Skip to content
  • Thursday, 5 March 2026
  • 5:40 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • کراچی میں بارش، 27 اگست سے ایک اور سسٹم کے اثرانداز ہونے کا امکان

حالیہ پوسٹس

  • ایران کیخلاف غیرضروری جنگ لڑی جارہی ہے، سابق سربراہ ایم آئی سکس
  • روس یورپ کو گیس سپلائی روکنے پر غور کرسکتا ہے: پیوٹن
  • امریکی سینیٹ میں ایران پر حملوں کیلئے کانگریس سے منظوری لینےکی قرارداد مسترد
  • ایران میں جو لیڈربننا چاہتا ہے مارا جاتا ہے، ٹرمپ کا پوری قوت سے ایران پر حملے جاری رکھنے کا اعلان
  • ایران میں فی الحال امریکی زمینی افواج داخل کرنے کا ارادہ نہیں: وائٹ ہاؤس
تازہ ترین

کراچی میں بارش، 27 اگست سے ایک اور سسٹم کے اثرانداز ہونے کا امکان

DAILY MITHAN Aug 23, 2025 0


کراچی میں بارش، 27 اگست سے ایک اور سسٹم کے اثرانداز  ہونے کا امکان

 آج سے27 اگست کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے: محکمہ موسمیات/ فائل فوٹو

محکمہ موسمیات نے 27 اگست سے ایک اور مون سون سسٹم کے کراچی سمیت سندھ کے بیشتر علاقوں پر اثرانداز ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں صبح سویرے مختلف علاقوں میں کہیں بوندا باندی تو کہیں ہلکی بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا۔

کراچی کے علاقوں نارتھ ناظم آباد، بورڈ آفس، حیدری، اسکیم 33، صدر اور شارع فیصل سمیت دیگر علاقوں میں ہلکی بارش ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے27 اگست کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے، ایک اور مون سون سسٹم 27 اگست سےکراچی سمیت سندھ کے بیشتر حصے پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے حکام کا بتانا ہے کہ مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں،  27 سے 29 اگست کے دوران سندھ اوربلوچستان میں بارش ہو سکتی ہے، وادی نیلم، مظفر آباد، راولا کوٹ اور دیگر مقامات پر بھی بارش کا امکان ہے۔

اس کے علاوہ گلگت بلتستان کے چند مقامات پر بھی تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے جبکہ دیر، چترال، سوات کوہستان، شانگلہ، کوہاٹ اور  پشاور میں بھی بادل برس سکتے ہیں۔

اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم، منڈی بہاؤالدین میں بارش کا امکان ہے جبکہ آج شام یا رات سے مٹھی،  تھرپارکر، عمرکوٹ اور میر پورخاص میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ایران کیخلاف غیرضروری جنگ لڑی جارہی ہے، سابق سربراہ ایم آئی سکس
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
روس یورپ کو گیس سپلائی روکنے پر غور کرسکتا ہے: پیوٹن
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی سینیٹ میں ایران پر حملوں کیلئے کانگریس سے منظوری لینےکی قرارداد مسترد
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
ایران میں جو لیڈربننا چاہتا ہے مارا جاتا ہے، ٹرمپ کا پوری قوت سے ایران پر حملے جاری رکھنے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
ایران میں فی الحال امریکی زمینی افواج داخل کرنے کا ارادہ نہیں: وائٹ ہاؤس
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کے حملوں میں 500 سے زائد امریکی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں، علی لاریجانی کا دعویٰ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
ایرانی حملوں کے بعد دنیاکی بڑی شپنگ لاجسٹک کمپنی نےخلیجی ممالک کیلئےکارگو بکنگ بندکردی
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
سفارتکاری کے ذریعے جنگ سے گریز کی کوشش کی، ایرانی صدر کا پڑوسی ممالک کے سربراہوں کے نام پیغام جاری
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
‘ایران کی جنگ بھارت سے ایک قدم مزید قریب آگئی’، سری لنکا کے قریب ایرانی جہاز پر امریکی حملے پر بھارتی صحافی کا ردعمل
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
نائن الیون کے بعد امریکا نے دنیا میں 3 جنگیں لڑیں اور 10 ممالک پر بمباری کی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
نیٹو کے فضائی دفاع نے ترک فضائی حدود کی جانب آنے والا ایرانی بیلسٹک میزائل تباہ کر دیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
افغان سرزمین کا پاکستان کیخلاف دہشتگردی کیلئے استعمال ناقابل قبول ہے، ہرخطرے کو ختم کرنے کیلئے ضروری اقدامات کریں گے: فیلڈ مارشل
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی سمیت ملک بھر کیلئے فی یونٹ بجلی 1 روپے 63 پیسے مہنگی، نوٹیفکیشن جاری
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
پی آئی اے کو متحدہ عرب امارات کیلئے یومیہ 2 پروازوں کی اجازت مل گئی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
بریگیڈیئر (ر) راشد نصیرکو پاکستان میں مطلوب یوٹیوبرعادل راجہ کیخلاف برطانوی عدالت میں ایک اورکامیابی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
ایرانی جنگی جہاز پر امریکی آبدوز کے حملے میں 80 ایرانی فوجی شہید، حملے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے آسٹریا کو شکست دیکر ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائر میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کے وافر ذخائر موجود ہیں، شہری افواہوں پر توجہ نہ دیں: اوگرا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
نیوزی لینڈ کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
آپریشن غضب للحق جاری، افغان طالبان رجیم کے 481 کارندے ہلاک، 226 چیک پوسٹس تباہ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
مشرق وسطیٰ اور افغانستان کی صورتحال پرحکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ ان کیمرا اجلاس بلانے پرغور
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
پاکستان نے آپریشن “غضب للحق” میں افغانستان کے بگرام ائیربیس کو نشانہ بنایا: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
موجودہ قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
خطے میں کشیدگی سے فضائی نظام مفلوج، پاکستان کی مشرق وسطیٰ کیلئے آج بھی 166 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026