Skip to content
  • Thursday, 23 April 2026
  • 4:58 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے اجتماعی معاہدہ جلد ہو جائے گا: امریکی صدر ٹرمپ

حالیہ پوسٹس

  • گزشتہ 24 گھنٹوں میں کویت پر ایران سے 4 میزائل اور 42 ڈرون حملے
  • ایران کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان
  • لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
  • ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے دلچسپ اور تیز تر سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
  • نیتن یاہو نے ٹرمپ کو کال کرکے کہا جنگ بندی نہ کریں، اسرائیلی عہدیدار
تازہ ترین

یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے اجتماعی معاہدہ جلد ہو جائے گا: امریکی صدر ٹرمپ

DAILY MITHAN Aug 19, 2025 0

[ad_1]

یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے اجتماعی معاہدہ جلد ہو جائے گا: امریکی صدر ٹرمپ

فوٹو:اے ایف پی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میرا خیال ہے روسی صدربھی جنگ کا خاتمہ چاہتےہیں، مجھے توقع ہے کہ جلد یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے اجتماعی معاہدہ ہو جائے گا۔

وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یوکرینی صدر زیلنسکی سے ملاقات ہوئی۔یوکرینی صدر زیلنسکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کے لیے وائٹ ہاؤس پہنچے تو ٹرمپ نے ان کا استقبال کیا۔

اس  ملاقات میں فرانسیسی صدر میکرون، یورپی یونین اور نیٹو کے حکام نے بھی شرکت کی۔

ملاقات کے دوران امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ میرا خیال ہے روسی صدربھی جنگ کا خاتمہ چاہتےہیں، ہم چاہتے ہیں جنگ سب کےلیے بہتر انداز  میں ختم ہو۔

یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ جنگ کے خاتمے کے لیے صدر ٹرمپ کے سفارتی راستے کی حمایت کرتے ہیں، ہمیں جنگ کے خاتمے کی حمایت کرنی چاہیے۔

ملاقات کے دوران صدر ٹرمپ نے کہا کہ روس اوریوکرین کے صدور جنگ کا خاتمہ چاہتےہیں۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ نہیں چاہتا کہ معاملہ سال دوسال کے لیےحل ہو اورپھرلڑائی شروع ہوجائے، یوکرین میں جنگ روکنے کا اچھا موقع ہے، یوکرین کےلوگوں کی خوشحالی چاہتےہیں۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ معاملات ٹھیک رہے تویوکرین اور روسی صدور کے ساتھ سہ فریقی میٹنگ کریں گے، ہم روس اوریوکرین کے درمیان دیرپا امن قائم کریں گے۔

 روس یوکرین کے درمیان جنگ ختم ہوگی، کب ہوگی یہ نہیں بتاسکتا: ٹرمپ

انہوں نے مزید کہا کہ روس یوکرین کے درمیان جنگ ختم ہوگی، کب ہوگی یہ نہیں بتاسکتا، چاہتا ہوں دنیا میں امن ہو، سب تجارت کریں، یوکرین میں جنگ روکنے کا اچھا موقع ہے۔

ملاقات میں صدر زیلنسکی کا کہنا تھا کہ ہم کیسےمحفوظ رہ سکتے ہیں، ہمیں اپنی سکیورٹی کی ضمانت چاہیے۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ امن قائم کرنے اور برقرار رکھنے کے لیے روس، یوکرین اور باقی سب کے ساتھ مل کر کام کریں گے، یوکرین اور یورپی رہنماؤں سے ملاقات میں سکیورٹی ضمانتوں پر بات کروں گا۔

ٹرمپ اور زیلنسکی کی ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو

امریکی صدر ٹرمپ نے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انہیں توقع ہے کہ جلد یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے اجتماعی معاہدہ ہو جائے گا۔ اب جلد امریکا، روس اور یوکرین کی سہ فریقی ملاقات ہو گی۔ 

