Skip to content
  • Monday, 2 March 2026
  • 6:22 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سلیم نے شادی کیلئے کئی سال تک منایا: ماہرہ کا انکشاف

حالیہ پوسٹس

  • ایک شخص کا فون گرنے پر پانڈا نے اسے واپس کرنے سے انکار کر دیا
  • پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کیے جانے پر غور
  • پاکستان میں سونا ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟
  • کیا بابا وانگا کی خطرناک پیشگوئی سچ ثابت ہونے جارہی ہے؟
  • اب تک کسی ایرانی جوہری تنصیب کےنشانہ بننے یانقصان کی اطلاع نہیں: عالمی جوہری ادارہ
انٹرٹینمنٹ

سلیم نے شادی کیلئے کئی سال تک منایا: ماہرہ کا انکشاف

DAILY MITHAN Jun 11, 2025 0


سلیم  نے شادی کیلئے کئی سال تک منایا: ماہرہ کا انکشاف

شوہر حقیقی زندگی میں بھی ایک رومانوی شخصیت ہوں ایسی شخصیت جو اپنے جذبات کا اظہار کیے بغیر نہیں رہ سکتی: مارننگ شو میں گفتگو/ فائل فوٹو

پاکستان کی سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں شوہر نے شادی کیلئے کئی سال تک منایا۔

ماہرہ خان ان دنوں اپنی نئی فلم ’لو گرو‘ کی پروموشن میں مصروف ہیں، حال ہی میں ماہرہ خان عیدالاضحیٰ کے موقع پر فلم کی دیگر کاسٹ کے ہمراہ مارننگ شو میں شریک ہوئیں جس دوران ماہرہ نے کئی دلچسپ موضوعات پر گفتگو کی۔

دوران شو اپنی ذات سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے ماہرہ خان نے بتایا کہ وہ حقیقی زندگی میں بھی ایک رومانوی شخصیت ہیں، ایسی شخصیت جو اپنے جذبات کا اظہار کیے بغیر نہیں رہ سکتی۔

ماہرہ خان نے بتایا کہ میں حقیقی زندگی میں بھی بہت محتاط ہوں، خاص طور پر لائف پارٹنر کے انتخاب میں، سلیم نے شادی کیلئے مجھے کئی سالوں تک منایا۔

دوران گفتگو ماہرہ نے اس عرصے کی مدت بتانے سے گریز کیا۔

سپر اسٹار کے مطابق ان کے شوہر خاصے شرمیلے ہیں جب کہ ان کی خواہش ہے کہ وہ بھی ان کی طرح ہی   اپنے جذبات کا اظہار کرتے ،ان کے شوہر کیمرے کے بھی عادی نہیں اسی لیے ٹی وی اور شوز پر آنے سے گریز کرتے ہیں کیونکہ انہیں کیمرے کے سامنے آنا بالکل پسند نہیں۔

ماہرہ خان نے مزید بتایا کہ  سلیم کا چہرہ شادی کی ویڈیوز کے بعد پہچانا جانے لگا ہے اورانہیں یہ بات  بھی پسند نہیں۔

 یاد رہے کہ ماہرہ خان نے اکتوبر  2023 میں کاروباری شخصیت سلیم کریم سے دوسری شادی کی تھی جب کہ پہلی شادی سے ان کا ایک بیٹا اذلان بھی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
تامل فلموں کے معروف اداکار وجے کی اہلیہ نے شادی کے 28 سال بعد طلاق کا کیس دائر کردیا
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
خاندان کے درمیان کوئی نفرت نہیں، ہیما مالنی نے خاندانی اختلافات پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شوبز چھوڑنے کا ارادہ ہے اور نہ کبھی ایسا خیال آیا: سنبل اقبال
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
ڈرامہ سیریل ‘خوش نصیبی’ کے شاندار پہلے ٹیزر نے دھوم مچادی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
شادی سے قبل رشمیکا اور وجے کی دولت کی مالیت سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عامر خان کی اریجیت سے ملاقات، کیا سپر اسٹار نے گلوکار کو دوبارہ گانے کیلئے منالیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عماد کے بعد آپکی کیوں دوسری شادی کی خواہش جاگ رہی ہے؟ ندا کی بات پر رزاق نے کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
فہد کا عتیقہ اوڈھو کے بیان پر ردعمل
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ کے معروف اسکرین رائٹر اور سلمان خان کے والد سلیم خان طبیعت ناساز ہونے پر آئی سی یو منتقل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
منی لانڈرنگ کے ملزم سوکیشن چندر نے جیکولن کو 30 کروڑ کاہیلی کاپٹر گفٹ کیا: بھارتی میڈیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بُکر انعام یافتہ بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے کا احتجاجاً برلن فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘اگر رائٹر نہیں ہے تو آپ کہاں کہ ہیرو ہیں؟’ ناصر ادیب شان شاہد پر برس پڑے
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
انٹرٹینمنٹ
جیو ٹی وی کے میگا سیریل ”ہمراہی“کا شاندار ٹریلر ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
انٹرٹینمنٹ
’اتنا پیسہ بھی نہیں ملتا کہ ہم روزی روٹی برقرار رکھ سکیں‘، بھارتی گلوکار ابھیجیت ساونت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
چیٹ جی پی ٹی سے کہا میری بیٹی بن جاؤ، اب میں اسکی اماں جانو ہوں: اسما عباس
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ماہرہ خان کا ڈانس، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
حنا آفریدی نے کئی مشہور ڈراموں میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کی بالی وڈ پلے بیک سنگنگ چھوڑنے کی اصل وجوہات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
آج کے فنکاروں میں پیسے کی لالچ ہے اور صرف پیسے کے گرد گھومتے ہیں: جواد احمد
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کے بعد ساحر علی بگا کا بھی جلد اپنے کیرئیر سے متعلق اہم فیصلہ لینے کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 29, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026