
پاکستان کے خلاف 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے بنگلا دیشی اسکواڈ کا دوسرا گروپ بھی لاہور پہنچ گیا۔
بنگلا دیش ٹیم کے دیگر اراکین آج صبح لاہور پہنچیں گے ۔بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم کا پہلا گروپ گزشتہ رات لاہور پہنچا تھا۔
27 مئی کو دونوں ٹیمیں پریکٹس کریں گی اور ٹی ٹوئنٹی سیریز ٹرافی کی رونمائی ہوگی ۔
خیال رہے کہ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ 28 مئی کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائےگا۔
Leave a Reply