Skip to content
  • Saturday, 25 April 2026
  • 1:59 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • چناب میں شیر شاہ کے مقام پر پانی انتہائی خطرے کے لیول سے اوپر، سدھنائی کینال میں شگاف، ملتان کیلئے 24 گھنٹے اہم

حالیہ پوسٹس

  • گزشتہ 24 گھنٹوں میں کویت پر ایران سے 4 میزائل اور 42 ڈرون حملے
  • ایران کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان
  • لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
  • ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے دلچسپ اور تیز تر سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
  • نیتن یاہو نے ٹرمپ کو کال کرکے کہا جنگ بندی نہ کریں، اسرائیلی عہدیدار
تازہ ترین

چناب میں شیر شاہ کے مقام پر پانی انتہائی خطرے کے لیول سے اوپر، سدھنائی کینال میں شگاف، ملتان کیلئے 24 گھنٹے اہم

DAILY MITHAN Sep 4, 2025 0

[ad_1]

چناب میں شیر شاہ کے مقام پر پانی انتہائی خطرے کے لیول سے اوپر، سدھنائی کینال میں شگاف، ملتان کیلئے 24 گھنٹے اہم

انتظامیہ کا کہنا ہے سدھنائی کینال میں گنجائش سے 4 گنا زیادہ پانی آچکا ہے۔ فوٹو اے پی پی

دریائے چناب میں شیرشاہ کے مقام پر پانی انتہائی خطرے کا لیول کراس کر گیا جبکہ دریائے راوی میں  ہیڈ سدھنائی سے آنے والے پانی کے دباؤ سے شگاف پڑنے سے بڑی آبادی زیر آب آگئی۔

ملتان میں سدھنائی کینال میں ہیڈ سدھنائی سے آنے والے پانی کے دباؤ سے شگاف پڑنے سے بستی کھوکھراں سمیت بہت بڑی آبادی زیر آب آگئی۔

انتظامیہ کا کہنا ہے سدھنائی کینال میں گنجائش سے 4 گنا زیادہ پانی آچکا ہے، سدھنائی کینال میں پڑنے والے شگاف کو پر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

دریائے راوی میں ہیڈ سدھنائی پر اونچے درجے کا سیلاب ہے، دریائے راوی کا پانی اوور فلو ہوکر رابطہ نہروں میں داخل ہونے سے ملتان روڈ پر رانگو نہر میں دو مقامات پر شگاف پڑ گئے۔ رانگو نہر کے شگاف سے درجنوں آبادیاں زیرِ آب آ گئیں، سدھنائی لنک کینال کے رانگو نہر کے شگاف کو پُر کیا جا رہا ہے۔

دریائے چناب میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، سیلابی ریلا ملتان کی حدود سے گزر رہا ہے جس کی وجہ سے اکبر فلڈ بند پر پانی کا دباؤ ہے۔

 آبادی کو بچانے کیلئے ہنگامی اقدامات جاری ہیں، کمشنر ملتان

اس حوالے سے محکمہ انہار پنجاب کا کہنا ہے اکبر فلڈ بند پر پانی کی سطح 414 فٹ ہو گئی ہے، اکبر فلڈ بند پر پانی کی سطح 417 فٹ تک پہنچنے پر ہیڈ محمد والا پر شگاف ڈالا جائے گا۔

پانی بڑھنے سے اکبر پور، علمدی سورہ، بندہ سندیلہ، بستی بخش والا، بستی کوتوال مکمل ڈوب گئیں

محکمہ انہار کا بتانا ہے کہ ملتان میں شیر شاہ کے مقام پر پانی کا گیج 394 فٹ پر پہنچ گیا، شیر شاہ پر 395 پر گیج آنے پر پانی شیر شاہ پل کراس کر جائے گا۔

کمشنر ملتان کا کہنا ہے ہیڈ محمد والا پر پانی کی زیادہ سے زیادہ حد 417 فٹ ہے، شگاف ڈالنے کا فیصلہ ٹیکنیکل کمیٹی کرے گی، آبادی کو بچانے کے لیے ہنگامی اقدامات جاری ہیں، فلڈ ریلیف کیمپس میں متاثرہ افراد کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

بورے والا، میلسی کے نشیبی علاقوں سے 95 فیصد انخلاء مکمل کر لیا گیا

ادھر بورے والا میں بھی دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال برقرار ہے، دریائےستلج میں ہیڈ اسلام پر درمیانے اور جملیرا میں اونچے درجے کا سیلاب ہے۔

مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بورے والا اور میلسی کے نشیبی علاقوں سے 95 فیصد انخلاء مکمل کر لیا گیا ہے۔

ملتان کیلئے اگلے 24 گھنٹے اہم ہیں: ڈی جی پی ڈی ایم اے

جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب عرفان علی کاٹھیا کا کہنا تھا پنجاب کے تینوں دریاؤں میں سیلابی صورتحال کے باعث 13 لاکھ ایکٹر اراضی زیر آب ہے، ماضی میں ایسی مثال نہیں ملتی۔

ان کا کہنا تھا پنجاب کے 4 ہزار کے قریب دیہات متاثر ہیں، انسانی جانوں کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، اگلے 24 گھنٹے ملتان کے لیے بہت اہم ہیں۔

عرفان علی کاٹھیا کا کہنا تھا گجرات میں پہلی بار غیر متوقع بارشیں ہیں ہوئیں، گجرات میں بارشوں کی وجہ سے ریکسیو میں مشکلات کا سامنا ہے۔

[ad_2]

Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کویت پر ایران سے 4 میزائل اور 42 ڈرون حملے
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے دلچسپ اور تیز تر سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
نیتن یاہو نے ٹرمپ کو کال کرکے کہا جنگ بندی نہ کریں، اسرائیلی عہدیدار
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ کا بعض نیٹو ممالک کو ایران جنگ میں حمایت نہ کرنے پر سزا دینے پر غور : امریکی جریدہ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
فلوریڈاکے گورنرنے ریاست میں شریعہ قانون اور دہشتگرد گروہوں پر پابندی لگادی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ایران سے دوبارہ جنگ کیلئے تیار ہیں: نیتن یاہو
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایران جنگ میں خدا امریکا کی مددکررہا ہے، صدر ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
کسی بھی وجہ سے صورتحال غیرمتوقع ہوئی تو ایران پر پہلے سے زیادہ طاقتور حملے ہونگے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی عوام صرف آزادی چاہتے ہیں وہ تکلیف بھگتنے کیلئے بھی تیار ہیں: ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی باکسر سمیر خان نے بھارتی جھنڈا زمین سے اٹھا کر اسپورٹس مین اسپرٹ کی مثال قائم کردی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
امریکا نے فیصلہ کن آپریشن کیا، ایران کو جنگ بندی کیلئے گڑگڑانا پڑا: امریکی وزیر جنگ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیلی انٹیلی جنس کی بڑی ناکامی، حزب اللہ رہنما کے بجائے اپنے ہی حامی کو ہلاک کردیا
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر شدید حملے، 254 افراد جاں بحق، 1100 سے زائد زخمی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
غزہ میں جنگی جرائم میں ملوث اسرائیلی فوجیوں کو نفسیاتی مسائل کا سامنا
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
سیز فائرکی خلاف ورزیاں امن عمل کی روح کو متاثرکر رہی ہیں، تمام فریق تحمل کا مظاہرہ کریں: وزیراعظم
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
Headline تازہ ترین
خیرپور میں منکی پاکس کی وبا کی وفاقی سطح پر تحقیقات، ماہرین کی ٹیم اسلام آباد سے روانہ
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
تازہ ترین
لبنان پر اسرائیلی حملے جاری رہے تو ایران جنگ بندی معاہدے سے دستبردار ہو سکتا ہے: ایرانی میڈیا
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا بھر میں ایرانی سفارتخانوں نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو مذاق میں اُڑا دیا، ٹوئٹس وائرل
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
تازہ ترین
ایران جنگ بندی کیلئے امریکا نے پاکستان پر دباؤ ڈالا، ٹرمپ 21 مارچ سے جنگ بندی کے خواہاں تھے: برطانوی اخبار
DAILY MITHAN Apr 8, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکا ایران جنگ بندی سفارت کاری اور مکالمے کی فتح ہے: پاکستانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف کل رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع
DAILY MITHAN Apr 8, 2026