Skip to content
  • Tuesday, 21 April 2026
  • 8:32 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے نئے سیزن میں امیتابھ کا فی قسط حیران کن معاوضہ سامنے آگیا

حالیہ پوسٹس

  • گزشتہ 24 گھنٹوں میں کویت پر ایران سے 4 میزائل اور 42 ڈرون حملے
  • ایران کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان
  • لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
  • ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے دلچسپ اور تیز تر سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
  • نیتن یاہو نے ٹرمپ کو کال کرکے کہا جنگ بندی نہ کریں، اسرائیلی عہدیدار
انٹرٹینمنٹ

’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے نئے سیزن میں امیتابھ کا فی قسط حیران کن معاوضہ سامنے آگیا

DAILY MITHAN Jul 18, 2025 0

[ad_1]

 

’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے نئے سیزن میں امیتابھ کا فی قسط حیران کن معاوضہ سامنے آگیا

گیم شو ‘ کون بنے گا کروڑ پتی ‘ کا نیاسیزن اگلے ماہ 11 اگست سے نشر کیا جائے گا/ فائل فوٹو

بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن گزشتہ 25 برسوں سے بھارت کے عالمی شہرت یافتہ گیم  شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کی میزبانی کررہے ہیں۔

حال ہی میں سونی انٹرٹینٹمنٹ کی جانب سے ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے سیزن 17 کا اعلان کیا گیا ہے  جس میں روایتی طور پر گیم شو کی میزبانی ایک بار پھر امیتابھ بچن کو سونپی گئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گیم شو ‘  کون بنے گا کروڑ پتی ‘ کا نیاسیزن  اگلے ماہ 11 اگست سے نشر کیا جائے گا۔

بھارتی میڈیا پر جہاں ان دنوں ’ کون بنے گا کروڑ پتی ‘کے نئے سیزن کے چرچے ہیں وہیں امیتابھ بچن کا معاوضہ بھی خبروں کی زینت بنا ہوا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ امیتابھ بچن کو سیزن 17 کے فی ایپی سوڈ کیلئے بھی 5 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ دیا جائے گا۔

امیتابھ بچن نے ’ کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے سیزن 16 کیلئے بھی ایک قسط کا معاوضہ 5 کروڑ روپے وصول کیا تھا۔

اگر اب کی بار بھی خبریں درست ہیں تو امیتابھ بچن کیلئے گیم شو کے نئے سیزن کے معاوضے میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔  

’کون بنے گا کروڑ پتی ‘ کے دیگر سیزن میں امیتابھ بچن کا معاوضہ

’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے نئے سیزن میں امیتابھ کا فی قسط حیران کن معاوضہ سامنے آگیا

گیم شو  میں امیتابھ بچن کی میزبانی کا سفر 

سنہ 2000 میں جب  بالی وڈ بگ بی امیتابھ بچن کا کیرئیر اتارچڑھاؤ کا شکار تھا تو اسی دوران  انہوں نے ’ کون بنے گا کروڑ پتی ‘کے افتتاحی سیزن کی میزبانی کیلئے حامی بھرلی تھی۔

اس شو کے پہلے سیزن کی شاندار کامیابی نے نہ صرف امیتابھ کی  شہرت کو چار چاند لگائے بلکہ ان کا رکا ہوا فلمی کیرئیر بھی بحال کردیا، اسی سال امیتابھ کو آدتیہ چوپڑا کی بلاک بسٹر رومانٹک مووی ’ محبتیں ‘میں دیکھا گیا۔

’کون بنے گا کروڑ پتی ‘ کے دوسرے سیزن میں بھی امیتابھ اسی شان سے واپس تو آئے لیکن صحت کے مسائل کے سبب انہیں میزبانی کے فرائض سے دستبردار ہونا پڑا جس کے بعد اداکار شاہ رخ خان نے سیزن 3 تک میزبانی کی ذمہ داری سنبھالی لیکن عوام کے بھرپور مطالبے پر امیتابھ کو سیزن 4 میں میزبانی دی گئی تب سے اب تک وہ ہی مقبول کوئز شو کے ہر سیزن کی میزبانی کررہے ہیں۔

[ad_2]

Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
ایوارڈ شو میں درحقیقت کیا ہوا؟ راجپال یادو نے خاموشی توڑ دی، سلمان کی ٹوئٹ بھی وائرل
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
انٹرٹینمنٹ
گلوکارہ لیڈی گاگا سانس کے انفیکشن میں مبتلا، کانسرٹ منسوخ
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
دیدار کی ریشم کے فلاحی کاموں پر تنقید، عظمیٰ بخاری اداکارہ کی حمایت میں سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
فیصل قریشی ستارہ امتیاز نہ ملنے پر ناراض، طنزیہ ردعمل وائرل
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
15 سال کی عمر میں اپنی جعلی تصاویر فحش ویب سائٹ پر دیکھیں: جھانوی کا انکشاف
DAILY MITHAN Apr 7, 2026
انٹرٹینمنٹ
اہلیہ ثمینہ پہلے مجھے ایکٹنگ کرنے سے روکتی تھیں: ہمایوں سعید
DAILY MITHAN Apr 4, 2026
انٹرٹینمنٹ
میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کا کیس جیتنے کے بعد علی ظفر کا پہلا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN Apr 4, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن شادی سے متعلق سوال پر چڑگئیں
DAILY MITHAN Apr 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
علی ظفر کا میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
DAILY MITHAN Apr 2, 2026
انٹرٹینمنٹ
علی ظفر ہتک عزت کا کیس جیت گئے، عدالت کا میشا شفیع کو 50 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنےکا حکم
DAILY MITHAN Apr 1, 2026
انٹرٹینمنٹ
جو بول رہے ہیں ان کی اپنی کوئی پہچان نہیں، ریشم نے دیدار کو آڑے ہاتھوں لے لیا
DAILY MITHAN Apr 1, 2026
انٹرٹینمنٹ
پاکستان میں بھارتی موسیقی پر پابندی لگنی چاہیے: ساحر علی بگا
DAILY MITHAN Mar 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
لارا دتہ کا فلم کی شوٹنگ کے دوران ڈوبنے کا انکشاف
DAILY MITHAN Mar 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
جویریہ سعود نے یمنیٰ زیدی سے متعلق دیے گئے بیان پر وضاحت پیش کردی
DAILY MITHAN Mar 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
فلم ’بلھا‘ کی کامیابی کا سفر جاری، مجموعی طور پر 15 کروڑ 29 لاکھ روپے کا بزنس کرلیا
DAILY MITHAN Mar 30, 2026
انٹرٹینمنٹ
سینئرز کی جانب سے چھوٹی چھوٹی باتوں پر تنقید، علیزے شاہ کی عینا کے بیان کی حمایت
DAILY MITHAN Mar 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
30 سالہ بھارتی اداکارہ سڑک حادثے میں چل بسیں
DAILY MITHAN Mar 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
امریکا سے واپس آکر پنجابی فلم کرنا ایک بڑا چیلنج تھا: اداکار شان
DAILY MITHAN Mar 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
عمران خان کرکٹ کے ہیرو تھے انہیں سیاسی ہیرو نہیں کہہ سکتا: سہیل احمد
DAILY MITHAN Mar 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
ایکشن، تھرل اور ایڈونچر سے بھرپور پاکستانی فلم بلھا نے 2 دن میں 2 کروڑ روپے سے زائد کمالیے
DAILY MITHAN Mar 24, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکا ایران جنگ بندی سفارت کاری اور مکالمے کی فتح ہے: پاکستانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف کل رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع
DAILY MITHAN Apr 8, 2026