Skip to content
  • Tuesday, 3 March 2026
  • 9:52 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • 2013 کی فلم ’رانجھنا‘ کا اختتام اے آئی سے تبدیل کرکے دوبارہ ریلیز کی تیاری، ڈائریکٹر ناراض

حالیہ پوسٹس

  • سیالکوٹ اسٹالینز کا نام تبدیل کرکے ملتان سلطانز رکھ دیا گیا
  • اڈیالہ جیل میں پمز اور الشفاء ٹرسٹ آئی اسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم کا عمران خان کی متاثرہ آنکھ کا معائنہ
  • ایران پر حملے کیلئے اپنی فضائی حدود استعمال نہیں ہونے دیں گے: اماراتی حکومت کا اعلان
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز کی تاریخی مندی کے بعد آج 100 انڈیکس کی واپسی
  • ایران صرف اپنا نہیں بلکہ فلسطین کا بھی دفاع کر رہا ہے، عالم اسلام کو باہمی اتحاد کی ضرورت ہے: فضل الرحمان
انٹرٹینمنٹ

2013 کی فلم ’رانجھنا‘ کا اختتام اے آئی سے تبدیل کرکے دوبارہ ریلیز کی تیاری، ڈائریکٹر ناراض

DAILY MITHAN Jul 24, 2025 0


2013 کی فلم ’رانجھنا‘ کا اختتام اے آئی سے تبدیل کرکے دوبارہ ریلیز کی تیاری، ڈائریکٹر ناراض

آنند ایل رائے کی ہدایتکاری میں اور ایروس انٹرنیشنل کی پروڈکشن میں بننے والی فلم میں دھنوش اور سونم کپور نے مرکزی کردار نبھائے تھے—فوٹو: فائل

2013 میں ریلیز کی جانے والی بالی وڈ فلم ‘رانجھنا’ کا افسوسناک انجام مصنوعی ذہانت کے ذریعے تبدیل کرکے اب اسے خوشگوار انداز میں ریلیز کیا جارہا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم میں اتنی بڑی تبدیلی کرکے اس کی دوبارہ ریلیز کی خبر نہ تو فلم کے ہدایتکار کو دی گئی اور نہ ہی اداکاروں کو، یہ فلم  بھارت کی جنوبی ریاست تامل ناڈو میں یکم اگست کو دوبارہ سنیما گھروں کی زینت بننے جارہی ہے۔

 آنند ایل رائے کی ہدایتکاری میں اور ایروس انٹرنیشنل کی پروڈکشن میں بننے والی فلم میں دھنوش اور سونم کپور نے مرکزی کردار نبھائے تھے۔رانجھنا تامل اداکار دھنوش کی ڈیبیو فلم تھی  جس کی کہانی ایک ہندو لڑکے کندن (دھنوش) کی گرد گھومتی ہے جو بچپن میں اپنی پڑوس میں رہنے والی مسلمان لڑکی زویا (سونم کپور) سے محبت کر بیٹھتا ہے۔

بعد ازاں کندن کی محبت جوانی تک چلتی ہے لیکن زویا پڑھنے کسی اور شہر جاتی ہے جہاں اسے ایک لڑکے  اکرم (ابھے دیول) سے محبت ہوجاتی ہے۔

فلم کے آخری میں کندن کی موت ہوجاتی ہے جب کہ اے آئی سے بنائے گئے اختتام میں کندن کو زندہ دکھایا جائے گا۔

ایروس کے چیف ایگزیکٹو کا بیان

دوسری جانب ایروس کے چیف ایگزیکٹو پردیپ دویدی کا کہنا ہے کہ نیا اختتام فلم کو ایک ’نئے جذباتی زاویے‘ سے پیش کرنے کے لیے شامل کیا گیا ہے تاکہ نئے علاقائی ناظرین کو متوجہ کیا جا سکے۔ 

ایروس فلم کا ’ اکلوتا اور مکمل حقوق‘ کا مالک ہے اور ہدایتکار رائے، دھنوش اور کپور جیسے تخلیقی افراد نے اپنے معاہدوں میں مستقبل کی کسی بھی ریلیز یا ترمیم میں شرکت کے ’اخلاقی حقوق‘ سے دستبرداری اختیار کر لی تھی۔

