Skip to content
  • Tuesday, 21 April 2026
  • 11:02 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ’فقیروں کی طرح ہاتھ جوڑ کر پیسے لینے پڑتے ہیں‘، محمد احمد معاوضوں کی تاخیر پر پھٹ پڑے

حالیہ پوسٹس

  • گزشتہ 24 گھنٹوں میں کویت پر ایران سے 4 میزائل اور 42 ڈرون حملے
  • ایران کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان
  • لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
  • ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے دلچسپ اور تیز تر سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
  • نیتن یاہو نے ٹرمپ کو کال کرکے کہا جنگ بندی نہ کریں، اسرائیلی عہدیدار
انٹرٹینمنٹ

’فقیروں کی طرح ہاتھ جوڑ کر پیسے لینے پڑتے ہیں‘، محمد احمد معاوضوں کی تاخیر پر پھٹ پڑے

DAILY MITHAN Jul 16, 2025 0

[ad_1]

’فقیروں کی طرح ہاتھ جوڑ کر پیسے لینے پڑتے ہیں‘، محمد احمد معاوضوں کی تاخیر پر پھٹ پڑے

جس طرح سے پروڈکشن ہاؤس عزت نفس کو مجروح کرتے ہیں، ہر پروجیکٹس میں ان کی کوشش ہوتی ہے کہ اداکار ان سے فقیر کی طرح پیسے مانگے: سوشل میڈیا پر بیان/ فائل فوٹو

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار محمد احمد نے انڈسٹری میں تاخیر سے معاوضہ ملنے کا انکشاف کیا ہے۔

اداکار نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے انڈسٹری کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ’انڈسٹری میں جب ہم سے کانٹریکٹ کروایا جاتا ہے تو یہ توقع کی جاتی ہے کہ ہم کانٹریکٹ پر لکھی گئی ہر بات پر عمل درآمد کریں گے اور ہم کرتے بھی ہیں‘۔

انہوں نے کہا کہ‘میں اپنی مثال دے کر کہہ سکتا ہوں کہ میری کوشش ہوتی ہے میں سیٹ پر کبھی لیٹ نہیں ہوں، کسی کو میری وجہ سے کچھ برا نہ لگے، میں نے ہر کام کو بہت پروفیشنل طریقے اور ایمانداری سے کیا لیکن جب پیمنٹ کی بات ہوتی ہے تو ایک دو  پروڈکشن ہاؤس کے علاوہ میں نے کبھی نہیں دیکھا کہ آپ کے پیسے ٹائم پر مل جائیں، 3 سے 4 مہینے پیمنٹ لیٹ ہوجانا بہت عام سی بات ہے اور وہ بھی اس صورت میں جب آپ کو باقاعدہ ہاتھ جوڑنے پڑیں اور فقیروں کی طرح اپنے حالات انہیں بتائیں، تب کہیں جا کر وہ آپ کو ایک عدد چیک دیتے ہیں اور ایسا احساس دلواتے ہیں جیسے انہوں نے ہم پر کوئی احسان کیا ہو‘۔

محمد احمد کا کہنا تھا کہ ’جس طرح سے پروڈکشن ہاؤس عزت نفس کو مجروح کرتے ہیں، ہر پروجیکٹس میں ان کی کوشش ہوتی ہے کہ اداکار ان سے فقیر کی طرح پیسے مانگے، پیسے کے  بارے میں بات کرنا بڑا معیوب سمجھا جاتا تھا لیکن ہم کب تک اس حقیقت سے نظر چراتے رہیں گے، پیسہ اس دور کی سب سے بڑی ضرورت اور حقیقت ہے، خاص طور پر ایسے لوگ جن کا کوئی کاروبار یا نوکری نہیں ہے جن کا ذریعہ آمدنی صرف شوبز سے ہی ہے، ایسے لوگوں سے آپ زبردستی کی 20 گھنٹے کو شوٹ بھی کرواتے ہیں، کئی گھنٹے اضافی کام بھی کروائیں گے لیکن جب  انہیں چیک دینا ہوتا ہے تو وہ فون نہیں اٹھائیں گے یا آپ کو بہت  گھٹیا جواب دیں گے‘۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی بیشتر اداکار انڈسٹری میں تاخیر سے معاوضہ ملنے کے حوالے سے بات کر چکے ہیں۔

[ad_2]

Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
ایوارڈ شو میں درحقیقت کیا ہوا؟ راجپال یادو نے خاموشی توڑ دی، سلمان کی ٹوئٹ بھی وائرل
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
انٹرٹینمنٹ
گلوکارہ لیڈی گاگا سانس کے انفیکشن میں مبتلا، کانسرٹ منسوخ
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
دیدار کی ریشم کے فلاحی کاموں پر تنقید، عظمیٰ بخاری اداکارہ کی حمایت میں سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
فیصل قریشی ستارہ امتیاز نہ ملنے پر ناراض، طنزیہ ردعمل وائرل
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
15 سال کی عمر میں اپنی جعلی تصاویر فحش ویب سائٹ پر دیکھیں: جھانوی کا انکشاف
DAILY MITHAN Apr 7, 2026
انٹرٹینمنٹ
اہلیہ ثمینہ پہلے مجھے ایکٹنگ کرنے سے روکتی تھیں: ہمایوں سعید
DAILY MITHAN Apr 4, 2026
انٹرٹینمنٹ
میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کا کیس جیتنے کے بعد علی ظفر کا پہلا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN Apr 4, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن شادی سے متعلق سوال پر چڑگئیں
DAILY MITHAN Apr 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
علی ظفر کا میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
DAILY MITHAN Apr 2, 2026
انٹرٹینمنٹ
علی ظفر ہتک عزت کا کیس جیت گئے، عدالت کا میشا شفیع کو 50 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنےکا حکم
DAILY MITHAN Apr 1, 2026
انٹرٹینمنٹ
جو بول رہے ہیں ان کی اپنی کوئی پہچان نہیں، ریشم نے دیدار کو آڑے ہاتھوں لے لیا
DAILY MITHAN Apr 1, 2026
انٹرٹینمنٹ
پاکستان میں بھارتی موسیقی پر پابندی لگنی چاہیے: ساحر علی بگا
DAILY MITHAN Mar 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
لارا دتہ کا فلم کی شوٹنگ کے دوران ڈوبنے کا انکشاف
DAILY MITHAN Mar 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
جویریہ سعود نے یمنیٰ زیدی سے متعلق دیے گئے بیان پر وضاحت پیش کردی
DAILY MITHAN Mar 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
فلم ’بلھا‘ کی کامیابی کا سفر جاری، مجموعی طور پر 15 کروڑ 29 لاکھ روپے کا بزنس کرلیا
DAILY MITHAN Mar 30, 2026
انٹرٹینمنٹ
سینئرز کی جانب سے چھوٹی چھوٹی باتوں پر تنقید، علیزے شاہ کی عینا کے بیان کی حمایت
DAILY MITHAN Mar 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
30 سالہ بھارتی اداکارہ سڑک حادثے میں چل بسیں
DAILY MITHAN Mar 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
امریکا سے واپس آکر پنجابی فلم کرنا ایک بڑا چیلنج تھا: اداکار شان
DAILY MITHAN Mar 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
عمران خان کرکٹ کے ہیرو تھے انہیں سیاسی ہیرو نہیں کہہ سکتا: سہیل احمد
DAILY MITHAN Mar 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
ایکشن، تھرل اور ایڈونچر سے بھرپور پاکستانی فلم بلھا نے 2 دن میں 2 کروڑ روپے سے زائد کمالیے
DAILY MITHAN Mar 24, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکا ایران جنگ بندی سفارت کاری اور مکالمے کی فتح ہے: پاکستانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف کل رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع
DAILY MITHAN Apr 8, 2026