Skip to content
  • Wednesday, 22 April 2026
  • 12:49 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • حقیقی شارک کا وہ حملہ جس نے مقبول فلم جوز کی اینڈنگ کو تبدیل کردیا

حالیہ پوسٹس

  • گزشتہ 24 گھنٹوں میں کویت پر ایران سے 4 میزائل اور 42 ڈرون حملے
  • ایران کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان
  • لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
  • ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے دلچسپ اور تیز تر سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
  • نیتن یاہو نے ٹرمپ کو کال کرکے کہا جنگ بندی نہ کریں، اسرائیلی عہدیدار
انٹرٹینمنٹ

حقیقی شارک کا وہ حملہ جس نے مقبول فلم جوز کی اینڈنگ کو تبدیل کردیا

DAILY MITHAN Jul 16, 2025 0

[ad_1]

حقیقی شارک کا وہ حملہ جس نے مقبول فلم جوز کی اینڈنگ کو تبدیل کردیا

یہ فلم 1975 میں ریلیز ہوئی تھی / فوٹو بشکریہ یونیورسل پکچرز

جوز وہ مقبول ہالی وڈ فلم ہے جس کا نام سنتے ہی ذہن میں گریٹ وائٹ شارک کی تصویر ابھرتی ہے۔

1975 میں ریلیز ہونے والی اس فلم کے ڈائریکٹر اسٹیون اسپلبرگ تھے جبکہ رائے شیڈز، رچرڈ ڈریفس اور رابرٹ شا نے اہم کردار ادا کیے تھے۔

یہ فلم ایک امریکی ساحلی شہر میں گریٹ وائٹ شارک کے حملوں کے گرد گھومتی ہے۔

اس فلم میں شارک کے بیشتر مناظر کے لیے مصنوعی مشینی شارک کو استعمال کیا گیا جسے بروس کہا جاتا تھا۔

مگر فلم کے کیج ڈائیونگ سین کے لیے ڈائریکٹر نے کچھ مختلف کیا۔

درحقیقت یہ فلم کا وہ حصہ یا فوٹیج ہے جس میں ایک حقیقی گریٹ وائٹ شارک موجود ہے اور یہ تجربہ لگ بھگ جان لیوا ثابت ہونے والا تھا۔

فلم کے اختتام کے قریب دکھایا گیا تھا کہ رچرڈ ڈریفس کا کردار شارک کیج کو استعمال کرکے شارک کو زہریلا انجیکشن لگانے کی کوشش کرتا ہے۔

فلم کے اس سین کی عکسبندی کے لیے ڈائیورز جوڑے ویلری اور رون ٹیلر کی خدمات حاصل کی گئی تھیں جو کہ حقیقی شارکس کے ساتھ کیج ڈائیونگ کرتے رہتے تھے۔

ویلری ٹیلر نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ جنوبی آسٹریلیا میں شوٹنگ کی گئی اور 15 اور 16 فٹ لمبی شارکس کو زیادہ بڑا دکھانے کے لیے چھوٹی کشتی، ایک چھوٹا کیج اور پستہ قد اداکار کو استعمال کیا گیا۔

وہ اداکار تجربہ کار غوطہ خود نہیں تھا اور شارک سے بھرے پانی کے اندر جانے کے خیال سے نروس تھا۔

ایک موقع پر ایک 16 فٹ کی گریٹ وائٹ شارک اس کشتی میں پھنس گئی جس سے کیج کو جوڑا گیا تھا اور خود کو نکالنے کی کوشش میں کیج کو تباہ کر دیا۔

ویلری ٹیلر کے مطابق خوش قسمتی سے اس وقت اداکار کیج میں نہیں تھا ورنہ یہ حادثہ جان لیوا ثابت ہوتا۔

ویسے تو اس واقعے کے فلمی عملے کو ہلا دیا مگر انہیں زبردست فوٹیج حاصل ہوگئی۔

اس کے بعد ڈائریکٹر نے فلم کے سین کو تبدیل کرکے اس ڈرامائی منظر کو فلم کا حصہ بنالیا۔

