Skip to content
  • Saturday, 17 January 2026
  • 8:29 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • غزہ پر مکمل قبضے کے اسرائیلی منصوبے کی مذمت، جرمنی کا اسرائیل کو اسلحہ بیچنے سے انکار

حالیہ پوسٹس

  • ملک بھر میں شب معراج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی
  • مظاہروں کے دوران اموات اور نقصانات کیلئے امریکی صدرذمہ دارہیں: ایرانی سپریم لیڈر
  • گھر کے کچن میں سلنڈر دھماکا، خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد جھلس گئے
  • ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ: پاکستان نے تاریخ رقم کردی
  • سائٹ ایریا میں فائرنگ کا تبادلہ، پولیس اہلکار شہید، ایک ملزم بھی مارا گیا
تازہ ترین

غزہ پر مکمل قبضے کے اسرائیلی منصوبے کی مذمت، جرمنی کا اسرائیل کو اسلحہ بیچنے سے انکار

DAILY MITHAN Aug 8, 2025 0


غزہ پر مکمل قبضے کے اسرائیلی منصوبے کی مذمت، جرمنی کا اسرائیل کو اسلحہ بیچنے سے انکار

فوٹو: فائل

غزہ پر مکمل قبضے کے اسرائیلی منصوبے کی مذمت کرتے ہوئے  جرمنی نے اسرائیل کو غزہ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کرنے سے انکار کر دیا۔

جرمن چانسلر نے کہا کہ  یہ سمجھنا مشکل ہے کہ اسرائیلی فوجی کارروائی کس طرح اپنےمقاصد حاصل کرے گی،  لہٰذا جرمن حکومت اگلے نوٹس تک غزہ کی پٹی میں استعمال ہونے والے فوجی ساز و سامان کی برآمد کی اجازت نہیں دے گی۔

دوسری جانب اسرائیلی منصوبے کی دنیا بھر سے شدید مذمت بھی سامنے آرہی ہے، ڈنمارک نے اسرائیل سے غزہ پر قبضے کا منصوبہ فوری واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کا غزہ پر قبضے اور فوجی کارروائیاں بڑھانے کا فیصلہ غلط ہے۔

سعودی عرب نے بھی غزہ پر قبضے کی اسرائیلی کوشش کی مذمت کی  جبکہ اقوام متحدہ نے اسرائیل سے غزہ پر قبضے کا منصوبہ فوری روکنے کا مطالبہ  کیا۔ 

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے اسرائیل سے فیصلے پر فوری نظر ثانی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ مجوزہ اقدام سے غزہ میں خونریزی بڑھے گی۔

ترکیے نے عالمی برادری سے اسرائیلی منصوبہ روکنے کے لیے دباو ڈالنے کا مطالبہ کیا جبکہ آسٹریلیا نے بھی کی اسرائیل کو غزہ پر فوجی قبضے سے باز رہنے کی تاکیدکی۔

خیال رہےکہ اسرائیلی سکیورٹی کابینہ نے وزیراعظم نیتن یاہو کی غزہ پر عسکری قبضے کی تجویز کی منظوری دے دی۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی میڈیاکو انٹرویو دیتے ہوئےکہا تھا کہ وہ اپنی سلامتی کے لیے غزہ کے تمام علاقوں کا کنٹرول سنبھالنا چاہتے ہیں۔

اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ غزہ پر حکمرانی نہیں چاہتے اور غزہ کو سویلین حکومت کے حوالے کریں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ملک بھر میں شب معراج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
تازہ ترین
مظاہروں کے دوران اموات اور نقصانات کیلئے امریکی صدرذمہ دارہیں: ایرانی سپریم لیڈر
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
گھر کے کچن میں سلنڈر دھماکا، خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد جھلس گئے
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
سائٹ ایریا میں فائرنگ کا تبادلہ، پولیس اہلکار شہید، ایک ملزم بھی مارا گیا
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
تازہ ترین
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے ٹیم بھارت نہیں بھیجیں گے، بنگلادیش اپنے مؤقف پر ڈٹ گیا
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
10روپے کا نوٹ برقرار رکھا جائے یا سکہ چلایا جائے؟ وزیر خزانہ کی سربراہی میں کمیٹی قائم
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں سردی میں کمی آگئی، کم سے کم پارہ 14.5 ریکارڈ
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
تازہ ترین
سندھ طاس معاہدے کی معطلی علاقائی کشیدگی بڑھائے گی، بھارت پانی کو اسٹریٹجک ہتھیار بنا رہا ہے: امریکی جریدہ
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
سینئر اداکارہ صبیحہ ہاشمی نے شادی شدہ زندگی کو خوشحال بنانے کا طریقہ بتادیا
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
محسن نقوی نے پی ایس ایل کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے کا مشورہ دیدیا
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
رانا نوید کا بی بی ایل واقعے پر تبصرہ
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی مہندی کی تقریب
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
این ایچ ایس نے پروسٹیٹ کینسر کی نئی دوا کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
برف سے جمی جھیل کی سیر کو آنیوالے سیاح برف ٹوٹنے سے ڈوب گئے
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
صرف 40 رنز کا ہدف اور پوری ٹیم 37 پر آؤٹ، کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
تازہ ترین
مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
تازہ ترین
جس طرح سندھ نےکارکردگی دکھائی دیگر صوبے بھی دکھائیں، شرجیل میمن
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
تازہ ترین
بھارت نے آئی سی سی ایونٹ کو بھی داغدار کردیا، انڈر19 ورلڈکپ میں بھارتی کپتان نے بنگلادیشی کپتان نے ہاتھ نہ ملایا
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
تازہ ترین
کراچی پولیس کا 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کے ملزمان گرفتار کرنے کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
تازہ ترین
جی سیون ممالک کا بیان مداخلت پسندانہ قرار، ایران میں تشدد میں اسرائیلی کردار کےناقابل تردید شواہد ہیں: ایران
DAILY MITHAN Jan 17, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
افواج پاکستان کی بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقیں
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
پارلیمنٹ میں افواج پاکستان، عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، ایاز صادق
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
شدید دھند کے باعث ٹرک نہر میں گرگیا، 7 افراد جاں بحق، کئی زخمی
DAILY MITHAN Jan 17, 2026