Skip to content
  • Wednesday, 4 March 2026
  • 6:50 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاکستان کے بدلے قائداعظم کو کیا آفر دی گئی تھی؟ لارڈ ماؤنٹ بیٹن کی کتاب میں درج حیران کن انکشافات جانیے

حالیہ پوسٹس

  • آپریشن غضب للحق جاری، افغان طالبان رجیم کے 481 کارندے ہلاک، 226 چیک پوسٹس تباہ
  • ذیابیطس ٹائپ 2 جیسے مرض کی تیزی سے پھیلاؤ کی اہم وجہ دریافت
  • وہ عجیب عادت جو آپ کی ذہانت کی نشانی ہوتی ہے
  • بنگلادیش سے سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان، بابراعظم اور صائم ایوب ڈراپ
  • بھارتی ٹیم کا انوکھا فیصلہ، چاند گرہن کے سبب پریکٹس منسوخ کردی
پاکستان

پاکستان کے بدلے قائداعظم کو کیا آفر دی گئی تھی؟ لارڈ ماؤنٹ بیٹن کی کتاب میں درج حیران کن انکشافات جانیے

DAILY MITHAN Aug 13, 2025 0


سینئر صحافی اور میزبان حامد میر   کتاب’    لارڈ ماؤنٹ بیٹن اینڈ پارٹیشن آف انڈیا‘  کا حوالہ دیتے ہوئے پاکستان کے بدلے قائد اعظم محمد علی جناح کو دی گئی  پیشکش سے متعلق حیران کن انکشافات سامنے لے  آئے۔

جیونیوز کے پروگرام’  کیپٹل ٹاک‘   میں  میزبان حامد میر نے ٹھوس دستاویزی شواہد کے ساتھ  لارڈ ماؤنٹ بیٹن کے  اعترافات پیش کیے۔

حامد میر نے بتایا کہ’ لارڈ ماؤنٹ بیٹن نے کتاب ’ لارڈ ماؤنٹ بیٹن اینڈ پارٹیشن آف انڈیا ‘  میں بڑے  واضح انداز میں اعتراف کیا ہے کہ میں  بطور وائسرائے پاکستان کے قیام کے خلاف تھا کیوں کہ میں متحدہ  ہندوستان کی تقسیم نہیں چاہتاتھا‘۔

پاکستان کے بدلے قائداعظم کو کیا آفر دی گئی تھی؟ لارڈ  ماؤنٹ بیٹن کی کتاب میں درج حیران کن انکشافات جانیے

حامد میر کے مطابق اس کتاب میں لارڈ ماؤنٹ بیٹن  نے اعتراف کیا ہے کہ ’ میں نے گاندھی کے کہنے پر قائداعظم محمد علی جناح  کو متحدہ ہندوستان کا وزیراعظم بننے کی پیشکش کی  لیکن قائداعظم  نے اس پیشکش میں کوئی دلچسپی ظاہر نہیں کی، میں نے قائد اعظم کو منانے کیلئے ہر حربہ آزمایا لیکن میں مکمل ناکام رہا اور قائد اعظم کامیاب رہے‘ ۔

سینئر صحافی کے مطابق لارڈ ماؤنٹ بیٹن نے  اس کتاب میں بتایا کہ ‘ قائداعظم نے متحدہ ہندوستان کا وزیراعظم بننے سے اس لیے انکار کیا کیوں کہ انہیں ہندو راج کا خوف    تھا، انہوں نے مجھے واضح کیا تھا کہ میں سب کچھ کھوسکتا ہوں لیکن ہندو راج کا حصہ نہیں بنوں گا ‘۔

حامد میر کے مطابق اس کتاب میں  لارڈ ماؤنٹ بیٹن مزید اعتراف کرتے ہیں کہ ’ اگر قائد اعظم کا 2  سال قبل انتقال ہوجاتا تو ہم پاکستان نہ بننے دیتے، وہ واحد لیڈر تھے جنہوں نے ہماری تمام کوششوں کو ناکام بنادیا ، میں اعتراف کرتا ہوں کہ میں قائد اعظم کے سامنے ناکام ہوگیا ‘۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
پاکستان نے آپریشن “غضب للحق” میں افغانستان کے بگرام ائیربیس کو نشانہ بنایا: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
موجودہ قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
خطے میں کشیدگی سے فضائی نظام مفلوج، پاکستان کی مشرق وسطیٰ کیلئے آج بھی 166 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
وزیراعظم کا اپوزیشن اور سیاسی قیادت کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والی 100 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
ایران میں مقیم پاکستانی نقل و حرکت محدود رکھیں اور محتاط رہیں: دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
پولیس اسٹیشن اور چوکی پردستی بم حملے، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
خیبر پختونخوا میں اینٹی ڈرون سسٹمز فعال، سکیورٹی ہائی الرٹ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
اٹلی کے بعد 5 دیگر یورپی ممالک کا پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
افغانستان بھارت کی پراکسی بن کر خطے کے امن کو غیرمستحکم کررہا ہے: ایاز صادق
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
افغان طالبان ہوش کے ناخن لے ورنہ انہیں صفحہ ہستی سےمٹادیں گے: گورنر سندھ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
پاک فضائیہ کے افغانستان پر حملے شروع ، ننگرہار میں بڑا ایمونیشن ڈیپو تباہ کردیا
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
رمضان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ، 20 سے زائد اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ کیلئے جیمر گاڑیوں کی ضرورت پڑنے پر علی امین سے گاڑیاں لی گئیں: سرکاری ذرائع
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
سینیٹ میں اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ کیخلاف قرار داد منظور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان نے آپریشن “غضب للحق” میں افغانستان کے بگرام ائیربیس کو نشانہ بنایا: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
موجودہ قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
خطے میں کشیدگی سے فضائی نظام مفلوج، پاکستان کی مشرق وسطیٰ کیلئے آج بھی 166 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
وزیراعظم کا اپوزیشن اور سیاسی قیادت کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026