Skip to content
  • Tuesday, 21 April 2026
  • 10:06 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ’اب تک سچا پیار ہوا ہی نہیں‘، سلمان خان کے اعتراف پر مداحوں میں ہلچل

حالیہ پوسٹس

  • گزشتہ 24 گھنٹوں میں کویت پر ایران سے 4 میزائل اور 42 ڈرون حملے
  • ایران کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان
  • لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
  • ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے دلچسپ اور تیز تر سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
  • نیتن یاہو نے ٹرمپ کو کال کرکے کہا جنگ بندی نہ کریں، اسرائیلی عہدیدار
انٹرٹینمنٹ

’اب تک سچا پیار ہوا ہی نہیں‘، سلمان خان کے اعتراف پر مداحوں میں ہلچل

DAILY MITHAN Aug 29, 2025 0

[ad_1]

’اب تک سچا پیار ہوا ہی نہیں‘، سلمان خان کے اعتراف پر مداحوں میں ہلچل

سلمان خان ماضی میں بالی وڈ کی متعدد اداکاراؤں کو ڈیٹ کرچکے ہیں جن میں سے چند اداکاراؤں کے ساتھ سلمان خان کا تعلق شادی تک بھی جاپہنچا تھا/فوٹوفائل

  بالی وڈ دبنگ اسٹار سلمان خان نے اعتراف کیا ہےکہ’ انہیں ابھی تک نہ سچا پیار ہوا اور نہ ان کا کوئی پیار ادھورا رہا ہے ‘۔

بگ باس کے 19 سیزن کا آغاز سلمان خان کی میزبانی میں ہوچکا ہے۔

بگ باس19 کے پریمیئر ایپی سوڈ میں شو کی کنٹیسٹنٹ تانیہ متل کی جانب سے سلمان خان سے سوال کیا گیا کہ ’ سر !کیا سچا پیار ہمیشہ ادھورا رہ جاتا ہے؟

اس پر سلمان خان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ’ سچا پیار؟ میں سچے پیار سے متعلق نہیں جانتا، کیوں کہ مجھے ابھی تک سچا پیار ہوا ہی نہیں، نہ مجھے کبھی سچا پیار ہوا نہ کبھی میرا پیار ادھورا رہا ہے‘۔

سلمان خان کے مداحوں میں ان کے اس بیان کو لے کر خاصی ہلچل مچی ہوئی ہے کیوں کہ ماضی میں سلمان خان کا نام ایک نہیں متعدد بالی وڈ اداکاراؤں کے ساتھ جوڑا جاچکا ہے۔

سلمان خان کے بالی وڈ اداکاراؤں سے  افیئرز 

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماضی میں سلمان خان اداکارہ سنگیتا بجلانی کے ساتھ لمبے عرصے تک تعلق میں رہ  چکے ہیں، سنگیتا اور سلمان نے 1986 میں ڈیٹ کرنا شروع کیا تھا، 1994 میں دونوں نے شادی کرنے کا ارادہ کرلیا تھا اس حوالے سے سلمان خان نے خود  بتایا تھا کہ ‘سنگیتا بجلانی’ کے ساتھ ان کی شادی کے کارڈز تک چھپ گئے تھے لیکن پھر شادی نہ ہوسکی‘۔

 سلمان خان نے 1991 سے 1999 تک بالی وڈ اداکارہ سومی علی خان کو ڈیٹ کیا جس کے بعد فلم’ہم دل دے چکے صنم‘ کے سیٹ پر سلمان خان اور ایشوریا کے درمیان مراسم بڑھ گئے، ایشوریا اور سلمان کی دوستی بھی شادی تک  جاپہنچی تھی لیکن 2001 میں اس جوڑی کے درمیان دراڑ آگئی۔

بتایا جاتا ہے کہ ماضی میں سلمان خان کترینہ کیف  کو بھی 4 سال تک ڈیٹ کرچکے ہیں اس عرصے کے دوران دونوں کی شادی سے متعلق بھی خبریں سامنے آئی تھیں لیکن یہ تعلق بھی دیگر افیئرز کی طرح شادی تک پہنچے بغیر ختم ہوگیا۔ 

[ad_2]

Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
ایوارڈ شو میں درحقیقت کیا ہوا؟ راجپال یادو نے خاموشی توڑ دی، سلمان کی ٹوئٹ بھی وائرل
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
انٹرٹینمنٹ
گلوکارہ لیڈی گاگا سانس کے انفیکشن میں مبتلا، کانسرٹ منسوخ
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
دیدار کی ریشم کے فلاحی کاموں پر تنقید، عظمیٰ بخاری اداکارہ کی حمایت میں سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
فیصل قریشی ستارہ امتیاز نہ ملنے پر ناراض، طنزیہ ردعمل وائرل
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
15 سال کی عمر میں اپنی جعلی تصاویر فحش ویب سائٹ پر دیکھیں: جھانوی کا انکشاف
DAILY MITHAN Apr 7, 2026
انٹرٹینمنٹ
اہلیہ ثمینہ پہلے مجھے ایکٹنگ کرنے سے روکتی تھیں: ہمایوں سعید
DAILY MITHAN Apr 4, 2026
انٹرٹینمنٹ
میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کا کیس جیتنے کے بعد علی ظفر کا پہلا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN Apr 4, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن شادی سے متعلق سوال پر چڑگئیں
DAILY MITHAN Apr 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
علی ظفر کا میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
DAILY MITHAN Apr 2, 2026
انٹرٹینمنٹ
علی ظفر ہتک عزت کا کیس جیت گئے، عدالت کا میشا شفیع کو 50 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنےکا حکم
DAILY MITHAN Apr 1, 2026
انٹرٹینمنٹ
جو بول رہے ہیں ان کی اپنی کوئی پہچان نہیں، ریشم نے دیدار کو آڑے ہاتھوں لے لیا
DAILY MITHAN Apr 1, 2026
انٹرٹینمنٹ
پاکستان میں بھارتی موسیقی پر پابندی لگنی چاہیے: ساحر علی بگا
DAILY MITHAN Mar 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
لارا دتہ کا فلم کی شوٹنگ کے دوران ڈوبنے کا انکشاف
DAILY MITHAN Mar 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
جویریہ سعود نے یمنیٰ زیدی سے متعلق دیے گئے بیان پر وضاحت پیش کردی
DAILY MITHAN Mar 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
فلم ’بلھا‘ کی کامیابی کا سفر جاری، مجموعی طور پر 15 کروڑ 29 لاکھ روپے کا بزنس کرلیا
DAILY MITHAN Mar 30, 2026
انٹرٹینمنٹ
سینئرز کی جانب سے چھوٹی چھوٹی باتوں پر تنقید، علیزے شاہ کی عینا کے بیان کی حمایت
DAILY MITHAN Mar 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
30 سالہ بھارتی اداکارہ سڑک حادثے میں چل بسیں
DAILY MITHAN Mar 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
امریکا سے واپس آکر پنجابی فلم کرنا ایک بڑا چیلنج تھا: اداکار شان
DAILY MITHAN Mar 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
عمران خان کرکٹ کے ہیرو تھے انہیں سیاسی ہیرو نہیں کہہ سکتا: سہیل احمد
DAILY MITHAN Mar 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
ایکشن، تھرل اور ایڈونچر سے بھرپور پاکستانی فلم بلھا نے 2 دن میں 2 کروڑ روپے سے زائد کمالیے
DAILY MITHAN Mar 24, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکا ایران جنگ بندی سفارت کاری اور مکالمے کی فتح ہے: پاکستانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف کل رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع
DAILY MITHAN Apr 8, 2026