پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ


پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ

پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج بھی کریں گے، ذرائع/ فائل فوٹو

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف  نے قومی اسمبلی اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ 

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی ممبران قومی اسمبلی اجلاس میں حاضری لگانے کے بعد اسمبلی اجلاس کی کارروائی کا بائیکاٹ کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج بھی کریں گے اور اس حوالے سے  پی  ٹی آئی پارلیمانی پارٹی نے ارکان اسمبلی کو احتجاج میں شرکت کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ 



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *