Skip to content
  • Tuesday, 3 March 2026
  • 8:35 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورے کے بعد پاک امریکا تجارتی مذاکرات میں پیش رفت ہوئی، امریکی جریدے کی رپورٹ

حالیہ پوسٹس

  • پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
  • ہم نے لمبی جنگ کی تیاری کر رکھی ہے، اپنی 6 ہزار سالہ تہذیب کا دفاع کریں گے، علی لاریجانی
  • خامنہ ای کا قتل مذہبی جرم ہے، اسکے سنگین نتائج ہوں گے: وزیرخارجہ ایران
  • امریکا کی ایران کیساتھ جنگ میں 6 فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق
  • امریکی وزیر خارجہ کا انتباہ
تازہ ترین

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورے کے بعد پاک امریکا تجارتی مذاکرات میں پیش رفت ہوئی، امریکی جریدے کی رپورٹ

DAILY MITHAN Jul 18, 2025 0


امریکی جریدے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہےکہ  آرمی چیف عاصم منیر  کے دورے کے بعد پاک امریکا تجارتی مذاکرات میں حوصلہ افزا پیش رفت ہوئی ہے۔

امریکی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ ميں کہا گيا ہے گزشتہ ماہ امریکی صدرنے پاکستانی آرمی چیف کا وائٹ ہاؤس میں غیرمعمولی خیرمقدم کیا اس کے بعد پاکستان نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبیل امن انعام کےلیے نامزد کرنے کی سفارش کی۔ پاکستان نےاپریل میں ٹرمپ خاندان کی ورلڈ لبرٹی فنانشل کیساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط بھی کیے۔

رپورٹ کے مطابق آرمی چیف کے دورے کے بعد تجارتی مذاکرات میں حوصلہ افزا پیشرفت ہوئی ہے اور  پاکستان اور واشنگٹن کے درمیان تعلقات میں بہتری کے آثار نظر آرہے ہیں۔

 رپورٹ کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب امریکا میں تجارتی معاہدے کے لیے سرگرم ہيں اور  چاہتے ہیں کہ اگست کی ڈیڈلائن سے قبل واشنگٹن کے مطالبات پر بات چیت کی جاسکے ۔

 اس سے پہلے پاکستانی وفد کو امریکا کی جانب سے مفصل فہرست فراہم کی گئی تھی جس میں پاکستان سے تجارتی معاہدے کی شرائط پوری کرنے  اور   ٹیرف اورنان ٹیرف رکاوٹوں میں کمی کرنے پر زور دیا گیا۔

امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ تجارتی مذاکرات میں حوصلہ افزا پیش رفت ہوئی ہے اور  پاکستان چاہتا ہے کہ عائد کیے گئے ٹیرف سے ریلیف حاصل کیا جاسکے ۔

بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان جولائی کے اوائل میں معاہدہ مکمل کرنے کی توقع رکھتا تھا  تاہم تجارتی مذاکرات کی رفتار  توقع سے سست رہی ہے ۔

امریکی جریدے نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ پاکستان امریکا کے ساتھ تجارتی خسارہ کم ہے جو تقریباً 3 ارب ڈالر ہے اور پاکستان29 فیصد کے ٹیرف سے چھوٹ حاصل کرنے کی کوشش کررہا ہے۔

بلوم برگ نے بتایا کہ امریکا پاکستان کی برآمدات کے لیے سب سے بڑی منڈی ہے۔ پاکستان جنوبی ایشیا کا چین کے بعد امریکی کپاس کا دوسرا سب سے بڑا خریدار ہے اور پاکستان نے امریکا سے کپاس اورسویابین کی درآمدات بڑھانے کی پیشکش بھی کی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ہم نے لمبی جنگ کی تیاری کر رکھی ہے، اپنی 6 ہزار سالہ تہذیب کا دفاع کریں گے، علی لاریجانی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
خامنہ ای کا قتل مذہبی جرم ہے، اسکے سنگین نتائج ہوں گے: وزیرخارجہ ایران
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
امریکا کی ایران کیساتھ جنگ میں 6 فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
امریکی وزیر خارجہ کا انتباہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ ایران میں قیادت کی تبدیلی چاہتے ہیں لیکن ان کے پاس بعدکا کوئی منصوبہ نہیں: امریکی میڈیا
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنانےکیلئے اسرائیل نے تہران کے ٹریفک کیمروں کو بھی ہیک کیا، برطانوی اخبار کی رپورٹ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں قومی ٹیم کی بدترین پرفارمنس کے اہم محرکات
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
افغان طالبان کے فتنہ خوارج اور فتنہ الہندوستان کی سہولتکاری ترک کرنے تک آپریشن ختم نہیں ہونگے: سینیئر سکیورٹی عہدیدار
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
ممکن ہےکہ ایران میں زمینی فوج بھیجنا ضرورت بن جائے، ڈونلڈ ٹرمپ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
چین نے ایران کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرادی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی قونصل خانہ پشاور نے عارضی طور پر آپریشن معطل کر دیا
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
سعودیہ نے ایران پرحملےکیلئےٹرمپ پردباؤ نہیں ڈالا، واشنگٹن میں سعودی سفارتخانےکی امریکی اخبارکی خبرکی تردید
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
حج آپریشن 2026، پاکستان سے پہلی حج پرواز 18 اپریل کو روانہ ہوگی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
پاکستان کو غیرمستحکم کرنےکیلئےکسی کو ہمسایہ ملک کی سرزمین استعمال کرنےکی اجازت نہیں دینگے: صدر مملکت
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ پر تیز رفتاری پر ایک ہزار پاؤنڈ جرمانہ ہوگیا
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
افغان طالبان حکام پاکستان کی فضائی کارروائیوں کے ڈر سے صوبہ بامیان فرار ہوگئے
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
فائز عیسیٰ کیخلاف فتویٰ جاری کرنے کے مقدمات، کالعدم مذہبی جماعت کے رہنما کو 32 سال قید کی سزا سنا دی گئی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
چاکلیٹ کے ذائقے والا شہد تیار جو صحت کیلئے مفید قرار
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
ایک شخص کا فون گرنے پر پانڈا نے اسے واپس کرنے سے انکار کر دیا
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کیے جانے پر غور
DAILY MITHAN Mar 2, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026