وزیر اعظم شہباز شریف نے آج آل پارٹیز کانفرنس بلا لی


وزیر اعظم شہباز شریف نے آج آل پارٹیز کانفرنس بلا لی

فوٹو: فائل

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے آج آل پارٹیز کانفرنس بلا لی۔

ذرائع کے مطابق  آل پارٹیز کانفرنس آج دن 12 بجے وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہو گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والی  اے پی سی میں پاک بھارت سمیت دیگر امور پر مشاورت ہو گی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *