Skip to content
  • Wednesday, 4 March 2026
  • 3:30 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • افغانستان کی پاکستان کو یقین دہانی

حالیہ پوسٹس

  • سونا آج بھی 10 ہزار روپے سستا، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟
  • سعودیہ کا ہنگامی ضرورت کے پیش نظر پاکستان سے بھرپور تعاون جاری رکھنے کا عزم
  • آیت اللہ خامنہ ای کے بعد ان کے ہر جانشین کو نشانہ بنائیں گے: اسرائیلی وزیردفاع
  • اماراتی صدر و ولی عہد دبئی مال پہنچ گئے، عوام دیکھ کر حیران رہ گئی
  • یہ انوکھے کھلونے آپ کے بہترین اے آئی ساتھی ثابت ہوں گے
تازہ ترین

افغانستان کی پاکستان کو یقین دہانی

DAILY MITHAN Aug 21, 2025 0


افغان سرزمین کسی ملک کیخلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی: افغانستان کی پاکستان کو یقین دہانی

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے افغان ہم منصب سے ملاقات میں کالعدم ٹی ٹی پی اور کالعدم بی ایل اے مجید بریگیڈ کے خلاف قابل تصدیق اقدامات کی ضرورت پر زور دیا گیا: دفترخارجہ— فوٹو: دفتر خارجہ

پاکستان نے افغانستان سے افغان سرزمین سے حملوں پر مؤثر کارروائی کا مطالبہ کردیا۔

وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کابل میں افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے ملاقات کی اور یہ ملاقات پاکستان، چین، افغانستان وزرائے خارجہ سہ فریقی اجلاس کے موقع پر ہوئی۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف تعاون میں سست روی پر تشویش کا اظہار کیا اور افغان سرزمین سے حملوں پر مؤثر کارروائی کا مطالبہ بھی کیا۔

ملاقات میں کالعدم ٹی ٹی پی اور کالعدم بی ایل اے مجید بریگیڈ کے خلاف قابل تصدیق اقدامات کی ضرورت پر زور دیا گیا۔

ترجمان نے بتایاکہ افغان وزیر خارجہ نے یقین دلایا افغان سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی۔

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے سیاسی و معاشی تعلقات میں مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا اور خطے میں دہشت گردی کے خاتمے اور امن و استحکام کیلئے قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ دونوں وزرائے خارجہ نے تعلقات میں مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا اور سفارتی سطح پر تعلقات سفیر کی سطح تک بڑھانے کا خیرمقدم بھی کیا۔

ترجمان کے مطابق اسلام آباد اور کابل کے حالیہ روابط کے فیصلوں پر عمل درآمد سے تعلقات مزید مضبوط ہوئے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے افغانستان سے تجارتی و ٹرانزٹ تعاون بڑھانے پر اطمینان کا اظہار کیا۔

خیال رہے کہ پاکستان متعدد بار افغانستان سے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرچکا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
سعودیہ کا ہنگامی ضرورت کے پیش نظر پاکستان سے بھرپور تعاون جاری رکھنے کا عزم
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
آیت اللہ خامنہ ای کے بعد ان کے ہر جانشین کو نشانہ بنائیں گے: اسرائیلی وزیردفاع
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
اماراتی صدر و ولی عہد دبئی مال پہنچ گئے، عوام دیکھ کر حیران رہ گئی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
یہ انوکھے کھلونے آپ کے بہترین اے آئی ساتھی ثابت ہوں گے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
دہشت کی علامت سمجھے جانیوالے مزید 3 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
بزدلانہ حملوں کے بعد ایرانی جارحیت کا جواب دینے کا مکمل حق رکھتے ہیں: سعودی عرب
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
امریکا نے پاکستان میں اپنےغیر ہنگامی سفارتی عملے کو واپس بلالیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
فرانسیسی صدر کی رافیل طیاروں سے متعلق وائرل ویڈیو جعلی ہے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
ساس سے کھانا پکانے پر جھگڑا ، سوفٹ ویئر انجینئر بہو نے خودکشی کرلی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
سری لنکا کے ساحل کے قریب ایرانی بحری جہاز ڈوبنے لگا، عملے کو بچانے کی کوششیں جاری
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں سڑکوں کی بندش، شہری کونسے راستے استعمال کرسکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
اے آئی براؤزرز سے مقابلے کیلئے گوگل کروم میں اہم تبدیلی کر دی گئی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
ایران پر حملے سے عین قبل مودی کے دورہ اسرائیل پر سنگین سوالات اٹھ گئے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
سابق بھارتی کپتان دھونی پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم ہاؤس میں سیاسی جماعتوں اور اراکین پارلیمنٹ کو ان کیمرا بریفنگ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف کراچی کی عدالت میں درخواست دائر
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے ایرانی حملے میں ہلاک فوجیوں کی تصاویر جاری کردیں
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران حبا کو سچ میں تھپڑ مارا تھا: صبا حمید کا انکشاف
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
سرفراز احمد کو پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
امریکا اسرائیل اور ایران کے حملوں کے بعد ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مسلسل تیسرے روز مندی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان نے آپریشن “غضب للحق” میں افغانستان کے بگرام ائیربیس کو نشانہ بنایا: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
موجودہ قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
خطے میں کشیدگی سے فضائی نظام مفلوج، پاکستان کی مشرق وسطیٰ کیلئے آج بھی 166 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
وزیراعظم کا اپوزیشن اور سیاسی قیادت کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026