Skip to content
  • Wednesday, 4 March 2026
  • 9:13 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اب غربت، جہالت اور فتنے فسادکیخلاف جنگ ہوگی اور ہم یہ جنگ ضرور جیتیں گے: مریم نواز

حالیہ پوسٹس

  • افغان سرزمین کا پاکستان کیخلاف دہشتگردی کیلئے استعمال ناقابل قبول ہے، ہرخطرے کو ختم کرنے کیلئے ضروری اقدامات کریں گے: فیلڈ مارشل
  • کراچی سمیت ملک بھر کیلئے فی یونٹ بجلی 1 روپے 63 پیسے مہنگی، نوٹیفکیشن جاری
  • پی آئی اے کو متحدہ عرب امارات کیلئے یومیہ 2 پروازوں کی اجازت مل گئی
  • بریگیڈیئر (ر) راشد نصیرکو پاکستان میں مطلوب یوٹیوبرعادل راجہ کیخلاف برطانوی عدالت میں ایک اورکامیابی
  • ایرانی جنگی جہاز پر امریکی آبدوز کے حملے میں 80 ایرانی فوجی شہید، حملے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی
تازہ ترین

اب غربت، جہالت اور فتنے فسادکیخلاف جنگ ہوگی اور ہم یہ جنگ ضرور جیتیں گے: مریم نواز

DAILY MITHAN Aug 14, 2025 0


اب غربت، جہالت اور فتنے فسادکیخلاف جنگ ہوگی اور ہم یہ جنگ ضرور جیتیں گے: مریم نواز

فوٹو: اسکرین گریب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نےکہا ہےکہ  دنیا  جان گئی ہے، بنیان مرصوص کا مطلب کیا ہوتا ہے، سیسہ پلائی دیوار کا مطلب کیا ہوتا ہے، اب غربت، جہالت  اور  فتنے فساد کے خلاف جنگ ہوگی او ر  ہم  یہ  جنگ  ضرور  جیتیں گے۔

لاہور میں جشن آزادی پر تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےکہا کہ  معرکہ حق میں پاکستان کی مسلح افواج نے اپنے سےکئی گنا بڑی قوت کو دھول چٹائی، یہی جنگ اگر پاکستانی قوم تقسیم ہوکر لڑتی تو قسم سے یہ جنگ ہم کبھی بھی نہ جیتتے، فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں، جن کی لیڈر شپ میں پاکستان ایسی کامیابی سے ہمکنار ہوا کہ دنیا دیکھتی رہ گئی۔

مریم نواز نےکہا کہ دنیا ابھی تک سوچ رہی ہے کہ یہ کیا ہوگیا کہ پاکستان نے رافیل طیارے مار گرائے، اب غربت، جہالت کے خلاف جنگ ہوگی، فتنے فساد کےخلاف جنگ ہوگی  اور ہم ضرور جیتیں گے، پاکستان کو معاشی طور پر بھی مضبوط بنائیں گے، ملک کو غربت سے نکالنے کے لیے میں کوئی کسر نہیں چھوڑوں گی۔

ان کا کہنا تھا کہ 2018 سے ملک کی تنزلی شروع ہوئی، ملک کی خدمت ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتی، اگر نیت اچھی نہ ہو تو عہدے لےکر بھی لوگ بد نام ہوجاتے ہیں، یہ مٹی زرخیز ہے، تھوڑا سا پانی اور محنت مانگتی ہے،  اللہ تعالیٰ پاکستان کو سلامت رکھے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
افغان سرزمین کا پاکستان کیخلاف دہشتگردی کیلئے استعمال ناقابل قبول ہے، ہرخطرے کو ختم کرنے کیلئے ضروری اقدامات کریں گے: فیلڈ مارشل
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی سمیت ملک بھر کیلئے فی یونٹ بجلی 1 روپے 63 پیسے مہنگی، نوٹیفکیشن جاری
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
پی آئی اے کو متحدہ عرب امارات کیلئے یومیہ 2 پروازوں کی اجازت مل گئی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
بریگیڈیئر (ر) راشد نصیرکو پاکستان میں مطلوب یوٹیوبرعادل راجہ کیخلاف برطانوی عدالت میں ایک اورکامیابی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
ایرانی جنگی جہاز پر امریکی آبدوز کے حملے میں 80 ایرانی فوجی شہید، حملے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے آسٹریا کو شکست دیکر ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائر میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کے وافر ذخائر موجود ہیں، شہری افواہوں پر توجہ نہ دیں: اوگرا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
نیوزی لینڈ کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
آپریشن غضب للحق جاری، افغان طالبان رجیم کے 481 کارندے ہلاک، 226 چیک پوسٹس تباہ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
ذیابیطس ٹائپ 2 جیسے مرض کی تیزی سے پھیلاؤ کی اہم وجہ دریافت
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
وہ عجیب عادت جو آپ کی ذہانت کی نشانی ہوتی ہے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش سے سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان، بابراعظم اور صائم ایوب ڈراپ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی ٹیم کا انوکھا فیصلہ، چاند گرہن کے سبب پریکٹس منسوخ کردی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
مارچ میں درجہ حرارت بڑھنے سے غیر معمولی گرمی اور ہیٹ ویو کا خدشہ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
سعودیہ کا ہنگامی ضرورت کے پیش نظر پاکستان سے بھرپور تعاون جاری رکھنے کا عزم
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
آیت اللہ خامنہ ای کے بعد ان کے ہر جانشین کو نشانہ بنائیں گے: اسرائیلی وزیردفاع
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
اماراتی صدر و ولی عہد دبئی مال پہنچ گئے، عوام دیکھ کر حیران رہ گئی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
یہ انوکھے کھلونے آپ کے بہترین اے آئی ساتھی ثابت ہوں گے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
دہشت کی علامت سمجھے جانیوالے مزید 3 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
بزدلانہ حملوں کے بعد ایرانی جارحیت کا جواب دینے کا مکمل حق رکھتے ہیں: سعودی عرب
DAILY MITHAN Mar 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان نے آپریشن “غضب للحق” میں افغانستان کے بگرام ائیربیس کو نشانہ بنایا: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
موجودہ قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
خطے میں کشیدگی سے فضائی نظام مفلوج، پاکستان کی مشرق وسطیٰ کیلئے آج بھی 166 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
وزیراعظم کا اپوزیشن اور سیاسی قیادت کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026