ برسٹ سے بچا جاسکتا ہے، حکومت میں شامل لوگ درختوں کو کاٹ رہے ہیں اور  ملک بھرمیں سیلابی صورتحال کے مجرم درخت کاٹنے والے ہیں۔

حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھاکہ شمالی علاقوں میں نقصانات کے ذمہ داردرختوں کی کٹائی میں ملوث عناصرہیں، حادثہ ہو جانے کے بعد ہمارے ادارے جاگتےہیں۔

کالاباغ ڈیم کے حوالے سے کہاکہ کالاباغ ڈیم کی بات اسی لیےکی جاتی ہے تاکہ اصل مسائل سےتوجہ ہٹائی جاسکے، کالاباغ ڈیم کےحق میں حکومت کے پاس دلائل ہیں تو سامنے لائے۔

ان کا کہنا تھاکہ راوی کے راستے پر روڈا کی اتھارٹی بنادی گئی، نئی حکومت نےبھی راوی اربن ڈیویلپمنٹ منصوبےکوجاری رکھا، ایک دوسرے کا تحفظ کرنے والا مافیا ہمارے سروں پر سوار ہے، مسائل کی اصل وجہ اعتماد کی کمی اور گڈ گورننس کا بحران ہے۔

حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھاکہ عوام کے ٹیکسوں کے پیسوں سے عیاشیاں بند کی جانی چاہییں، متنازع ڈیمز کو چھوڑ کر دوسرے ڈیمز پر کام کیا جائے، وہ نہریں جس سے صوبوں کا حق نہ مارا جائے اس کے بنانے میں کیا مسئلہ ہے؟



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
امریکا کا آبنائے ہرمز کھلوانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
ایران کی جوابی کارروائی، سعودی عرب میں امریکی سی آئی اے اسٹیشن تباہ کردیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا کے ایران میں تقریباً 2 ہزار اہداف پر حملے، 17 بحری جہازوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
برطانیہ نے افغانستان سمیت 4 ممالک پر ویزا پابندیاں عائد کردیں
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
ایران میں ایلیمینٹری اسکول پر امریکی حملے سے پہلےکی ویڈیو جاری
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
میں نے خود اسرائیل کا ہاتھ ایران پر حملےکیلئے بڑھایا، ٹرمپ کی امریکا کو جنگ میں دھکیلنےکے بیان کی تردید
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے سپریم لیڈر منتخب، اسرائیلی میڈیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
جنگ کے آغاز سے اب تک 9 ہزار امریکی مشرق وسطیٰ سے نکل چکے ہیں: مارکو روبیو
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی نے شرط رکھ دی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کیخلاف جنگ سے مشرق وسطیٰ میں جوہری ہتھیاروں کی دوڑ تیز ہوسکتی ہے: روسی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کر دی گئی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
خلیجی ممالک کے پاس میزائل گرانے والے انٹرسیپٹرز کا ذخیرہ ختم ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
‘جنوبی پنجاب کو اپنی آواز دوبارہ مل گئی’ پی ایس ایل میں ملتان کی واپسی پر علی ترین کا ردعمل آگیا
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
سیالکوٹ اسٹالینز کا نام تبدیل کرکے ملتان سلطانز رکھ دیا گیا
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
اڈیالہ جیل میں پمز اور الشفاء ٹرسٹ آئی اسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم کا عمران خان کی متاثرہ آنکھ کا معائنہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
ایران پر حملے کیلئے اپنی فضائی حدود استعمال نہیں ہونے دیں گے: اماراتی حکومت کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز کی تاریخی مندی کے بعد آج 100 انڈیکس کی واپسی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
ایران صرف اپنا نہیں بلکہ فلسطین کا بھی دفاع کر رہا ہے، عالم اسلام کو باہمی اتحاد کی ضرورت ہے: فضل الرحمان
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
جوان افراد میں تیزی سے عام ہونیوالے آنتوں کے کینسر کی 5 علامات جانیں
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
پاکستانی سفارتخانے نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے ہدایات جاری کردیں
DAILY MITHAN Mar 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعظم کا اپوزیشن اور سیاسی قیادت کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026