Skip to content
  • Tuesday, 3 March 2026
  • 10:01 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پی ٹی آئی کا ناراض امیدواروں کے دستبردار نہ ہونیکی صورت میں اپوزیشن سے مقابلےکا فیصلہ

حالیہ پوسٹس

  • امریکا نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر مشرق وسطیٰ کے 14 ممالک سے نکلنے کی ہدایت کردی
  • ٹرمپ نے ایران میں رجیم چینج کا پاگل پن ترک نہ کیا تو تیسری عالمی جنگ ہوگی: روس
  • فضائی حدود کی بندش، 3 غیر ملکی طیارے 28 فروری سے کراچی ائیرپورٹ کی پارکنگ میں موجود
  • کراچی میں غیر تربیت یافتہ سکیورٹی گارڈز شہریوں کی زندگیوں کیلئے خطرہ بن گئے
  • اب کرنا کیا ہے؟
تازہ ترین

پی ٹی آئی کا ناراض امیدواروں کے دستبردار نہ ہونیکی صورت میں اپوزیشن سے مقابلےکا فیصلہ

DAILY MITHAN Jul 19, 2025 0


پی ٹی آئی کا ناراض امیدواروں کے دستبردار نہ ہونیکی صورت میں اپوزیشن سے مقابلےکا فیصلہ

اگر پی ٹی آئی کے ناراض امیدوار دستبردار نہ ہوئے تو ان کے خلاف کارروائی کا امکان ہے: پارٹی ذرائع/ فائل فوٹو

اسلام آباد: تحریک انصاف نے ناراض امیدواروں کے دستبردار نہ ہونےکی صورت میں اپوزیشن سے مقابلہ کرنےکا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق اپوزیشن سے مقابلے کی صورت میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان 6، 5 سیٹوں کا معاہدہ ختم ہوجائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ ناراض امیدواروں کو اتوار سے پہلےکاغذات نامزدگی واپس لینےکی ہدایت کی گئی ہے، اگر پی ٹی آئی کے ناراض امیدوار دستبردار نہ ہوئے تو ان کے خلاف کارروائی کا امکان ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ  پی ٹی آئی کے ناراض امیدواروں کو  راضی کرنے کے لیے دو میٹنگز ہوئیں، ناراض امیدواروں کی جانب سےکاغذات نامزدگی واپس لینے سے انکار پرمعاملہ پولیٹیکل کمیٹی کے حوالےکیا گیا۔

اس حوالے سے پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ پہلی میٹنگ میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور امیدواروں نے شرکت کی، دوسری میٹنگ ویڈیوکال پر ہوئی جس میں ناراض امیدواروں نے شرکت نہیں کی، اس کے بعد معاملہ پولیٹیکل پارٹی کے سپردکیا جس نے پارلیمانی پارٹی کے فیصلے کی توثیق کی۔

انہوں نے کہا کہ کمیٹی نے بانی پی ٹی آئی کے نامزد امیدواروں کی 6 نشستیں لینے کے فیصلے  اور بلامقابلہ سینیٹ الیکشن کے فیصلے کی بھی توثیق کی ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ امید ہےباقی سینیٹ امیدوار پولیٹیکل کمیٹی کے فیصلے کا احترام کریں گے جب کہ  کاغذات واپس نہ لینے پر دوبارہ فیصلہ کریں گےکہ امیدواروں سے متعلق کیا کرنا ہے۔

اس سلسلے میں سینیٹ امیدوار عرفان سلیم نےکہا کہ پولیٹیکل کمیٹی کی جانب سےکاغذات واپس لینے کے فیصلے پر ورکرز سے مشاورت کروں گا جس کے بعد ہی کوئی فیصلہ کروں گا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
امریکا نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر مشرق وسطیٰ کے 14 ممالک سے نکلنے کی ہدایت کردی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ نے ایران میں رجیم چینج کا پاگل پن ترک نہ کیا تو تیسری عالمی جنگ ہوگی: روس
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
فضائی حدود کی بندش، 3 غیر ملکی طیارے 28 فروری سے کراچی ائیرپورٹ کی پارکنگ میں موجود
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں غیر تربیت یافتہ سکیورٹی گارڈز شہریوں کی زندگیوں کیلئے خطرہ بن گئے
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
اب کرنا کیا ہے؟
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
ہم نے لمبی جنگ کی تیاری کر رکھی ہے، اپنی 6 ہزار سالہ تہذیب کا دفاع کریں گے، علی لاریجانی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
خامنہ ای کا قتل مذہبی جرم ہے، اسکے سنگین نتائج ہوں گے: وزیرخارجہ ایران
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
امریکا کی ایران کیساتھ جنگ میں 6 فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
امریکی وزیر خارجہ کا انتباہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ ایران میں قیادت کی تبدیلی چاہتے ہیں لیکن ان کے پاس بعدکا کوئی منصوبہ نہیں: امریکی میڈیا
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنانےکیلئے اسرائیل نے تہران کے ٹریفک کیمروں کو بھی ہیک کیا، برطانوی اخبار کی رپورٹ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں قومی ٹیم کی بدترین پرفارمنس کے اہم محرکات
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
افغان طالبان کے فتنہ خوارج اور فتنہ الہندوستان کی سہولتکاری ترک کرنے تک آپریشن ختم نہیں ہونگے: سینیئر سکیورٹی عہدیدار
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
ممکن ہےکہ ایران میں زمینی فوج بھیجنا ضرورت بن جائے، ڈونلڈ ٹرمپ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
چین نے ایران کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرادی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی قونصل خانہ پشاور نے عارضی طور پر آپریشن معطل کر دیا
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
سعودیہ نے ایران پرحملےکیلئےٹرمپ پردباؤ نہیں ڈالا، واشنگٹن میں سعودی سفارتخانےکی امریکی اخبارکی خبرکی تردید
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
حج آپریشن 2026، پاکستان سے پہلی حج پرواز 18 اپریل کو روانہ ہوگی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
پاکستان کو غیرمستحکم کرنےکیلئےکسی کو ہمسایہ ملک کی سرزمین استعمال کرنےکی اجازت نہیں دینگے: صدر مملکت
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ پر تیز رفتاری پر ایک ہزار پاؤنڈ جرمانہ ہوگیا
DAILY MITHAN Mar 2, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026