Skip to content
  • Wednesday, 4 March 2026
  • 3:42 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • کس ملک کی جیل میں کتنے پاکستانی قید؟ تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

حالیہ پوسٹس

  • مارچ میں درجہ حرارت بڑھنے سے غیر معمولی گرمی اور ہیٹ ویو کا خدشہ
  • سونا آج بھی 10 ہزار روپے سستا، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟
  • سعودیہ کا ہنگامی ضرورت کے پیش نظر پاکستان سے بھرپور تعاون جاری رکھنے کا عزم
  • آیت اللہ خامنہ ای کے بعد ان کے ہر جانشین کو نشانہ بنائیں گے: اسرائیلی وزیردفاع
  • اماراتی صدر و ولی عہد دبئی مال پہنچ گئے، عوام دیکھ کر حیران رہ گئی
تازہ ترین

کس ملک کی جیل میں کتنے پاکستانی قید؟ تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

DAILY MITHAN Aug 12, 2025 0


کس ملک کی جیل میں کتنے پاکستانی قید؟ تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

ملزمان کی حوالگی کے معاہدے کے باوجود سب سے زیادہ پاکستانی قیدی سعودی عرب میں ہیں جن کی تعداد 10 ہزار 279 ہے: وزارت خارجہ/ فائل فوٹو

اسلام آباد: بیرون ملک جیلوں میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔ 

قومی اسمبلی کی رکن شہلا رضا کے سوال کے جواب میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی جانب سے جمع کرائے گئے تحر یری جواب میں بتا یا گیا کہ مشرق وسطیٰ اور جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک میں 15 ہزار 953 پاکستانی قید ہیں۔

تحریری جواب کے مطابق 3 ممالک کے ساتھ ملزمان کی حوالگی کا معاہدہ ہونے کے باوجود وہاں پاکستانی قیدیوں کی تعداد 13 ہزار 852 ہے، ملزمان کی حوالگی کے معاہدے کے باوجود سب سے زیادہ پاکستانی قیدی سعودی عرب میں ہیں جن کی تعداد 10 ہزار 279 ہے۔

تحریری جواب میں بتایا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں 3523 اور کویت میں 50 پاکستانی قیدی ہیں جب کہ 2100 قیدی ان 14 ممالک میں قید ہیں جن کے ساتھ ملزمان کی حوالگی کا معاہدہ نہیں۔

وزارت خارجہ کے مطا بق بحرین میں 581، عمان میں 252 ، قطر میں 599، ملائیشیا میں 459، تھائی لینڈ 35 اور کمبوڈیا میں 22 پاکستانی قید ہیں۔

تحریری جواب میں مزید بتایا گیا  ہے کہ  عراق میں 81، اردن میں 8، مصر میں 12، آسٹریلیا میں 27، جنوبی کوریا 7 اور جاپان میں 16 پاکستانی قید ہیں جب کہ فلپائن اور ویتنام میں ایک ایک پاکستانی قید ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
مارچ میں درجہ حرارت بڑھنے سے غیر معمولی گرمی اور ہیٹ ویو کا خدشہ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
سعودیہ کا ہنگامی ضرورت کے پیش نظر پاکستان سے بھرپور تعاون جاری رکھنے کا عزم
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
آیت اللہ خامنہ ای کے بعد ان کے ہر جانشین کو نشانہ بنائیں گے: اسرائیلی وزیردفاع
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
اماراتی صدر و ولی عہد دبئی مال پہنچ گئے، عوام دیکھ کر حیران رہ گئی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
یہ انوکھے کھلونے آپ کے بہترین اے آئی ساتھی ثابت ہوں گے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
دہشت کی علامت سمجھے جانیوالے مزید 3 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
بزدلانہ حملوں کے بعد ایرانی جارحیت کا جواب دینے کا مکمل حق رکھتے ہیں: سعودی عرب
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
امریکا نے پاکستان میں اپنےغیر ہنگامی سفارتی عملے کو واپس بلالیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
فرانسیسی صدر کی رافیل طیاروں سے متعلق وائرل ویڈیو جعلی ہے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
ساس سے کھانا پکانے پر جھگڑا ، سوفٹ ویئر انجینئر بہو نے خودکشی کرلی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
سری لنکا کے ساحل کے قریب ایرانی بحری جہاز ڈوبنے لگا، عملے کو بچانے کی کوششیں جاری
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں سڑکوں کی بندش، شہری کونسے راستے استعمال کرسکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
اے آئی براؤزرز سے مقابلے کیلئے گوگل کروم میں اہم تبدیلی کر دی گئی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
ایران پر حملے سے عین قبل مودی کے دورہ اسرائیل پر سنگین سوالات اٹھ گئے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
سابق بھارتی کپتان دھونی پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم ہاؤس میں سیاسی جماعتوں اور اراکین پارلیمنٹ کو ان کیمرا بریفنگ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف کراچی کی عدالت میں درخواست دائر
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے ایرانی حملے میں ہلاک فوجیوں کی تصاویر جاری کردیں
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران حبا کو سچ میں تھپڑ مارا تھا: صبا حمید کا انکشاف
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
سرفراز احمد کو پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان نے آپریشن “غضب للحق” میں افغانستان کے بگرام ائیربیس کو نشانہ بنایا: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
موجودہ قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
خطے میں کشیدگی سے فضائی نظام مفلوج، پاکستان کی مشرق وسطیٰ کیلئے آج بھی 166 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
وزیراعظم کا اپوزیشن اور سیاسی قیادت کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026