Skip to content
  • Tuesday, 3 March 2026
  • 3:00 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایف سی کو ملک بھر میں کام کرنے کا اختیار مل گیا، فیڈرل فورس میں تبدیلی کا آرڈیننس جاری

حالیہ پوسٹس

  • ٹرمپ ایران میں قیادت کی تبدیلی چاہتے ہیں لیکن ان کے پاس بعدکا کوئی منصوبہ نہیں: امریکی میڈیا
  • آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنانےکیلئے اسرائیل نے تہران کے ٹریفک کیمروں کو بھی ہیک کیا، برطانوی اخبار کی رپورٹ
  • ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں قومی ٹیم کی بدترین پرفارمنس کے اہم محرکات
  • افغان طالبان کے فتنہ خوارج اور فتنہ الہندوستان کی سہولتکاری ترک کرنے تک آپریشن ختم نہیں ہونگے: سینیئر سکیورٹی عہدیدار
  • ممکن ہےکہ ایران میں زمینی فوج بھیجنا ضرورت بن جائے، ڈونلڈ ٹرمپ
تازہ ترین

ایف سی کو ملک بھر میں کام کرنے کا اختیار مل گیا، فیڈرل فورس میں تبدیلی کا آرڈیننس جاری

DAILY MITHAN Jul 16, 2025 0


ایف سی کو ملک بھر میں کام کرنے کا اختیار مل گیا، فیڈرل فورس میں تبدیلی کا آرڈیننس جاری

آئی جی ایف سی وفاقی حکومت تعینات کرے گی، ایف سی کی کمانڈ پولیس سروس آف پاکستان کےافسران کریں گے، اعلامیہ۔ فوٹو فائل

اسلام آباد: فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) کو ملک بھر میں کام کرنے کا اختیار مل گیا۔

لا اینڈ جسٹس ڈویژن کی جانب سے ایف سی کی فیڈرل فورس میں تبدیلی کا اعلامیہ جاری کیا گیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ صدر مملکت نے فرنٹیئر کانسٹیبلری ری آرگنائزیشن آرڈیننس2025 جاری کر دیا ہے، آرڈیننس کے مطابق فرنٹیئر کانسٹیبلری اب فیڈرل کانسٹیبلری کہلائے گی۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) سے متعلق قواعد بنائے جائیں گے، ہر ڈویژن میں ایک ونگ کمانڈر تعینات کیا جائے گا۔

ملک بھر میں ایف سی کا دائرہ اختیار بڑھانے کا آرڈیننس جاری کیا جا رہا ہے، ایف سی ایکٹ 1915میں ترامیم منظوری کے بعد آرڈیننس جاری کیا گیا ہے، فیڈرل کانسٹیبلری چاروں صوبوں اور اسلام آباد میں کام کرنےکااختیار رکھے گی، ایف سی کو آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان میں بھی کام کا اختیارحاصل ہوگا۔

آرڈیننس کے مطابق آئی جی ایف سی وفاقی حکومت تعینات کرے گی جبکہ ڈویژنل ونگ کمانڈر کا رینک ڈپٹی انسپکٹر جنرل کے برابر ہو گا، وفاقی حکومت لا اینڈ آرڈر کےقیام کے لیے وفاقی ریزرو فورس بھرتی کرسکے گی۔

اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ فیڈرل کانسٹیبلری کی ذمہ داری فسادات کنٹرول کرنا، داخلی سکیورٹی،کاونٹر ٹیررازم اور تحفظ کی ہو گی۔

فیڈرل کانسٹیبلری کی ایک سکیورٹی ڈویژن اور دوسری فیڈرل ریزرو ڈویژن ہو گی، بھرتی کے لیے ملک بھر میں دفاتر قائم کیے جائیں گے، تنظیم نو فریم ورک کے تحت فیڈرل کانسٹیبلری کی کمانڈپولیس سروس آف پاکستان کے افسران کریں گے۔

قیام امن کےلیے ایف سی کا خصوصی کردار ہوگا: طلال چوہدری

اس حوالے سے کمانڈنٹ ایف سی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا تھا ایف سی نے سکیورٹی سے متعلق بے پناہ کام اور قربانیاں دی ہیں، قیام پاکستان کے بعد ایف سی فیڈرل حکومت کے تحت کام کرتی رہی، حکومت پاکستان نے ایف سی کی تشکیل نو کا فیصلہ کیا ہے۔

طلال چوہدری کا کہنا تھا ایف سی کی تربیت سے متعلق اقدامات کر رہے ہیں،  ایف سی اب فیڈرل کانسٹیبلری ہوگی،  ایف سی دیگر لاء فورس اداروں کی طرح کام کرے گی، قیام امن کےلیے ایف سی کا خصوصی کردار ہوگا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ٹرمپ ایران میں قیادت کی تبدیلی چاہتے ہیں لیکن ان کے پاس بعدکا کوئی منصوبہ نہیں: امریکی میڈیا
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنانےکیلئے اسرائیل نے تہران کے ٹریفک کیمروں کو بھی ہیک کیا، برطانوی اخبار کی رپورٹ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں قومی ٹیم کی بدترین پرفارمنس کے اہم محرکات
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
افغان طالبان کے فتنہ خوارج اور فتنہ الہندوستان کی سہولتکاری ترک کرنے تک آپریشن ختم نہیں ہونگے: سینیئر سکیورٹی عہدیدار
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
ممکن ہےکہ ایران میں زمینی فوج بھیجنا ضرورت بن جائے، ڈونلڈ ٹرمپ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
چین نے ایران کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرادی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی قونصل خانہ پشاور نے عارضی طور پر آپریشن معطل کر دیا
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
سعودیہ نے ایران پرحملےکیلئےٹرمپ پردباؤ نہیں ڈالا، واشنگٹن میں سعودی سفارتخانےکی امریکی اخبارکی خبرکی تردید
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
حج آپریشن 2026، پاکستان سے پہلی حج پرواز 18 اپریل کو روانہ ہوگی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
پاکستان کو غیرمستحکم کرنےکیلئےکسی کو ہمسایہ ملک کی سرزمین استعمال کرنےکی اجازت نہیں دینگے: صدر مملکت
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ پر تیز رفتاری پر ایک ہزار پاؤنڈ جرمانہ ہوگیا
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
افغان طالبان حکام پاکستان کی فضائی کارروائیوں کے ڈر سے صوبہ بامیان فرار ہوگئے
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
فائز عیسیٰ کیخلاف فتویٰ جاری کرنے کے مقدمات، کالعدم مذہبی جماعت کے رہنما کو 32 سال قید کی سزا سنا دی گئی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
چاکلیٹ کے ذائقے والا شہد تیار جو صحت کیلئے مفید قرار
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
ایک شخص کا فون گرنے پر پانڈا نے اسے واپس کرنے سے انکار کر دیا
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کیے جانے پر غور
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
کیا بابا وانگا کی خطرناک پیشگوئی سچ ثابت ہونے جارہی ہے؟
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
اب تک کسی ایرانی جوہری تنصیب کےنشانہ بننے یانقصان کی اطلاع نہیں: عالمی جوہری ادارہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کا پہلا روبوٹ فون جس کا کیمرا سسٹم حیران کن ہے
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور ہائیکورٹ بار الیکشن ، وکلا آپس میں گتھم گتھا، لاتوں اور گھونسوں کی بارش
DAILY MITHAN Mar 2, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026