ہدایتکار کا بیان

فلم کے ڈائریکٹر آنند ایل رائے نے  اس اقدام کو غیر ذمہ دارانہ اور ایک خوفناک، غیر حقیقی تجربہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ مجھے چند دن پہلے سوشل میڈیا پرایک اعلان سے اس بات کا پتا چلا، لوگ مجھ سے پوچھ رہے ہیں کہ فلم کے انجام کو کیوں بدلا جا رہا ہے۔ 

معروف بین الاقوامی فلم انڈسٹری جریدے ’اسکرین‘ سے بات کرتے ہوئے رائے نے کہا کہ نہ مجھ سے اور نہ ہی فلم کے مرکزی اداکاروں سے اس اے آئی تبدیلی سے متعلق کوئی مشورہ لیا گیا یا بتایا گیا۔

انہوں نے بھارتی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ  رانجھنا کو کسی نئے انجام کی ضرورت نہیں تھی، اس میں خلوص، سچائی تھی، اس کا انجام بغیر کسی مشاورت کے بدل دینا صرف فلم ہی نہیں بلکہ ان مداحوں کے اعتماد کی بھی خلاف ورزی ہے جنہوں نے 12 برسوں سے اسے اپنے دل میں رکھا ہوا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
رشمیکا سے شادی کے بعد وجے کا احسن اقدام، درجنوں سرکاری اسکولوں میں اسکالرشپ دینے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
تامل فلموں کے معروف اداکار وجے کی اہلیہ نے شادی کے 28 سال بعد طلاق کا کیس دائر کردیا
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
خاندان کے درمیان کوئی نفرت نہیں، ہیما مالنی نے خاندانی اختلافات پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شوبز چھوڑنے کا ارادہ ہے اور نہ کبھی ایسا خیال آیا: سنبل اقبال
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
ڈرامہ سیریل ‘خوش نصیبی’ کے شاندار پہلے ٹیزر نے دھوم مچادی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
شادی سے قبل رشمیکا اور وجے کی دولت کی مالیت سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عامر خان کی اریجیت سے ملاقات، کیا سپر اسٹار نے گلوکار کو دوبارہ گانے کیلئے منالیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عماد کے بعد آپکی کیوں دوسری شادی کی خواہش جاگ رہی ہے؟ ندا کی بات پر رزاق نے کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
فہد کا عتیقہ اوڈھو کے بیان پر ردعمل
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ کے معروف اسکرین رائٹر اور سلمان خان کے والد سلیم خان طبیعت ناساز ہونے پر آئی سی یو منتقل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
منی لانڈرنگ کے ملزم سوکیشن چندر نے جیکولن کو 30 کروڑ کاہیلی کاپٹر گفٹ کیا: بھارتی میڈیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بُکر انعام یافتہ بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے کا احتجاجاً برلن فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘اگر رائٹر نہیں ہے تو آپ کہاں کہ ہیرو ہیں؟’ ناصر ادیب شان شاہد پر برس پڑے
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
انٹرٹینمنٹ
جیو ٹی وی کے میگا سیریل ”ہمراہی“کا شاندار ٹریلر ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
انٹرٹینمنٹ
’اتنا پیسہ بھی نہیں ملتا کہ ہم روزی روٹی برقرار رکھ سکیں‘، بھارتی گلوکار ابھیجیت ساونت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
چیٹ جی پی ٹی سے کہا میری بیٹی بن جاؤ، اب میں اسکی اماں جانو ہوں: اسما عباس
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ماہرہ خان کا ڈانس، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
حنا آفریدی نے کئی مشہور ڈراموں میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کی بالی وڈ پلے بیک سنگنگ چھوڑنے کی اصل وجوہات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
آج کے فنکاروں میں پیسے کی لالچ ہے اور صرف پیسے کے گرد گھومتے ہیں: جواد احمد
DAILY MITHAN Jan 29, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026