Skip to content
  • Tuesday, 21 April 2026
  • 11:02 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • محسن گیلانی عائشہ خان سے متعلق اہم بات بتاتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

حالیہ پوسٹس

  • گزشتہ 24 گھنٹوں میں کویت پر ایران سے 4 میزائل اور 42 ڈرون حملے
  • ایران کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان
  • لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
  • ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے دلچسپ اور تیز تر سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
  • نیتن یاہو نے ٹرمپ کو کال کرکے کہا جنگ بندی نہ کریں، اسرائیلی عہدیدار
انٹرٹینمنٹ

محسن گیلانی عائشہ خان سے متعلق اہم بات بتاتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

DAILY MITHAN Jul 29, 2025 0

[ad_1]

محسن گیلانی عائشہ خان سے متعلق اہم بات بتاتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

حال ہی میں نامور اور اداکار نے ایک انٹرویو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف امور پر اپنے خیالات کا کھل کر اظہار کیا—فوٹو: اسکرین گریب

پاکستان کے سینئر اداکار محسن گیلانی ساتھی اداکارہ مرحومہ عائشہ خان اور اداکار فردوس جمال کی زندگی سے متعلق اہم انکشافات کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے۔

حال ہی میں نامور اور اداکار نے ایک انٹرویو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف امور پر اپنے خیالات کا کھل کر اظہار کیا۔

دورانِ انٹرویو  اداکارہ مرحومہ عائشہ خان اور اداکار فردوس جمال کے حوالے سے بات کرتے ہوئے محسن گیلانی آبدیدہ ہوگئے اور کہا کہ عائشہ خان کے انتقال کے وقت ان کے اور ان کے بچوں سے متعلق سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں کی گئیں لیکن میں اس وقت خاموش رہا، اسی طرح فردوس جمال کے لیے بھی ان کے بیٹوں کے بہت کچھ کہا جو نہیں کہنا چاہیے تھا۔

سینئر اداکار نے کہا کہ ایک دوست نے  وائس نوٹ شیئر کیا جس میں عائشہ خان بتا رہی تھیں کہ بچے مجھے پیسے بھیجتے ہیں، عائشہ خان اکیلے رہنا پسند کرتی تھیں، ان کے بچے بھی اپنی زندگی میں مصروف ہو گئے جب کہ فردوس جمال جیسے باصلاحیت فنکار کے بچے ان سے کیسے علیحدہ ہوگئے؟

محسن گیلانی کے مطابق فردوس جمال اور ان کے بیٹوں کے آپسی معاملات میڈیا میں نہیں آنے چاہئیں، مجھے بہت دکھ ہوا جب ان کے بیٹے نے ایک انٹرویو میں آکر کہا، ’ہم نے اپنے والد کے اسپتال کا خرچہ برداشت کیا، اگر کسی کو یقین نہیں ہے تو ہمارے پاس اسپتال کے بل موجود ہیں، چیک کرلیں‘۔

انہوں نے جذباتی انداز میں کہا کہ جب والدین ضعیف ہوجاتے ہیں تو انہیں اپنی اولاد کے پیسے نہیں چاہیے ہوتے بلکہ ان کا وقت چاہیے ہوتا ہے۔ 

انہوں نے سوال اُٹھایا کہ کیا والدین کو بڑھاپے میں صرف پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے؟ 

محسن گیلانی نے کہا کہ میں جانتا ہوں عائشہ خان نے اپنے بچوں کو کیسے پالا، جس نے اس قدر مشکل حالات میں اپنے بچوں کو پالا ہو کیا اس کی دیکھ بھال کرنا ان کی ذمہ داری نہیں ہے؟ ایسے والدین، خاص طور پر وہ مائیں جن کے بچے ایسے ہیں وہ صبر کریں اور اپنے بچوں کے لیے دعا کریں کیونکہ مائیں صرف دعا ہی دے سکتی ہیں۔

اداکارہ نازلی نصر کو وہ بیٹی کہتی تھیں: محسن گیلانی

محسن گیلانی نے بتایا کہ ایک ڈرامے میں، میں اور نازلی نصر میاں بیوی کا کردار نبھا رہے تھے جس میں عائشہ خان میری والدہ تھیں، نازلی نصر  کو وہ اپنی بیٹی کہتی تھیں اورسیٹ پر نازلی بھی ان کی بہت خدمت کرتی تھیں، عائشہ خان کہتی تھیں اگر میرے پاس کوئی نہ ہوا تو میں نازلی کے پاس چلی جاؤں گی۔

