Skip to content
  • Wednesday, 4 March 2026
  • 4:38 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • شہر کی تمام بڑی شاہراہیں کلیئر ہیں، جو کوتاہیاں ہوئیں ان میں بہتری کی کوشش کریں گے: میئر کراچی

حالیہ پوسٹس

  • بنگلادیش سے سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان، بابراعظم اور صائم ایوب ڈراپ
  • بھارتی ٹیم کا انوکھا فیصلہ، چاند گرہن کے سبب پریکٹس منسوخ کردی
  • مارچ میں درجہ حرارت بڑھنے سے غیر معمولی گرمی اور ہیٹ ویو کا خدشہ
  • سونا آج بھی 10 ہزار روپے سستا، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟
  • سعودیہ کا ہنگامی ضرورت کے پیش نظر پاکستان سے بھرپور تعاون جاری رکھنے کا عزم
تازہ ترین

شہر کی تمام بڑی شاہراہیں کلیئر ہیں، جو کوتاہیاں ہوئیں ان میں بہتری کی کوشش کریں گے: میئر کراچی

DAILY MITHAN Aug 20, 2025 0


میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ شہر کی تمام بڑی شاہراہیں کلیئر ہوچکی ہیں، جہاں جہاں ابھی مسائل ہیں ان سےنمٹا جا رہا ہے۔

میئرکراچی مرتضیٰ وہاب نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہر کی تمام بڑی شاہراہیں کلیئر ہوچکی ہیں، جہاں جہاں سڑکوں پر پانی جمع ہے، نکاسی کی جارہی ہے۔

میئر کراچی نے بتایا کہ میری اطلاعات کے مطابق کراچی میں 235 ملی میٹر  بارش ہوئی ہے، ہمارے پاس 40 ملی میٹر بارش کی گنجائش موجود ہے۔

انہوں نے نالوں کی صفائی پر تنقید مستردکردی اور کہا کہ نالوں کی صفائی نہیں کی گئی تو پانی کی نکاسی کیسے ہوئی، ابھی تک 30 لاکھ 24 ہزار کیوسک فٹ پانی کی نکاسی ہوچکی ہے، جو کوتاہیاں ہوئیں ان میں بہتری کی کوشش کریں گے۔

اس کے علاوہ صوبائی وزیرناصر شاہ نے کہا کہ یہ غیرمعمولی اسپیل تھا جو لگاتار رہاہے،لوگوں کو بہت تکلیف ہوئی ہے، ان سے معذرت خواہ ہیں،مزید بارش ہوئی تو نمٹنےکےلیےانتظامات مکمل ہیں۔

اس سے قبل میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا تھا کہ تنقید کرنا لوگوں کا حق ہے، لیکن حقائق بھی جان لینے چاہئیں، شہر میں کئی گھنٹے مسلسل بارش ہوئی ، ہم سب سڑکوں پر ہیں اور صورتحال کو دیکھ رہےہیں۔

گورنر سندھ کا کراچی میں بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

شہر کی تمام بڑی شاہراہیں کلیئر ہیں، جو کوتاہیاں ہوئیں ان میں بہتری کی کوشش کریں گے: میئر کراچی

فوٹو: آئن لائن

دوسری جانب گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں بارش سے متاثرہ علاقوں کا پیدل دورہ کیا اور  بارش میں بند گاڑیوں کو دھکا لگا کر اسٹارٹ کرایا۔

گورنر سندھ نے شہریوں سے کہا کہ گورنر ہاؤس کے دروازے ساری رات کھلے ہیں، یہ آپکا گھر ہے،آئیں قیام کریں۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی ہدایت پر گورنر ہاؤس میں رین ایمرجنسی سیل قائم کردیا گیا، بارش اور ٹریفک سے متاثرہ شہری ہیلپ لائن 1366 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
بنگلادیش سے سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان، بابراعظم اور صائم ایوب ڈراپ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی ٹیم کا انوکھا فیصلہ، چاند گرہن کے سبب پریکٹس منسوخ کردی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
مارچ میں درجہ حرارت بڑھنے سے غیر معمولی گرمی اور ہیٹ ویو کا خدشہ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
سعودیہ کا ہنگامی ضرورت کے پیش نظر پاکستان سے بھرپور تعاون جاری رکھنے کا عزم
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
آیت اللہ خامنہ ای کے بعد ان کے ہر جانشین کو نشانہ بنائیں گے: اسرائیلی وزیردفاع
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
اماراتی صدر و ولی عہد دبئی مال پہنچ گئے، عوام دیکھ کر حیران رہ گئی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
یہ انوکھے کھلونے آپ کے بہترین اے آئی ساتھی ثابت ہوں گے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
دہشت کی علامت سمجھے جانیوالے مزید 3 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
بزدلانہ حملوں کے بعد ایرانی جارحیت کا جواب دینے کا مکمل حق رکھتے ہیں: سعودی عرب
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
امریکا نے پاکستان میں اپنےغیر ہنگامی سفارتی عملے کو واپس بلالیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
فرانسیسی صدر کی رافیل طیاروں سے متعلق وائرل ویڈیو جعلی ہے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
ساس سے کھانا پکانے پر جھگڑا ، سوفٹ ویئر انجینئر بہو نے خودکشی کرلی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
سری لنکا کے ساحل کے قریب ایرانی بحری جہاز ڈوبنے لگا، عملے کو بچانے کی کوششیں جاری
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں سڑکوں کی بندش، شہری کونسے راستے استعمال کرسکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
اے آئی براؤزرز سے مقابلے کیلئے گوگل کروم میں اہم تبدیلی کر دی گئی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
ایران پر حملے سے عین قبل مودی کے دورہ اسرائیل پر سنگین سوالات اٹھ گئے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
سابق بھارتی کپتان دھونی پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم ہاؤس میں سیاسی جماعتوں اور اراکین پارلیمنٹ کو ان کیمرا بریفنگ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف کراچی کی عدالت میں درخواست دائر
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے ایرانی حملے میں ہلاک فوجیوں کی تصاویر جاری کردیں
DAILY MITHAN Mar 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان نے آپریشن “غضب للحق” میں افغانستان کے بگرام ائیربیس کو نشانہ بنایا: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
موجودہ قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
خطے میں کشیدگی سے فضائی نظام مفلوج، پاکستان کی مشرق وسطیٰ کیلئے آج بھی 166 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
وزیراعظم کا اپوزیشن اور سیاسی قیادت کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026