Skip to content
  • Tuesday, 3 March 2026
  • 11:58 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • 17 ہزار فارم مالکان 36 لاکھ 50 ہزار ایکڑ زرعی زمین کے مالک، پہلی ڈیجیٹل زراعت شماری میں انکشاف

حالیہ پوسٹس

  • پی ٹی آئی نے شرط رکھ دی
  • ایران کیخلاف جنگ سے مشرق وسطیٰ میں جوہری ہتھیاروں کی دوڑ تیز ہوسکتی ہے: روسی وزیر خارجہ
  • کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کر دی گئی
  • خلیجی ممالک کے پاس میزائل گرانے والے انٹرسیپٹرز کا ذخیرہ ختم ہونے کا خدشہ
  • ‘جنوبی پنجاب کو اپنی آواز دوبارہ مل گئی’ پی ایس ایل میں ملتان کی واپسی پر علی ترین کا ردعمل آگیا
تازہ ترین

17 ہزار فارم مالکان 36 لاکھ 50 ہزار ایکڑ زرعی زمین کے مالک، پہلی ڈیجیٹل زراعت شماری میں انکشاف

DAILY MITHAN Aug 7, 2025 0


17 ہزار فارم مالکان 36 لاکھ 50 ہزار ایکڑ زرعی زمین کے مالک، پہلی ڈیجیٹل زراعت شماری میں انکشاف

بڑے زمیندار مجموعی طور پر 36 لاکھ 50 ہزار ایکڑ زمین پر قابض ہیں جو ملک کی زرعی زمین کا 6 فیصد بنتا ہے۔ فوٹو فائل

اسلام آباد: پاکستان میں پہلی مرتبہ زرعی شعبے کی مکمل تصویر ڈیجیٹل زراعت شماری کے ذریعے سامنے آئی ہے۔

ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق ملک کے 17ہزار بڑے زمینداروں کے پاس 100ایکڑ یا اس سے زیادہ رقبہ ہے اور وہ مجموعی طور پر 36 لاکھ 50 ہزار ایکڑ زمین پر قابض ہیں جو ملک کی زرعی زمین کا 6 فیصد بنتا ہے۔

دوسری طرف، زرعی فارموں کی تعداد میں واضح اضافہ دیکھا گیا ہے۔ 2010 میں جہاں 82 لاکھ فارم تھے، وہ اب بڑھ کر ایک کروڑ 17لاکھ ہو چکے ہیں۔ مگر حیران کن طور پر، ہر فارم کا اوسط رقبہ 6.4 ایکڑ سے گھٹ کر 5.1 ایکڑ پر آ گیا ہے۔ 

رپورٹ کے مطابق پنجاب حسبِ روایت زرعی سرگرمیوں میں سب سے آگے ہے، جہاں 5.05 ملین فارم پورے 3.1 کروڑ ایکڑ پر پھیلے ہوئے ہیں۔ سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان بھی اپنی اپنی گنجائش کے مطابق حصہ ڈال رہے ہیں، مگر زمین کی پیداواری صلاحیت میں تفاوت نمایاں ہے۔

اس مردم شماری کا ایک اہم پہلو بارانی زمینوں میں کمی ہے۔ 2010 میں جہاں 84 لاکھ ایکڑ بارانی زمین تھی، وہ اب صرف 49 لاکھ ایکڑ رہ گئی ہے۔ یہ تبدیلی نہ صرف ماحولیاتی خطرات کی نشاندہی کرتی ہے بلکہ آبپاشی کے نظام کی کمزوریوں کی بھی عکاس ہے۔

زرعی شعبے میں مویشی بھی اہم حیثیت رکھتے ہیں۔ یہ رپورٹ بتاتی ہے کہ پاکستان میں 25 کروڑ سے زائد مویشی موجود ہیں جن میں گائیں، بھینسیں، بکریاں، بھیڑیں، اونٹ، گھوڑے، خچر اور گدھے شامل ہیں۔ پنجاب، حسبِ روایت، اس میدان میں بھی سب سے آگے ہے۔

پاکستان میں مویشیوں کی مجموعی تعداد 251 ملین (25 کروڑ 10 لاکھ) مویشی شمار کی گئی ہے جن میں گائیں: 5.58 کروڑ، بھینسیں: 4.77 کروڑ،،بکریاں: 9.58 کروڑ۔بھیڑیں: 4.45 کروڑ،اونٹ: 15 لاکھ،گھوڑے: 5.53 لاکھ،خچر: 2.96 لاکھ،گدھے: 49 لاکھ ہیں۔زرعی پیداوار میں کمی دیکھی گئی ہے۔

رپورٹ میں ماحولیاتی خطرات کی نشاندہی بھی کی گئی ہے ، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے زراعت شماری کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو مضبوط معیشت بنانا ہے تو زرعی اصلاحات اور کارپوریٹ فارمنگ کی جانب سنجیدگی سے قدم اٹھانا ہوگا۔

بیورو آف شماریات کے چیف شماریات دان ڈاکٹر نعیم ظفر نے اس مردم شماری کو کامیابی قرار دیا ہے۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
پی ٹی آئی نے شرط رکھ دی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کیخلاف جنگ سے مشرق وسطیٰ میں جوہری ہتھیاروں کی دوڑ تیز ہوسکتی ہے: روسی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کر دی گئی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
خلیجی ممالک کے پاس میزائل گرانے والے انٹرسیپٹرز کا ذخیرہ ختم ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
‘جنوبی پنجاب کو اپنی آواز دوبارہ مل گئی’ پی ایس ایل میں ملتان کی واپسی پر علی ترین کا ردعمل آگیا
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
سیالکوٹ اسٹالینز کا نام تبدیل کرکے ملتان سلطانز رکھ دیا گیا
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
اڈیالہ جیل میں پمز اور الشفاء ٹرسٹ آئی اسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم کا عمران خان کی متاثرہ آنکھ کا معائنہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
ایران پر حملے کیلئے اپنی فضائی حدود استعمال نہیں ہونے دیں گے: اماراتی حکومت کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز کی تاریخی مندی کے بعد آج 100 انڈیکس کی واپسی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
ایران صرف اپنا نہیں بلکہ فلسطین کا بھی دفاع کر رہا ہے، عالم اسلام کو باہمی اتحاد کی ضرورت ہے: فضل الرحمان
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
جوان افراد میں تیزی سے عام ہونیوالے آنتوں کے کینسر کی 5 علامات جانیں
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
پاکستانی سفارتخانے نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے ہدایات جاری کردیں
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
نئی گھریلو ملازمہ پہلے ہی روز 80لاکھ کے زیورات اورگھڑیاں چوری کرکے فرار
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کا سب سے عجیب اسمارٹ فون جو آگ جلانے کا کام کرسکتا ہے
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
کمرشل پروازوں کیلئے پاکستان کی فضائی حدود کی بندش کی خبریں بے بنیاد ہیں: پی اے اے
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
شادی کی پیشکش کیلئے گاڑی میں 900 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنیوالا شخص
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے سعودی شہر ریاض چھوڑ دیا
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
امریکی تجزیہ کار کا دعویٰ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت نے ایران جیسے اتحادی کو نظر انداز کرکے اسرائیل پر سفارتی خودمختاری کو قربان کردیا:سونیا گاندھی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
عطا تارڑ نے افغان طالبان کیخلاف جاری آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری کردیں
DAILY MITHAN Mar 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعظم کا اپوزیشن اور سیاسی قیادت کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026