روس یوکرین جنگ روکنا آسان سمجھتا تھا مگر یہ سب سے مشکل نکلی: ٹرمپ

ٹرمپ نے کہا کہ آج یوکرینی صدر سے ملاقات کے بعد اب روسی صدر پیوٹن سے ملاقات طے کی جائے گی۔ ہم نے روسی مؤقف کا بھی جائزہ لیا ہے۔ ہم نے 6،7 جنگیں روکی ہیں۔ روس یوکرین جنگ روکنا آسان سمجھتا تھا مگر یہ سب سے مشکل نکلی۔

امریکی صدر سے ملاقات کے بعد یوکرین کے صدر زیلنسکی نے بھی کہا کہ انہوں نے یوکرین کی سلامتی کے لیے ضمانتوں پر بات کی ہے۔ ٹرمپ سے تعمیری بات چیت ہوئی۔ یہ بہترین بات چیت تھی۔ اس سے بہترین بات چیت شاید مستقبل میں ہو۔ 

انہوں نے کہا کہ ہم سب جنگ بند کرنا چاہتے ہیں۔ اچھی بات یہ ہے کہ امریکا ہمیں سکیورٹی ضمانتیں دینے کے لیے تیار ہے۔ 

[ad_2]

Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کویت پر ایران سے 4 میزائل اور 42 ڈرون حملے
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے دلچسپ اور تیز تر سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
نیتن یاہو نے ٹرمپ کو کال کرکے کہا جنگ بندی نہ کریں، اسرائیلی عہدیدار
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ کا بعض نیٹو ممالک کو ایران جنگ میں حمایت نہ کرنے پر سزا دینے پر غور : امریکی جریدہ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
فلوریڈاکے گورنرنے ریاست میں شریعہ قانون اور دہشتگرد گروہوں پر پابندی لگادی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ایران سے دوبارہ جنگ کیلئے تیار ہیں: نیتن یاہو
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایران جنگ میں خدا امریکا کی مددکررہا ہے، صدر ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
کسی بھی وجہ سے صورتحال غیرمتوقع ہوئی تو ایران پر پہلے سے زیادہ طاقتور حملے ہونگے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی عوام صرف آزادی چاہتے ہیں وہ تکلیف بھگتنے کیلئے بھی تیار ہیں: ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی باکسر سمیر خان نے بھارتی جھنڈا زمین سے اٹھا کر اسپورٹس مین اسپرٹ کی مثال قائم کردی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
امریکا نے فیصلہ کن آپریشن کیا، ایران کو جنگ بندی کیلئے گڑگڑانا پڑا: امریکی وزیر جنگ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیلی انٹیلی جنس کی بڑی ناکامی، حزب اللہ رہنما کے بجائے اپنے ہی حامی کو ہلاک کردیا
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر شدید حملے، 254 افراد جاں بحق، 1100 سے زائد زخمی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
غزہ میں جنگی جرائم میں ملوث اسرائیلی فوجیوں کو نفسیاتی مسائل کا سامنا
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
سیز فائرکی خلاف ورزیاں امن عمل کی روح کو متاثرکر رہی ہیں، تمام فریق تحمل کا مظاہرہ کریں: وزیراعظم
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
Headline تازہ ترین
خیرپور میں منکی پاکس کی وبا کی وفاقی سطح پر تحقیقات، ماہرین کی ٹیم اسلام آباد سے روانہ
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
تازہ ترین
لبنان پر اسرائیلی حملے جاری رہے تو ایران جنگ بندی معاہدے سے دستبردار ہو سکتا ہے: ایرانی میڈیا
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا بھر میں ایرانی سفارتخانوں نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو مذاق میں اُڑا دیا، ٹوئٹس وائرل
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
تازہ ترین
ایران جنگ بندی کیلئے امریکا نے پاکستان پر دباؤ ڈالا، ٹرمپ 21 مارچ سے جنگ بندی کے خواہاں تھے: برطانوی اخبار
DAILY MITHAN Apr 8, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکا ایران جنگ بندی سفارت کاری اور مکالمے کی فتح ہے: پاکستانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف کل رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع
DAILY MITHAN Apr 8, 2026