پی ٹی آئی رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر احمد بچھر کو 10 سال قید کی سزا


9 مئی کیس: پی ٹی آئی رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر احمد بچھر کو 10 سال قید کی سزا

فائل فوٹو۔۔ 

لاہور: پی ٹی آئی رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کو 9 مئی کیس میں 10 سال قید کی سزا سنادی گئی۔  

لاہور میں نو مئی کو شیئر پاو پل پراشتعال انگیزتقریروں اورجلاو گھیراؤ کیس کا جیل ٹرائل مکمل ہوگیا ۔۔۔۔فیصلہ آج کوٹ لکھپت جیل میں سنایا جائےگا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *