Skip to content
  • Monday, 2 March 2026
  • 10:32 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاکستان کیجانب سے بھارت کے ایس 400کوکامیابی سے نشانہ بنانےکا ایک اور ثبوت سامنے آگیا

حالیہ پوسٹس

  • سعودیہ نے ایران پرحملےکیلئےٹرمپ پردباؤ نہیں ڈالا، واشنگٹن میں سعودی سفارتخانےکی امریکی اخبارکی خبرکی تردید
  • حج آپریشن 2026، پاکستان سے پہلی حج پرواز 18 اپریل کو روانہ ہوگی
  • پاکستان کو غیرمستحکم کرنےکیلئےکسی کو ہمسایہ ملک کی سرزمین استعمال کرنےکی اجازت نہیں دینگے: صدر مملکت
  • عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ پر تیز رفتاری پر ایک ہزار پاؤنڈ جرمانہ ہوگیا
  • افغان طالبان حکام پاکستان کی فضائی کارروائیوں کے ڈر سے صوبہ بامیان فرار ہوگئے
پاکستان

پاکستان کیجانب سے بھارت کے ایس 400کوکامیابی سے نشانہ بنانےکا ایک اور ثبوت سامنے آگیا

DAILY MITHAN May 14, 2025 0


پاکستان کیجانب سے بھارت کے ایس 400کوکامیابی سے نشانہ بنانےکا ایک اور ثبوت سامنے آگیا

روس کی جانب سے شام کے فوجی اڈے پر رکھے گئے ایس 400 ڈیفنس سسٹم کی تصویر،فوٹو: فائل

پاکستان کی جانب سے بھارت کے میزائل ڈیفنس سسٹم ایس 400 کو کامیابی سے نشانہ بنانے کا ایک اور ثبوت سامنے آگیا۔

11 مئی کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج نے بتایا تھا کہ پاک فوج نے 2 مقامات پر بھارت کے ایس 400 بیٹری سسٹم کوکامیابی سے نشانہ بنایا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر نے اس موقع پر ایس 400 کو نشانہ بنانے کے ثبوت بھی فراہم کیے تھے۔

تاہم بھارت کی جانب سے اس کی تردیدکی گئی اور گزشتہ روز تو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی خود آدم پور ائیر بیس پہنچ گئے جہاں انہوں نے ایس 400 سسٹم کے  صرف میزائل لانچرکے سامنے تصاویر بنوائیں  اور سسٹم کے بقیہ 3 اہم جز گول کرگئے۔

پاکستان کیجانب سے بھارت کے ایس 400کوکامیابی سے نشانہ بنانےکا ایک اور ثبوت سامنے آگیا

مودی نے صرف لانچر کے ساتھ تصاویر بنائیں،فوٹو: بھارتی میڈیا

بھارتی فوجیوں سے خطاب میں مودی نے دعویٰ کیا کہ پاکستان کے حملوں میں ہمارےکسی ائیر بیس اور  ائیرڈیفنس سسٹم پر آنچ تک نہیں آئی۔

ایس 400 بیٹری سسٹم کی تباہی کا اب ایک اور ثبوت خود بھارت کے اندر سے سامنے آگیا ہے۔ایک ہندی زبان کی مقامی نیوز ویب سائٹ نے انجانے میں مودی سرکار اور بھارتی فوج کے جھوٹ کا پردہ چاک کردیا ہے۔بھارتی اخبار  دی نیو انڈین ایکسپریس نے بھی اس خبر کی تصدیق کی ہے۔

پاکستان کیجانب سے بھارت کے ایس 400کوکامیابی سے نشانہ بنانےکا ایک اور ثبوت سامنے آگیا

بھارتی فوج کا اہلکار رام بابو ایس 400 کا آپریٹر تھا،فوٹو: بھارتی میڈیا 

رپورٹ کے مطابق حالیہ جنگ میں پاکستانی حملے میں بہار سے تعلق رکھنے والا رام بابو پرساد نامی بھارتی فوجی بھی ہلاک ہوا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ رام بابو  ایس 400 کا آپریٹر تھا۔

رام بابو کے گھر والوں کو بتایا گیا کہ ان کیا بیٹا ایل او سی پر پاکستانی فوج کی فائرنگ سے ہلاک ہوا ہے تاہم اگر وہ ایس 400 کا آپریٹر تھا تو ایل او سی پر اس کی تعیناتی  کا بیان بھارتی فوج کی جانب سے معاملہ چھپانے کی کوشش معلوم ہوتی ہے۔

ایس 400 ڈیفنس سسٹم کیا ہے؟

یس 400 روس کا تیار کردہ فضائی دفاعی نظام ہے جسے بھارت نے 2018 میں خریدا تھا، بھارتی عوام کو ایس 400 فضائی دفاعی نظام پر بہت زیادہ غرور تھا کہ ہمارے پاس ایسا فضائی دفاعی نظام موجود ہے جو پاکستان سے آنے والے میزائلوں کو روکنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ایس 400 ایک ہی وقت میں 300 ٹارگٹ کو ٹریس کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور ایک ہی حملے میں 36 ٹارگٹ کو تباہ کر سکتا ہے یا انہیں انگیج کر سکتا ہے۔

ایس 400 ائیر کرافٹ، کروز میزائل، بیلسٹک میزائل اور ان ڈرونز کو نشانہ بنا سکتا ہے، یہ دفاعی نظام 4.8 کلو میٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے دوڑنے والے کسی بھی قسم کے میزائل کو تباہ کر سکتا ہے۔

پاک بھارت جنگ کا سب سے بڑا واقعہ

پاکستانی فضائیہ کے جے ایف 17 تھنڈر طیاروں نے اپنے ہائپر سونک میزائل سے ایس 400 ائیر ڈیفنس سسٹم  کی 2 بیٹریوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔

 یورپ کی ڈیفنس تجزیاتی ویب سائٹ نے ایس 400 کی تباہی پاک بھارت جنگ کا سب سے بڑا واقعہ قرار دیا ہے۔

 بلغاریہ ملٹری ریویو کے مطابق پاکستانی جوابی حملے میں ایس 400 کی تباہی ہوئی ہے تو یہ سب سے زیادہ ہائی پروفائل واقعہ ہے، آدم پور بیس شمالی بھارت کا مرکزی بیس، سخوئی اسکواڈرن مرکز اور سرحد سے 100 کلومیٹر دور ہے۔

ڈیفنس تجزیاتی ویب سائٹ میں کہا گیا ہے کہ انتہائی اہم ائیر بیس پر روسی سسٹم کی تباہی سے بھارتی دفاع کمزور پڑ گیا، پاکستان نے ہائپر سونک، جے ایف 17 تھنڈر میں لگایا ہے تو پاک فضائیہ کے حملے کی صلاحیت بہت بڑھ گئی۔

بلغاریہ ملٹری ریویو کے مطابق ہو سکتا ہے کہ پاکستان نے چین کے ہائپر سونک میزائلوں کا مقامی ماڈل تیار کیا ہو، ایس 400 تباہی کے بھارت کی دفاعی حکمت عملی پر دور رس نتائج ہوں گے۔

ملٹری ریویو میں کہا گیا ہے یہ علامتی پیغام بھی گیا کہ پاکستان بھارت کے بہت اندر جا کر حملہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، ایس 400 سیچوریشن حملوں یا ریڈار و کمانڈر پر حملہ کیے جانے پر کمزور پڑجاتا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والی 100 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
ایران میں مقیم پاکستانی نقل و حرکت محدود رکھیں اور محتاط رہیں: دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
پولیس اسٹیشن اور چوکی پردستی بم حملے، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
خیبر پختونخوا میں اینٹی ڈرون سسٹمز فعال، سکیورٹی ہائی الرٹ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
اٹلی کے بعد 5 دیگر یورپی ممالک کا پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
افغانستان بھارت کی پراکسی بن کر خطے کے امن کو غیرمستحکم کررہا ہے: ایاز صادق
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
افغان طالبان ہوش کے ناخن لے ورنہ انہیں صفحہ ہستی سےمٹادیں گے: گورنر سندھ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
پاک فضائیہ کے افغانستان پر حملے شروع ، ننگرہار میں بڑا ایمونیشن ڈیپو تباہ کردیا
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
رمضان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ، 20 سے زائد اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ کیلئے جیمر گاڑیوں کی ضرورت پڑنے پر علی امین سے گاڑیاں لی گئیں: سرکاری ذرائع
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
سینیٹ میں اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ کیخلاف قرار داد منظور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
پاکستان کا سفارتکاری سے روس یوکرین جنگ کا پُر امن حل نکالنے پر زور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
جیل مینول میں یہ درج نہیں کہ قیدی کا علاج اس کی منشا کے مطابق ہو: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
پاکستان کا کمزور پاور ٹرانسمیشن نظام صارفین کیلئے بجلی مہنگی کر رہا ہے، نیپرا کا انتباہ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
عمران خان کو آنکھ کے علاج کے فالو اپ کیلئے اسپتال لایا گیا، پمز
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج، عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقات کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026