انٹرویو کے دوران انہوں نے ان نوجوان اداکاراؤں کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا جو شوبز انڈسٹری کو خواتین کے لیے غیر محفوظ تصور کرتی ہیں۔

سینئر اداکار کا کہنا تھا کہ چند اداکارائیں ایسی ہیں جنہیں انڈسٹری میں آئے ہوئے 3 سے 4 برس ہوئے ہیں اور خود بھی عمر میں چھوٹی ہیں لیکن کہتی ہیں کہ یہ انڈسٹری خواتین کے لیے محفوظ نہیں ہے۔

محسن گیلانی نے مزید کہا کہ اگر ایسی خواتین انڈسٹری کو غیر محفوظ محسوس کرتی ہیں تو سب سے پہلے انہیں چاہیے کہ وہ انڈسٹری کو چھوڑ دیں ، وہ یہاں کیا کر رہی ہیں۔

[ad_2]

Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
ایوارڈ شو میں درحقیقت کیا ہوا؟ راجپال یادو نے خاموشی توڑ دی، سلمان کی ٹوئٹ بھی وائرل
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
انٹرٹینمنٹ
گلوکارہ لیڈی گاگا سانس کے انفیکشن میں مبتلا، کانسرٹ منسوخ
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
دیدار کی ریشم کے فلاحی کاموں پر تنقید، عظمیٰ بخاری اداکارہ کی حمایت میں سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
فیصل قریشی ستارہ امتیاز نہ ملنے پر ناراض، طنزیہ ردعمل وائرل
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
15 سال کی عمر میں اپنی جعلی تصاویر فحش ویب سائٹ پر دیکھیں: جھانوی کا انکشاف
DAILY MITHAN Apr 7, 2026
انٹرٹینمنٹ
اہلیہ ثمینہ پہلے مجھے ایکٹنگ کرنے سے روکتی تھیں: ہمایوں سعید
DAILY MITHAN Apr 4, 2026
انٹرٹینمنٹ
میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کا کیس جیتنے کے بعد علی ظفر کا پہلا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN Apr 4, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن شادی سے متعلق سوال پر چڑگئیں
DAILY MITHAN Apr 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
علی ظفر کا میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
DAILY MITHAN Apr 2, 2026
انٹرٹینمنٹ
علی ظفر ہتک عزت کا کیس جیت گئے، عدالت کا میشا شفیع کو 50 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنےکا حکم
DAILY MITHAN Apr 1, 2026
انٹرٹینمنٹ
جو بول رہے ہیں ان کی اپنی کوئی پہچان نہیں، ریشم نے دیدار کو آڑے ہاتھوں لے لیا
DAILY MITHAN Apr 1, 2026
انٹرٹینمنٹ
پاکستان میں بھارتی موسیقی پر پابندی لگنی چاہیے: ساحر علی بگا
DAILY MITHAN Mar 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
لارا دتہ کا فلم کی شوٹنگ کے دوران ڈوبنے کا انکشاف
DAILY MITHAN Mar 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
جویریہ سعود نے یمنیٰ زیدی سے متعلق دیے گئے بیان پر وضاحت پیش کردی
DAILY MITHAN Mar 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
فلم ’بلھا‘ کی کامیابی کا سفر جاری، مجموعی طور پر 15 کروڑ 29 لاکھ روپے کا بزنس کرلیا
DAILY MITHAN Mar 30, 2026
انٹرٹینمنٹ
سینئرز کی جانب سے چھوٹی چھوٹی باتوں پر تنقید، علیزے شاہ کی عینا کے بیان کی حمایت
DAILY MITHAN Mar 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
30 سالہ بھارتی اداکارہ سڑک حادثے میں چل بسیں
DAILY MITHAN Mar 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
امریکا سے واپس آکر پنجابی فلم کرنا ایک بڑا چیلنج تھا: اداکار شان
DAILY MITHAN Mar 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
عمران خان کرکٹ کے ہیرو تھے انہیں سیاسی ہیرو نہیں کہہ سکتا: سہیل احمد
DAILY MITHAN Mar 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
ایکشن، تھرل اور ایڈونچر سے بھرپور پاکستانی فلم بلھا نے 2 دن میں 2 کروڑ روپے سے زائد کمالیے
DAILY MITHAN Mar 24, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکا ایران جنگ بندی سفارت کاری اور مکالمے کی فتح ہے: پاکستانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف کل رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع
DAILY MITHAN Apr 8, 2026