Skip to content
  • Thursday, 16 April 2026
  • 7:52 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • عمران خان مکمل صحت مند ہیں، ان کے تمام اعضاء رئیسہ کا معائنہ کیا جاتا ہے: اڈیالاجیل انتظامیہ

حالیہ پوسٹس

  • گزشتہ 24 گھنٹوں میں کویت پر ایران سے 4 میزائل اور 42 ڈرون حملے
  • ایران کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان
  • لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
  • ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے دلچسپ اور تیز تر سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
  • نیتن یاہو نے ٹرمپ کو کال کرکے کہا جنگ بندی نہ کریں، اسرائیلی عہدیدار
تازہ ترین

عمران خان مکمل صحت مند ہیں، ان کے تمام اعضاء رئیسہ کا معائنہ کیا جاتا ہے: اڈیالاجیل انتظامیہ

DAILY MITHAN Jul 16, 2025 0

[ad_1]

عمران خان مکمل صحت مند ہیں، ان کے تمام اعضاء رئیسہ کا معائنہ کیا جاتا ہے: اڈیالاجیل انتظامیہ

فوٹو: فائل

راولپنڈی:  اڈیالا جیل انتظامیہ کا کہنا ہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو   جیل میں بی کلاس کی تمام سہولیات حاصل ہیں، بانی پی ٹی آئی کے تمام  اعضاء رئیسہ کا معائنہ کیا  جاتا ہے،  بانی  پی ٹی آئی مکمل صحت مند ہیں ، ان کے اعضاء  رئیسہ مقررہ  معیار کے  مطابق  ہیں۔

اڈیالا جیل انتظامیہ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی سکیورٹی اور صحت سے متعلق فرائض بھرپور ادا کر رہےہیں۔ بانی پی ٹی آئی کو دی گئی سہولیات بی کلاس کے دیگر قیدیوں کو میسر نہیں، ان کو حاصل سہولیات میں خوراک، مطالعہ کتب و اخبارات سمیت ورزش اور واک شامل ہیں، بانی پی ٹی آئی کو ایکسرسائز سائیکل اور ایل ای ڈی کی سہولت میسر ہے، بانی پی ٹی آئی اپنے احاطے کےکھلے صحن میں 2 گھنٹے روزانہ ایکسر سائز کرتے ہیں۔

جیل انتظامیہ کے مطابق جیل میں متعین ڈاکٹر  بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کرتے ہیں، بانی پی ٹی آئی کے تمام اعضاء رئیسہ کا معائنہ کیا جاتا ہے، دو ہفتوں میں بانی پی ٹی آئی کو کسی قسم کی بیماری یا عارضہ رپورٹ نہیں ہوا ، بانی پی ٹی آئی مکمل صحت مند ہیں، ان کے اعضاء رئیسہ مقررہ معیار کے مطابق ہیں۔

جیل انتظامیہ کا کہنا ہےکہ تین مہینوں میں 66  خواتین  اور حضرات  نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیں کیں، ملاقات کرنے والوں میں پارٹی لیڈرز، فیملی ممبرز  اور  وکلا شامل تھے، عام انتخابات اور  26 نومبر کے احتجاج  پر بانی پی ٹی آئی ہدایات جاری کرتے رہے ہیں، حکومت سے مذاکرات اور 26 ویں آئینی ترمیم پر بھی بانی پی ٹی آئی ہدایات جاری کرتے رہے ہیں، جیل سے جاری بانی پی ٹی آئی کے بیانات 45 مرتبہ اہم سرخیوں میں شامل ہوئے ہیں۔

جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 2 سال میں بانی پی ٹی آئی عالمی میڈیا سے بھی انٹریکشن کرچکے ہیں، بانی پی ٹی آئی جیل سے مین اسٹریم میڈیا  اور  اخبارات سے مخاطب ہوتے رہے ہیں۔

اڈیالا جیل انتظامیہ نےکہا ہےکہ  بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوشل میڈیا اور میڈیا پر آئی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں، سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے سنسنی پھیلائی جارہی ہے، جیل میں بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کوئی امتیازی سلوک نہیں کیا جارہا۔

[ad_2]

Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کویت پر ایران سے 4 میزائل اور 42 ڈرون حملے
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے دلچسپ اور تیز تر سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
نیتن یاہو نے ٹرمپ کو کال کرکے کہا جنگ بندی نہ کریں، اسرائیلی عہدیدار
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ کا بعض نیٹو ممالک کو ایران جنگ میں حمایت نہ کرنے پر سزا دینے پر غور : امریکی جریدہ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
فلوریڈاکے گورنرنے ریاست میں شریعہ قانون اور دہشتگرد گروہوں پر پابندی لگادی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ایران سے دوبارہ جنگ کیلئے تیار ہیں: نیتن یاہو
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایران جنگ میں خدا امریکا کی مددکررہا ہے، صدر ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
کسی بھی وجہ سے صورتحال غیرمتوقع ہوئی تو ایران پر پہلے سے زیادہ طاقتور حملے ہونگے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی عوام صرف آزادی چاہتے ہیں وہ تکلیف بھگتنے کیلئے بھی تیار ہیں: ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی باکسر سمیر خان نے بھارتی جھنڈا زمین سے اٹھا کر اسپورٹس مین اسپرٹ کی مثال قائم کردی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
امریکا نے فیصلہ کن آپریشن کیا، ایران کو جنگ بندی کیلئے گڑگڑانا پڑا: امریکی وزیر جنگ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیلی انٹیلی جنس کی بڑی ناکامی، حزب اللہ رہنما کے بجائے اپنے ہی حامی کو ہلاک کردیا
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر شدید حملے، 254 افراد جاں بحق، 1100 سے زائد زخمی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
غزہ میں جنگی جرائم میں ملوث اسرائیلی فوجیوں کو نفسیاتی مسائل کا سامنا
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
سیز فائرکی خلاف ورزیاں امن عمل کی روح کو متاثرکر رہی ہیں، تمام فریق تحمل کا مظاہرہ کریں: وزیراعظم
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
Headline تازہ ترین
خیرپور میں منکی پاکس کی وبا کی وفاقی سطح پر تحقیقات، ماہرین کی ٹیم اسلام آباد سے روانہ
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
تازہ ترین
لبنان پر اسرائیلی حملے جاری رہے تو ایران جنگ بندی معاہدے سے دستبردار ہو سکتا ہے: ایرانی میڈیا
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا بھر میں ایرانی سفارتخانوں نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو مذاق میں اُڑا دیا، ٹوئٹس وائرل
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
تازہ ترین
ایران جنگ بندی کیلئے امریکا نے پاکستان پر دباؤ ڈالا، ٹرمپ 21 مارچ سے جنگ بندی کے خواہاں تھے: برطانوی اخبار
DAILY MITHAN Apr 8, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکا ایران جنگ بندی سفارت کاری اور مکالمے کی فتح ہے: پاکستانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف کل رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع
DAILY MITHAN Apr 8, 2026