
دنیا کے مقبول اطالوی فیشن ڈیزائنر جورجیو ارمانی انتقال کرگئے۔
اطالوی فیشن ڈیزائنر جورجیو ارمانی (Giorgio Armani) 91 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔
جورجیو ارمانی آخری سانس تک کریٹیو ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹو رہے۔
ماضی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا تھا کہ انکی سب سے بڑی کمزوری یہ ہے کہ وہ ہر چیز پر کنٹرول رکھے ہوئے ہیں۔
Leave a Reply