Skip to content
  • Tuesday, 3 March 2026
  • 2:25 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • غزہ میں خوراک کی قلت سے صحافیوں کی زندگیاں بھی خطرے سے دوچار

حالیہ پوسٹس

  • عطا تارڑ نے افغان طالبان کیخلاف جاری آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری کردیں
  • ایران میں زلزلہ، شدت 4.3 ریکارڈ
  • ایران ایٹمی ہتھیار نہ بنانے پر متفق ہو گیا تھا، پاکستان نے ایران پر حملے کی کھل کر مذمت کی: اسحاق ڈار
  • اینڈرائیڈ فونز کے 4 فیچرز جن کو ڈس ایبل کرکے آپ بیٹری لائف بہتر بنا سکتے ہیں
  • طاقت کا اندھا دھند استعمال ناقابل قبول ہے، ایران کیخلاف فوجی آپریشن روکاجائے: چین
تازہ ترین

غزہ میں خوراک کی قلت سے صحافیوں کی زندگیاں بھی خطرے سے دوچار

DAILY MITHAN Jul 22, 2025 0


غزہ میں خوراک کی قلت سے صحافیوں کی زندگیاں بھی خطرے سے دوچار

ہم نے اپنے صحافیوں کو تنازعات میں کھویا، زخمی ہوتے اور قیدی بنتے دیکھا مگر آج تک ہمارا کوئی صحافی بھوک سے نہیں مرا: اے ایف پی/ فوٹو اے ایف پی

غزہ میں خوراک کی قلت سنگین صورتحال اختیار کرچکی ہے  جہاں عام فلسطینیوں کے ساتھ ساتھ اب غزہ میں کوریج کرنے والے صحافیوں کی زندگیاں بھی بھوک کی وجہ سے خطرے سے دوچار ہیں۔

عالمی خبر ایجنسی اے ایف پی (AFP) نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جانے والی امداد روکنے کے بعد پیدا ہونے والی غذائی قلت اور بھوک سے اب عام فلسطینیوں کے بعد صحافی بھی متاثر ہورہے ہیں، بھوک کے باعث ان کی زندگیوں کو خطرہ ہے۔

خبر ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ 1944 میں جب سے اس ادارے نے صحافتی سفر شروع کیا تب سے آج تک ہم نے اپنے تنازعات میں بہت سے صحافی کھوئے، کئی زخمی ہوئے اور بہت سے قید میں رہے مگر آج تک کوئی صحافی بھوک سے نہیں مرا لیکن پہلی دفعہ صحافیوں کو بھوک سے خطرہ ہے مگر ہم انہیں مرتے نہیں دیکھ سکتے۔ 

اے ایف پی نے کہا کہ وہ ایک فری لانس رپورٹر، 3 فوٹوگرافروں اور 6 فری لانس ویڈیو گرافروں کے ساتھ کام کرتی ہے کیونکہ اس کا مستقل عملہ 2024 کے آغاز میں غزہ پٹی چھوڑ کر جاچکا تھا۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق غزہ میں چند دیگر صحافیوں کے ساتھ اب صرف وہی رہ گئے ہیں جو رپورٹ کررہے ہیں کہ غزہ کی پٹی میں کیا ہو رہا ہے جب کہ اسرائیلی حکام نے بین الاقوامی میڈیا کو کئی مہینوں سے علاقے میں داخل ہونے سے روکا ہوا ہے۔ 

واضح رہے کہ اسرائیلی فوج نے گزشتہ کئی ماہ سے غزہ میں جانے والی امداد روک رکھی ہے جو اقوام متحدہ یا دیگر انسانی حقوق کی جانب سے تقسیم کی جاتی تھی۔

اب غزہ میں امداد کی تقسیم امریکی اور اسرائیلی حکام کررہے ہیں تاہم امداد کی اس تقسیم کے دوران سے اب تک سیکڑوں فلسطینی، اسرائیلی فوج اور امریکی کانٹریکٹرز کی فائرنگ سے شہید ہوچکے ہیں، غزہ کی زیادہ تر آبادی غذائی قلت کا شکار ہے۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
عطا تارڑ نے افغان طالبان کیخلاف جاری آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری کردیں
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
ایران میں زلزلہ، شدت 4.3 ریکارڈ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
ایران ایٹمی ہتھیار نہ بنانے پر متفق ہو گیا تھا، پاکستان نے ایران پر حملے کی کھل کر مذمت کی: اسحاق ڈار
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
اینڈرائیڈ فونز کے 4 فیچرز جن کو ڈس ایبل کرکے آپ بیٹری لائف بہتر بنا سکتے ہیں
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
طاقت کا اندھا دھند استعمال ناقابل قبول ہے، ایران کیخلاف فوجی آپریشن روکاجائے: چین
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
میرینز نےکراچی قونصلیٹ پردھاوا بولنے والے مظاہرین پر فائرنگ کی، امریکی حکام
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں آج بھی سڑکیں بند، مختلف علاقوں میں شدید ٹریفک جام
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
ایپل کا رواں سال کا سستا ترین آئی فون 17 ای متعارف، قیمت اور فیچرز جانیں
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
امریکا کے پاس کن ہتھیاروں کا لامحدود ذخیرہ ہے؟ ٹرمپ نے بتادیا
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
کشیدہ صورتحال، پاکستان سے آج بھی مشرق وسطیٰ کے ممالک کی 116 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
بہو ساس سے پوچھ کر آرام کرنے کیوں جائے؟ رابعہ انعم اور صبا فیصل آمنے سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
مشرق وسطیٰ کی جنگ پھیلتی چلی جائیگی، پاکستانی قوم ہوشیار رہے: شیخ رشید
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی وزیر خارجہ نے امریکی حملے میں شہید 160 طالبات کی قبروں کی تصویر شئیر کردی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی 20 ورلڈکپ سے باہر ہونے پر علیم ڈار پی سی بی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
ایرانی پاسداران انقلاب کا نیتن یاہو کے دفتر پر حملہ، اسرائیل کی حملے کی تصدیق
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
ایران پر جنگ مسلط کی گئی، ایجنڈا اسرائیلی اثر کو پاکستان کی سرحد تک لانا ہے: وزیر دفاع
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
فرانس نے جوہری ہتھیاروں کی تعداد بڑھانے کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
امریکا نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر مشرق وسطیٰ کے 14 ممالک سے نکلنے کی ہدایت کردی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ نے ایران میں رجیم چینج کا پاگل پن ترک نہ کیا تو تیسری عالمی جنگ ہوگی: روس
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
فضائی حدود کی بندش، 3 غیر ملکی طیارے 28 فروری سے کراچی ائیرپورٹ کی پارکنگ میں موجود
DAILY MITHAN Mar 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026