ایران اور اسرائیل نے مکمل جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے: صدر ٹرمپ


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور اسرائیل نے جنگ بندی پر اتفاق کرلیا۔

صدرٹرمپ نے کہا کہ ایران کی جانب سے جنگ بندی کے 12 گھنٹے بعد اسرائیل جنگ بندی کرےگا۔

اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جاری ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *