Skip to content
  • Monday, 2 March 2026
  • 9:12 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • فیصل قریشی پاکستانی ڈراموں کی کہانیاں ایک جیسی ہونے کے سوال پر ناراض ہوگئے

حالیہ پوسٹس

  • پاکستان کو غیرمستحکم کرنےکیلئےکسی کو ہمسایہ ملک کی سرزمین استعمال کرنےکی اجازت نہیں دینگے: صدر مملکت
  • عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ پر تیز رفتاری پر ایک ہزار پاؤنڈ جرمانہ ہوگیا
  • افغان طالبان حکام پاکستان کی فضائی کارروائیوں کے ڈر سے صوبہ بامیان فرار ہوگئے
  • فائز عیسیٰ کیخلاف فتویٰ جاری کرنے کے مقدمات، کالعدم مذہبی جماعت کے رہنما کو 32 سال قید کی سزا سنا دی گئی
  • چاکلیٹ کے ذائقے والا شہد تیار جو صحت کیلئے مفید قرار
انٹرٹینمنٹ

فیصل قریشی پاکستانی ڈراموں کی کہانیاں ایک جیسی ہونے کے سوال پر ناراض ہوگئے

DAILY MITHAN Jun 10, 2025 0


فیصل قریشی پاکستانی ڈراموں کی کہانیاں ایک جیسی ہونے کے سوال پر ناراض ہوگئے

حال ہی میں فیصل قریشی، اداکارہ سونیا حسین اور ثمینہ پیر زادہ کے ہمراہ جیو نیوز کے پروگرام ’ ہنسنا منع ہے‘ میں شریک ہوئے/ فائل فوٹو

پاکستان کے سینئر اداکار فیصل قریشی شو کے دوران پاکستانی ڈراموں کی کہانیاں ایک جیسی ہونے کے سوال پر  ناراض ہوگئے۔

حال ہی میں فیصل قریشی، اداکارہ سونیا حسین اور ثمینہ پیر زادہ کے ہمراہ جیو نیوز کے پروگرام ’ ہنسنا منع ہے‘ میں شریک ہوئے جس دوران فیصل قریشی نے اپنی نئی فلم ’ دیمک ‘ سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔

دوران شو ایک مداح نے فیصل قریشی سے سوال کیا کہ  پاکستانی ڈراموں کی کہانیاں ایک ہی طرح کی ہوتی ہیں کیا ’دیمک‘ میں ہمیں کچھ مختلف دیکھنے کو ملے گا؟

جواب میں فیصل قریشی نے الٹا خاتون مداح سے سوال کیا کہ ’ آپ مجھے پہلے  یہ بتائیں کہ پاکستان کے کون سے ڈرامے ایسے ہیں جن کی کہانیاں ایک جیسی ہیں؟

اس پر خاتون نے کہا کہ تقریباً سب ہی پاکستانی ڈرامے ایک ہی طرح کی کہانیاں لیے ہوئے ہیں جن کے نام مجھے بھی نہیں یاد لیکن سب ہی ڈرامے ساس بہو کی کہانیوں پر مبنی ہوتہ  ہیں۔

مداح کے بیان پر فیصل قریشی نے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ساس بہو کی کہانیوں پر مبنی ڈرامے 3 سال سے نہیں بن رہے، پاکستانی ڈرامے خئی ، عشق مرشد، دنیا پور ، کابلی پلاؤ ، بہروپیا، سراب  اور فرار یہ سب حالیہ ڈرامے ہیں جن کی کہا نی ایک دوسرے سے بالکل مختلف ہے، اسی طرح پاکستان میں بننے والی تمام فلمز کی کہانیاں بھی بالکل مختلف ہوتی ہیں۔

پاکستان کی سب سے بڑی ہارر فلم دیمک 

دوسری جانب پاکستان کی سب سے بڑی ہارر فلم دیمک نے بڑی عید کا میلہ لوٹ کر سب کو حیران اور خوفزدہ کردیا ہے۔

ریلیز کے پہلے 2 دن 7 کروڑ روپے کے بزنس کے ساتھ فلم نے عیدکا میلہ لوٹ لیا ، جیو فلمز کا شاہکار دیمک نے پاکستانی شائقین کو ناصرف خوفزدہ کیا بلکہ ان پر ہیبت طاری کردی جس نے دوسروں کو بھی یہ فلم دیکھنےکے لیے قائل کردیا ہے۔

فلم کے مرکزی کرداروں میں فیصل قریشی، سونیا حسین، ثمینہ پیرزادہ، جاوید شیخ، بشریٰ انصاری اور دیگر سینئر فنکار شامل ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
تامل فلموں کے معروف اداکار وجے کی اہلیہ نے شادی کے 28 سال بعد طلاق کا کیس دائر کردیا
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
خاندان کے درمیان کوئی نفرت نہیں، ہیما مالنی نے خاندانی اختلافات پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شوبز چھوڑنے کا ارادہ ہے اور نہ کبھی ایسا خیال آیا: سنبل اقبال
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
ڈرامہ سیریل ‘خوش نصیبی’ کے شاندار پہلے ٹیزر نے دھوم مچادی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
شادی سے قبل رشمیکا اور وجے کی دولت کی مالیت سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عامر خان کی اریجیت سے ملاقات، کیا سپر اسٹار نے گلوکار کو دوبارہ گانے کیلئے منالیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عماد کے بعد آپکی کیوں دوسری شادی کی خواہش جاگ رہی ہے؟ ندا کی بات پر رزاق نے کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
فہد کا عتیقہ اوڈھو کے بیان پر ردعمل
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ کے معروف اسکرین رائٹر اور سلمان خان کے والد سلیم خان طبیعت ناساز ہونے پر آئی سی یو منتقل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
منی لانڈرنگ کے ملزم سوکیشن چندر نے جیکولن کو 30 کروڑ کاہیلی کاپٹر گفٹ کیا: بھارتی میڈیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بُکر انعام یافتہ بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے کا احتجاجاً برلن فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘اگر رائٹر نہیں ہے تو آپ کہاں کہ ہیرو ہیں؟’ ناصر ادیب شان شاہد پر برس پڑے
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
انٹرٹینمنٹ
جیو ٹی وی کے میگا سیریل ”ہمراہی“کا شاندار ٹریلر ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
انٹرٹینمنٹ
’اتنا پیسہ بھی نہیں ملتا کہ ہم روزی روٹی برقرار رکھ سکیں‘، بھارتی گلوکار ابھیجیت ساونت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
چیٹ جی پی ٹی سے کہا میری بیٹی بن جاؤ، اب میں اسکی اماں جانو ہوں: اسما عباس
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ماہرہ خان کا ڈانس، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
حنا آفریدی نے کئی مشہور ڈراموں میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کی بالی وڈ پلے بیک سنگنگ چھوڑنے کی اصل وجوہات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
آج کے فنکاروں میں پیسے کی لالچ ہے اور صرف پیسے کے گرد گھومتے ہیں: جواد احمد
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کے بعد ساحر علی بگا کا بھی جلد اپنے کیرئیر سے متعلق اہم فیصلہ لینے کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 29, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026