اوریجنل سین میں رچرڈ ڈریفس کے کردار کو مرنا تھا مگر حقیقی شارک والے سین میں کچھ کوئی اداکار موجود نہیں تھا تو یہ دکھایا گیا کہ یہ کردار آخری منٹ کیج سے فرار ہوکر بچنے میں کامیاب ہوگیا۔

[ad_2]

Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
ایوارڈ شو میں درحقیقت کیا ہوا؟ راجپال یادو نے خاموشی توڑ دی، سلمان کی ٹوئٹ بھی وائرل
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
انٹرٹینمنٹ
گلوکارہ لیڈی گاگا سانس کے انفیکشن میں مبتلا، کانسرٹ منسوخ
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
دیدار کی ریشم کے فلاحی کاموں پر تنقید، عظمیٰ بخاری اداکارہ کی حمایت میں سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
فیصل قریشی ستارہ امتیاز نہ ملنے پر ناراض، طنزیہ ردعمل وائرل
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
15 سال کی عمر میں اپنی جعلی تصاویر فحش ویب سائٹ پر دیکھیں: جھانوی کا انکشاف
DAILY MITHAN Apr 7, 2026
انٹرٹینمنٹ
اہلیہ ثمینہ پہلے مجھے ایکٹنگ کرنے سے روکتی تھیں: ہمایوں سعید
DAILY MITHAN Apr 4, 2026
انٹرٹینمنٹ
میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کا کیس جیتنے کے بعد علی ظفر کا پہلا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN Apr 4, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن شادی سے متعلق سوال پر چڑگئیں
DAILY MITHAN Apr 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
علی ظفر کا میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
DAILY MITHAN Apr 2, 2026
انٹرٹینمنٹ
علی ظفر ہتک عزت کا کیس جیت گئے، عدالت کا میشا شفیع کو 50 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنےکا حکم
DAILY MITHAN Apr 1, 2026
انٹرٹینمنٹ
جو بول رہے ہیں ان کی اپنی کوئی پہچان نہیں، ریشم نے دیدار کو آڑے ہاتھوں لے لیا
DAILY MITHAN Apr 1, 2026
انٹرٹینمنٹ
پاکستان میں بھارتی موسیقی پر پابندی لگنی چاہیے: ساحر علی بگا
DAILY MITHAN Mar 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
لارا دتہ کا فلم کی شوٹنگ کے دوران ڈوبنے کا انکشاف
DAILY MITHAN Mar 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
جویریہ سعود نے یمنیٰ زیدی سے متعلق دیے گئے بیان پر وضاحت پیش کردی
DAILY MITHAN Mar 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
فلم ’بلھا‘ کی کامیابی کا سفر جاری، مجموعی طور پر 15 کروڑ 29 لاکھ روپے کا بزنس کرلیا
DAILY MITHAN Mar 30, 2026
انٹرٹینمنٹ
سینئرز کی جانب سے چھوٹی چھوٹی باتوں پر تنقید، علیزے شاہ کی عینا کے بیان کی حمایت
DAILY MITHAN Mar 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
30 سالہ بھارتی اداکارہ سڑک حادثے میں چل بسیں
DAILY MITHAN Mar 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
امریکا سے واپس آکر پنجابی فلم کرنا ایک بڑا چیلنج تھا: اداکار شان
DAILY MITHAN Mar 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
عمران خان کرکٹ کے ہیرو تھے انہیں سیاسی ہیرو نہیں کہہ سکتا: سہیل احمد
DAILY MITHAN Mar 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
ایکشن، تھرل اور ایڈونچر سے بھرپور پاکستانی فلم بلھا نے 2 دن میں 2 کروڑ روپے سے زائد کمالیے
DAILY MITHAN Mar 24, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکا ایران جنگ بندی سفارت کاری اور مکالمے کی فتح ہے: پاکستانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف کل رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع
DAILY MITHAN Apr 8, 2026