وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دیدی


وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دیدی

 ای او بی آئی پنشن میں یکم جنوری 2025 سے 15 فیصد اضافے کی منظوری دی گئی ہے: ذرائع۔ فوٹو فائل

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔

وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت مختلف معاملات پر غور کیا گیا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ اجلاس میں وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی پنشن میں اضافے کی سمری کی منظوری دے دی ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ ای او بی آئی پنشن میں یکم جنوری 2025 سے 15 فیصد اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *