Skip to content
  • Tuesday, 3 March 2026
  • 12:18 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • آبی گزر گاہوں کو خالی نہ کیا تو اسی طرح نقصان اٹھاتے رہیں گے، ڈی جی پی ڈی ایم اے

حالیہ پوسٹس

  • بہو ساس سے پوچھ کر آرام کرنے کیوں جائے؟ رابعہ انعم اور صبا فیصل آمنے سامنے آگئیں
  • مشرق وسطیٰ کی جنگ پھیلتی چلی جائیگی، پاکستانی قوم ہوشیار رہے: شیخ رشید
  • ایرانی وزیر خارجہ نے امریکی حملے میں شہید 160 طالبات کی قبروں کی تصویر شئیر کردی
  • ٹی 20 ورلڈکپ سے باہر ہونے پر علیم ڈار پی سی بی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
  • ایرانی پاسداران انقلاب کا نیتن یاہو کے دفتر پر حملہ، اسرائیل کی حملے کی تصدیق
پاکستان

آبی گزر گاہوں کو خالی نہ کیا تو اسی طرح نقصان اٹھاتے رہیں گے، ڈی جی پی ڈی ایم اے

DAILY MITHAN Aug 29, 2025 0


آبی گزر گاہوں کو خالی نہ کیا تو اسی طرح نقصان اٹھاتے رہیں گے، ڈی جی پی ڈی ایم اے

موسمیاتی تبدیلی کو مدنظر رکھے بغیر ترقیاتی کام کریں گے تو نقصان اٹھائیں گے: عرفان علی کاٹھیا/ فائل فوٹو

لاہور: پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل عرفان علی کاٹھیا کا کہنا ہے پانی کی گزر گاہوں کو  خالی کرنا پڑے گا ورنہ جو ہو رہا وہی ہوتا رہے گا۔ 

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی پی ڈی ایم اے کا کہنا تھا وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایات ہیں کہ سیلاب سے متاثرہ عوام کے مویشیوں کو  بھی بچایا جائے، اب تک 3 لاکھ 174 مویشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا جبکہ مویشیوں کے لیے چارے کا بھی بندوبست کیا جا رہا ہے۔

عرفان علی کاٹھیا نے بتایا کہ اب تک سیلاب کے باعث 20 افراد کا انتقال ہو چکا ہے اور سب سے زیادہ اموات گوجرانوالہ میں رپورٹ ہوئیں، حکومت پنجاب کی جانب سے سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے کی امدادی رقم دی جائےگی۔

انہوں نے کہا کہ آج بھی فیصل آباد، سرگودھا ڈویژن، راجن پور اور ڈی جی خان میں بارش کی پیشگوئی ہے، 2 ستمبر تک اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے، انتظامیہ الرٹ ہے اور اربن فلڈنگ کی صورت میں پیشگی اقدامات کی ہدایات کر دی ہیں۔  

ڈی جی پی ڈی ایم اےنے کہا کہ سیلاب سے لوگوں کی فصلوں کو بہت نقصان پہنچا ہے، ہم مربوط طریقے سے فصلوں کے نقصانات کے سروے کی طرف جا رہے ہیں، جن لوگوں کا نقصان ہوا ان کا ازالہ کیا جائے گا۔

عرفان علی کاٹھیا نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی ایک حقیقت ہے، موسمیاتی تبدیلی کو مدنظر رکھے بغیر کوئی بھی ترقیاتی کام کریں گے تو اس میں نقصان اٹھائیں گے، پانی کی گزر گاہوں کو خالی کرنا پڑے گا ورنہ وہی ہوگا جو رہا ہے، وزیراعلیٰ کے واضح احکامات ہیں کہ پانی کی گزر گاہوں کو فوری خالی کرایا جائے۔ 

ان کا کہنا تھا کہ راوی میں 40 سال پانی نہیں آیا، لوگ دریا کی زمین پر کاشت کرتے ہیں، دریائے راوی اور ستلج کی گزرگاہوں پر کاشت فصلیں متاثر ہو چکی ہیں، راوی میں لاہور سے 1988 کے بعد سے سب سے بڑا پانی کا ریلا گزرا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والی 100 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
ایران میں مقیم پاکستانی نقل و حرکت محدود رکھیں اور محتاط رہیں: دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
پولیس اسٹیشن اور چوکی پردستی بم حملے، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
خیبر پختونخوا میں اینٹی ڈرون سسٹمز فعال، سکیورٹی ہائی الرٹ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
اٹلی کے بعد 5 دیگر یورپی ممالک کا پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
افغانستان بھارت کی پراکسی بن کر خطے کے امن کو غیرمستحکم کررہا ہے: ایاز صادق
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
افغان طالبان ہوش کے ناخن لے ورنہ انہیں صفحہ ہستی سےمٹادیں گے: گورنر سندھ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
پاک فضائیہ کے افغانستان پر حملے شروع ، ننگرہار میں بڑا ایمونیشن ڈیپو تباہ کردیا
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
رمضان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ، 20 سے زائد اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ کیلئے جیمر گاڑیوں کی ضرورت پڑنے پر علی امین سے گاڑیاں لی گئیں: سرکاری ذرائع
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
سینیٹ میں اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ کیخلاف قرار داد منظور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
پاکستان کا سفارتکاری سے روس یوکرین جنگ کا پُر امن حل نکالنے پر زور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
جیل مینول میں یہ درج نہیں کہ قیدی کا علاج اس کی منشا کے مطابق ہو: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
پاکستان کا کمزور پاور ٹرانسمیشن نظام صارفین کیلئے بجلی مہنگی کر رہا ہے، نیپرا کا انتباہ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
عمران خان کو آنکھ کے علاج کے فالو اپ کیلئے اسپتال لایا گیا، پمز
DAILY MITHAN Feb 24, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026